12:42 pm
عوام تیار ہو جائے،بجلی صارفین پر144 ارب سے زائد کا بوجھ پڑنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوام تیار ہو جائے،بجلی صارفین پر144 ارب سے زائد کا بوجھ پڑنے کا امکان۔
تفصیلات کے مطابق یہ اضافی بوجھ سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدد میں کیا جارہا ہے ۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ درخواست جمع کرا دی  ۔ درخوراست میں موقف اختیار کیا گیا  کہ فیسکو،گیپکو،حیسکو آئیسکو نے تقریبا114 ارب 69 کروڑ روپیہ مانگ لیا ہے ، جس میں فیسکو نے 23 ارب 49 کروڑحیسکو اور آئیسکو نے9، 9 ارب روپے جبکہ گیپکو نے 16 ارب 13 کروڑ کا اضافہ مانگا ہے ۔ لیسکو 31 ارب ، پیسکو7 جبکہ سیپکو5 ارب روپے کا اضافہ مانگا ہے اگر یہ درخواست منظور ہوتی ہے تو غریب عوام کے بجلی بل میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 