01:40 pm
عوام کو ایک کے بعد ایک جھٹکا ،گیس کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پر  98 ارب روپے  کا بوجھ بڑھ گیا

مہنگائی سے پریشان عوام کو ایک کے بعد دوسرا جھٹکا دیتے ہوئے اوگرا نے یکم جنوری سے سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمتوں میں 8.57 فیصد اور سوئی ناردرن کے لیے 35.13 فیصد اضافہ کر دیا ہے جس سے 98 ارب روپے کا نقصان پورا کیا جائیگا

   گیس صارفین کو بھاری اور ناقابل برداشت بلوں کی وصولی سے پہلے ہی پریشان، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 30 جون 2024 تک 98 ارب روپے کے خسارے کو پورا کرنے کیلئے یکم جنوری 2024سے سوئی ناردرن کی گیس کی قیمت میں مزید 35.13 فیصد اور سوئی سدرن کی گیس کی قیمت میں 8.57 فیصد اضافہ کردیا

رواں مالی سال 2023-24 میں گیس کی قیمتوں میں یہ دوسرا اضافہ ہے، ریگولیٹر نے 2 فروری 2024 کو گیس کی اوسط قیمت 1,291 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی تھی، جو پہلے 2 جون 2023 کو مقرر کی گئی تھی۔ 1590 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو سے اوسطاً 23.16 فیصد اضافہ ہوا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 