کاروبار
مٹی کے تیل و لائٹ اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا گیا
1 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے یکم مارچ سے مٹی کے تیل اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر سیلز ٹیکس بڑھا دیا ، فی لیٹر مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس 10 فیصد اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل پر ساڑھے نو فیصد بڑھا دیا گیا اور نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔فیڈریل بورڈ آف ریونیو نے یکم مارچ 2018 سے مٹی
طورخم :آن لائن سسٹم کےنفاذ کےفیصلےکےخلاف آج چوتھے روزبھی ہڑتال
1 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طورخم بارڈرپرآن لائن سسٹم کے نفاذ کےفیصلےکےخلاف آج چوتھے روزبھی ہڑتال ہے جس ے سرحد کے دونوں طرف تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں ۔تاجربرادری کا کہنا ہےکہ ہڑتال کے باعث بھاری نقصان ہورہاہےادھر کسٹم حکام کہتےہیں کہ نیا سسٹم ترقی کے ساتھ ساتھ سہولتوں
صنعتی شعبے کی جانب سے بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد
1 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
لاہور (نیوز ڈیسک )زیادہ پیداواری لاگت کی وجہ سے ملکی تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح پر آگیا ، معیشت پر مزید بوجھ پڑنے کا امکان پہیہ چاہے گاڑی کا ہو یا معیشت کا اس کو چلانے کے لئے تیل چاہیے اور تیل کے لئے اب جیب کافی بھاری ہونی چاہیے۔ صنعتی شعبے نے بھی پٹرولیم مصنوعات
سونے کی قیمتوں میں ہوشربا کمی
1 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی۔ 24قیراط
جائیداد مس ڈکلیئریشن روکنے کیلئے زائد قیمت پر خرید کر ضبط کرنیکی تجویز مسترد
28 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادکی مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے زائدقیمت خرید کر جائیداد بحق سرکارضبط کرنیکی تجویز مسترد کردی۔ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادکی مس
پاکستان کی معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ، بلوم برگ
28 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کی معروف ویب سائٹ بلوم برگ کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں ویسے ویسے معاشی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے ۔ بلوم برگ کے مطابق انتخابات میں پانچ ماہ رہ گئے ہیں
عالمی سرمایا کاروں کی انویسٹمنٹ کم جبکہ منافع زیادہ: اسٹیٹ بینک
28 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی سرمایا کار پاکستان میں انویسٹمنٹ کم جبکہ کما زیادہ رہے ہیں۔ 7 ماہ کے دوران بین الاقوامی انویسٹرز نے 1 ارب 34 کروڑ ڈالرز کا منافع بیرون ممالک منتقل کیا۔بین الاقوامی سرمایاکار پاکستان میں سرمایا لگانے کے بجائے ملک سے منافع باہر لے
ملک کے گردشی قرضوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع
28 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک ) گردشی قرضے ایک بار سر اٹھانا شروع ہوگئے، سال 2016 میں گردشی قرضوں کا حجم 638 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ نیپرا نے انڈسٹری رپورٹ جاری کر دی۔ سال 2013 میں ن لیگ نے حکومت سنبھالی تو گردشی قرضوں کا حجم 500 ارب
رومانیہ نے بھی سی پیک میں شمولیت کی خواہش ظا ہر کر دی
28 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات رومانیہ کے سفیر نیکولے گویا نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کیلیے بہت اہم منصوبہ ہے۔ رومانیہ بھی سی پیک کا حصہ بننا چاہتا ہے۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے پر تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے نیکولے گویا نے کہا کہ سی پیک پاکستان کیلیے بہت اہم منصوبہ ہے
پٹرول کی قیمت میں3 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش
28 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ، پٹرول کی قیمت
یکم مارچ کو 40 ہزار والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ہو گی
28 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
لاہور (نیوز ڈیسک) 750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 اپریل 2018ء کو ہو گی۔ یکم مارچ کو 40 ہزار، 15 مارچ کو 200 روپے، 2 اپریل کو 15 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی شیڈول ہے۔اس کے علاوہ 16 اپریل 750 روپے، 2 مئی کو
یار آپ لوگ ایک ہی بار عوام کو مار کیوں نہیں دیتے ؟ پٹرولیم مصنوعات میں پے در پے اضافوں کے بعد ایک بار پھر پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ متوق
27 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوا
حکومت کاعوام پرپٹرول بم گرانے کافیصلہ ۔۔۔پٹرول کتنامہنگاہونے والاہے؟جان کرآپ بھی سرپکڑ کربیٹھ جائیں گے
27 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ہے،اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوا دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ہے۔اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی ق
پاکستان کی معیشت 13سال بعدکہاں ہوگی؟برطانوی اخبارکابڑادعویٰ ،جان کرآپ بھی انشااللہ کہنے پرمجبورہوجائیں گے
27 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
لندن (ویب ڈیسک )برطانوی جریدے کا کہنا ہے کہ آئندہ تیرہ سال میں پاکستان کا شمار دنیا کی 21 اہم معیشتوں میں ہوگا۔برطانوی جریدے انڈیپنڈینٹ کے مطابق 2030 تک پاکستان کا شماردنیا کی21 اہم ترین معیشتوں میں ہوگا جس میں پاکستان کا نمبر بیسواں ہے۔بتایا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت کا حجم ایک اعشاریہ آٹھ ٹریلین ڈالر ہوج
پاکستان کے بیرونی قرضے 89ارب ڈالر ہو گئے
27 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک سال کے دوران پاکستان کے بیرو نی قرضوں میں13ارب 13کروڑ ڈالر کا اضا فہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ذمے بیرونی قرضے 89ارب ڈالر ہو گئے۔اسلام آباد سے اشرف ملخم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان
کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات میں 12 فیصد اضافہ: ادارہ شماریات
27 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
لاہور (نیوز ڈیسک) سات ماہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات میں 12 فیصد کا اضافہ، 402 ارب روپے کی اشیاء خوردونوش درآمد کی گئیں۔آبادی کے تناسب میں اضافے کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیاء کی طلب میں بھی مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ ادارہ شماریات کے
نواز شریف کی نااہلی کے بعد غیر یقینی صورتحال، سٹاک مارکیٹ 18 فیصد گر گئی
27 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
لاہور (نیوز ڈیسک) بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی کے بعد پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہو گئی، کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو عہدے سے ہٹانے سے سیاست اور معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ امریکا کے کنسلٹنسی ادا
امریکا پاکستان کو گھیر رہا ہے، مفتاح اسماعیل
27 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ خزانہ کے سربراہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو دہشت گردی فنانسنگ لسٹ کے ذریعے گھیرنے کی کوشش کر رہا ہے۔سربراہ محکمہ خزانہ مفتاح اسماعیل نے غیرملکی خبرایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کی ٹیرر فنانسگ ریگولیشنز میں بہتری نہیں چاہتا ۔انہوں نے
سبزی منڈی میں ٹماٹر مفت تقسیم
27 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چند ماہ قبل ڈگری، نوکوٹ سمیت دیگر شہروں کی سبزی منڈیوں میں 10 کلو ٹماٹر کی تھیلی 2000 روپے میں فروخت ہوتی تھی، آج نوکوٹ کی سبزی منڈی میں ٹھیکیداروں نے ٹماٹروں کے نرخ نہ ہونے کی وجہ سے منڈیوں میں ٹماٹر مفت تقسیم کرنا
پاکستانی بچوں سے جنسی زیادتی کی ویڈیوز فحش ویب سائٹس پر اپ لوڈ ہونے کا انکشاف
27 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے پی ٹی اے سے رپورٹ طلب کر لی۔ کمیٹی نے حکم دیا ہے کہ بتایا جائے اس قسم کی ویب سائیٹس کو بلاک کرنے کے لئے سائبر کرائم ایکٹ کےتحت کیا اقدامات کئے گئے؟چئیرپرسن مریم اورنگزیب کی زیر
پاکستانی عوام کیلئے اب تک کی بڑی خو شخبری
27 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
پاکستان میں اس وقت دستیاب سب سے سستی نئی گاڑی سوزوکی مہران ہے، جس کی قیمت لگ بھگ سات لاکھ روپے سے شروع ہوگی ہے مگر کیا آپ اس سے ڈیڑھ لاکھ روپے سستی گاڑی خریدنا پسند کریں گے؟اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد گندھارا نسان لمیٹڈ کی جانب سے بجٹ کار کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطاب
پٹرولیم مصنوعات پر 7اقسام کےمختلف ٹیکسوں کی وصولی ،فی لیٹر پٹرو ل پر کتنا ٹیکس لیاجاتاہے؟سرکاری دستاویزات منظر عام پر۔۔۔ہوشرباانکشافات
26 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آبا د(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر 7اقسام کے ٹیکس وصول کئے جانے کا نکشاف ہوا ہے، حکومت کی جانب سے پیٹرول پر 34.24روپے ،ڈیزل پر40.74روپے ،لائٹ ڈیزل پر 9.9 روپے اور مٹی کے تیل پر 13.86روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔دستاویز ات کے مطابق ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 55 روپے 9 پیسے ہےجب کہ
پورٹ پر موجود 10ہزار گاڑیاں کلیئر کرانے کیلئے مبہم نوٹیفکیشن جاری
26 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک )اربوں روپے مالیت کی گاڑیاں پرانے ایس آر اوز پر آج سے کلیئر کرائے جانے کا امکان، گاڑی مالکان کو نئی مشکلات ہوسکتی ہیں سی پورٹ پر موجود 10 ہزار سے زائد درآمدی گاڑیوں کو کلیئر کرنے کے لیے کامرس ڈویژن نے مبہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اربوں روپے مالیت کی پھنسی ہوئی درآمدی گاڑیاں پرانے ایس آ
اسلام آبادکی اراضی پر4برس میں 106ارب روپے کالین دین والے کون ہیں؟
25 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 6 ہزار 348 دولت مند شہریوں نے مجموعی طورپر 106 ارب روپے کا لین دین کیا۔ایف بی آر کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے فراہم کردہ دستاویزات سے معلوم ہوا ک
20سال مکمل ہونے پرہونڈاکی نئی شاندارگاڑی پاکستان میں اس گاڑی کی قیمت کیاہے؟جانیے
24 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
ہونڈا اٹلس نے اپنی نئی ایس یو وی ہونڈا سی آر وی 2018 پاکستان میں متعارف کرادی ہے، جسے اس زمرے میں دنیا کی مقبول ترین گاڑی بھی قرار دیا جاتا ہے۔کمپنی نے کچھ دن پہلے فیس بک پر اس کی جھلک پیش کی تھی، تاہم اس وقت نام ظاہر نہیں کیا تھا۔ہونڈا کمفرٹ ایبل رن اباؤٹ وہیکل یا عرف عام سی آر وی وہ گاڑی ہے جس کا پہلا ورژن
عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہو گیا
24 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہو گیا جب کہ خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی ہفتہ وار قیمتوں سے متعلق رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوا ہے جس کے
رواں مالی سال؛ابتدائی7 ماہ میں نان ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات میں17.3فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا
24 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )رواں مالی سال2017-18ء کے ابتدائی 7ماہ کے دوران نان ٹیکسٹائل گروپ کی قومی برآمدات میں17.3فیصد کا اضافہ ہوا ۔ہفتہ کو ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے کی جانب سے جاری کردہ اعدودشمار میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال میں جولائی تا
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر 112روپے سے تجاوز کر گئی
24 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی(نیوز ڈیسک) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر112روپے سے تجاوز کر گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں1پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 110.57روپے سے بڑھ کر110.58روپے اور قیمت فروخت110.67روپے سے بڑھ کر110.68روپے ہو گئی اسی طرح م
”کھجوروں، بکریوں اورزرعی فارموں پر ٹیکس نہیں لگے گا“ محمد العبد
24 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
طائف(نیوز ڈیسک) وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے واضح کیا ہے کہ کھجوروں، بکریوں اور محوری آلات پر ماہانہ فیس نہیں لگائی گئی۔ اس کے برخلاف سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات غلط ہیں۔ حقیقت سے انکا کوئی تعلق نہیں۔سعودی وزارت زراعت ڈائریکٹر جنرل
کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 359 پوائنٹس کی کمی
24 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج 359 پوائنٹس کی کمی کے بعد 43 ہزار 267 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔پیرس میں ہوئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں امریکہ کی جانب سے پاکستان کا نام دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک میں
درآمدی گاڑیوں کے لئے پالیسی اکتوبر 2017کی سطح پر بحال
24 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت تجارت نے درآمدی گاڑیوں کے لئے پالیسی اکتوبر 2017کی سطح پر بحال کردی اور نئے ایس آر او کے تحت 1800 سی سی سے کم والی درآمدی گاڑیوں کی ڈیوٹی اور ٹیکسز مقامی طور پر ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔وزارت تجارت نے کابینہ سے
سازش سے پاکستان ٹیکسٹائل سٹی کمپنی کو تباہ کیا جا رہا ہے، مراد علی شاہ
24 فروری‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پورٹ قاسم پر پاکستان ٹیکسٹائل سٹی کمپنی (پی ٹی سی) کو تباہ کیا جا رہا ہے تاکہ یہاں سے انڈسٹری ملک کے دیگر حصوں کی جانب منتقل ہو سکیں پر ہم ملک اور صوبے کے


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved