06:50 pm
انٹربینک میں ڈالر 300 کے قریب، اوپن مارکیٹ میں 306 کا ہوگیا

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 300 روپے کے قریب بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 299 روپے ایک پیسہ ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 87 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 297 روپے 13 پیسے تھا۔ دو دن میں ڈالر 3 روپے 23 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے بڑھ کر 306 روپے ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 