11:21 am
پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ،پٹرول8روپے،
ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت فی لٹر 8 روپے کمی کے بعد 262 روپے ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے فی لٹر کمی کے بعد 253 روپے فی لٹر ہوگئی،مٹی کے تیل کی قیمت برقرار رہے گی یعنی 164 روپے 07 پیسے فی لٹرجبکہ لائٹ ڈیزل کی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اس کے بعد لائٹ ڈیزل کی قیمت 147 روپے 68 پیسے فی لٹر ہوگی ۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں