05:49 pm
اوورسیز پاکستانیوں کو رقم بذریعہ بینک پاکستان بھجوانے میں مشکل درپیش

چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر کی طرف سے ملکی معیشت مستحکم کرنے کے لئے اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ رقم بینکوں کے ذریعے پاکستان بھجوانے پر زور دیئے جانے کے بعد اس پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔
تاہم پاکستان میں بعض بینکوں کے برانچ منیجرز بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم پر مختلف اعتراض لگا کر رقم کی ادائیگی میں تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں اور صارفین پر زور دے رہے ہیں کہ وہ ان کی برانچ میں اکاؤنٹ کھلوائیں۔ فرانس میں مقیم ملک الطاف حسین کی اہلیہ نے فرانس سے ایک ہزار یورو اپنے عزیز یقوب محمد، جو چکوال شہر کا رہائشی ہے، کے نام بھجوائے لیکن جب وہ رقم لینے کے لئے بینک کی چکوال برانچ پہنچے تو بینک منیجر نے ان پر زور دیا کہ وہ برانچ میں اکاؤنٹ کھلوائیں۔ تاہم یقوب محمد نے انکار کر دیا، ان کے انکار پر بینک کا برانچ منیجر دھمکیوں پر اتر آیا اور رقم کی ادائیگی سے انکار کر دیا۔ فرانس میں مقیم ملک الطاف حسین اور دیگر اوورسیز پاکستانیوں نے حکومت اور خصوصی طور پر وفاقی وزیر خزا نہ سے مطالبہ کیا ہے اس واقعہ کا نوٹس لیا جائے تاکہ اوورسیز پاکستانی بینکوں کے ذریعے رقوم اپنے عزیزوں کو بھجوا سکیں۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ