07:43 pm
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی ،عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

07:43 pm

یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع کے تخمینےکے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپےکمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5 روپےکمی کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے
مطابق ڈالرکی بڑھتی قدر کے سبب قیمتوں کو موجودہ سطح پر رکھنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں