01:42 pm
لیسکوکا بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کیلئےبڑا اقدام

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کیلئے اپنی پولیس کے قیام اور مجسٹریٹ کے اختیارات مانگ لئے۔
چیئرمین لیسکو بورڈ حافظ نعمان کے مطابق انہوں نے وفاقی حکومت سےدرخواست میں تجاویز پیش کردی ہے جس میں پنجاب حکومت سےلیسکو کیلئے تھانے مختص کرانے، لیسکو کی اپنی پولیس اور مجسٹریٹ کے اختیارات دینےکی تجویز بھی دی ہے، لیسکو نے وفاقی حکومت کو سمری بھجوا دی ۔ حافظ نعمان کاکہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف 70 ہزار سے زائدکیسز کا فوری فیصلہ کیا جائے گا، بجلی چوری اور اووربلنگ کے خاتمےکیلئے سمارٹ میٹرنگ کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے، سمارٹ میٹرنگ سے لائن مین اور میٹر ریڈر کا منفی کردار بھی ختم ہوجائےگا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 