کاروبار
بھارت میں روپے کی قیمت میں مزید اتار چڑھائو متوقع
11 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈالر کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق حکومت کی طرف سے کوئی واضح فیصلہ نہ ہونے کے باعث روپے کی قیمت میں مزید اتار چڑ ھائو متوقع ہے۔وزارت خزانہ کے ذرا ئع کے مطابق وزیر خزانہ کے نہ ہونے کے باعث روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کا کوئی تعین نہیں کیا جا رہا۔ بین الاقوامی ادارے حکومت پاکستان پر رو
ریفائنریز کی بندش: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خطرہ
11 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) مقامی ریفائنریز کی متوقع بندش نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی، جس کے باعث متعلقہ مقامی کمپنیاں سفری اور سیکیورٹی طیاروں کے لیے مطلوبہ تیل فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہی ہیں۔تین درجن سے زائد ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی کمیٹی آئل کمپنیز ایڈوا
پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں
11 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوام کیلئے بری خبر ہے کہ نئے سال کے آغاز میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، یکم جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 3 سے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا خدشہ ہے۔اوگرا ذرائع کے مطابق عالمی منڈی
حکومت نے درآمدی ایل پی جی پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے
10 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت نے درآمدی ایل پی جی پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے، یہ ڈیوٹی 4 ہزار 669 روپے فی میٹرک ٹن کے حاساب سے عائد کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سامنے متعدد اشیاء بشمول جنریٹرز پر ریگولیٹری ڈیوٹی کوتبدیل کرنے کے لئے سمری پیش کی،۔
راواں ما ہ کے پہلے ہفتہ میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈویب ڈیسک
10 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نئے مالی سال 2017-18ء کے چھٹے ماہ (دسمبر 2017ء ) کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.13 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.19 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 8 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران پیٹرول
آئی ایم ایف سے بات چیت میں پاکستان روپے کی قدر میں کمی پر رضامندی
10 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی حکام اور عالمی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) کے مابین ملکی معیشت پر بات چیت کا پہلا دور اختتام پزیر ہوگیا جبکہ دنوں فریقین 2 روز بعد معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔واضح رہے کہ جمعہ کو روپے کی قیمت میں کمی کا فیصلہ سامنے آیا تھا جس کے بعد
روئی کا بھاؤ فی من کی قیمت سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
10 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی( نیوز ڈیسک ) مقامی کاٹن مارکیٹ میں ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے معیاری روئی کی خریداری میں دلچسپی کے باعث روئی کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ،معیاری روئی میں فی من 200 روپے کا اضافہ ہوا ،روئی کا بھاؤ فی من 7100 روپے کی سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، کپاس کی پیداوار توقع سے بہت کم ایک کروڑ 10تا 15 لاکھ گانٹ
وسطی امریکا اور میکسیکو میں کافی کی پیداوار میں 4.3 فیصداضافے کا امکان
10 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
لندن (نیوز ڈیسک )کافی کی بین الاقوامی تنظیم ’’ آئی سی او‘‘ نے کہا ہے کہ سیزن 2017-18 ء کے دوران افریقا اور ایشیاء میں زیادہ پیداوار کے باعث کافی کی برآمد میں اضافے کا امکان ہے۔تنظیم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق کافی کا سیزن یکم اکتوبر سے شروع ہونے کے باوجود پروڈکٹ کی برآمد سست روی کا شکار ہے جس کی وجہ بر
خام تیل کے سودوں میں 1 ڈالر کمی ریکارڈ
10 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور(نیوز ڈیسک )امریکی ٹیکس ریفارمز اور روزگار کے بہتر اعداد و شمار پر ڈالر کی قدر میں بہتری ہوئی اور گزشتہ ہفتے کے مقابلے سونا 33 ڈالر سستا ہوگیا جبکہ خام تیل کے سودوں میں 1 ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے ٹیکس ریفارمز پر ڈالر کی قدر میں
سری لنکا نے ’’ ہمبن ٹوٹا ‘‘ بندرگاہ ایک ارب ڈالر کے عوض پاکستا ن کے دوست ملک کو لیز پردے دی
10 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سری لنکا کی حکومت نے مقروض ہونے کے باعث ہمبن ٹوٹا کی بندرگاہ کو ایک ارب ڈالر کے عوض چین کو99سال کی لیز پردے دی۔معاہدے کیساتھ ہی سری لنکا کو 300ملین ڈالرز کی قسط بھی موصول ہوگئی ،دونوں ممالک بندرگاہ چلائیںگے،چینی کمپنی پورٹ کے تجارتی آپریشنز سنبھالے گی ، سری لنکن حکام سیکیورٹی امور د
تجربہ کار ٹیم کے کرشمے : پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکراتمیں روپے کی قیمت گرانے پر رضا مند ہوگیا وزیرخزانہ کا اتہ پتہ نہیں
9 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی حکام اور عالمی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) کے مابین ملکی معیشت پر بات چیت کا پہلا دور اختتام پزیر ہوگیا جبکہ دنوں فریقین 2 روز بعد معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔واضح رہے کہ جمعہ کو روپے کی قیمت میں کمی کا فیصلہ سامنے آیا تھا جس کے بعد ڈ
مکئی میں اضافہ اورگندم و سویا بین کے نرخوں میں کمی
9 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
نیویارک (نیوز ڈیسک )امریکا میں گندم و سویا بین کے نرخوں میں کمی اور مکئی میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سافٹ ریڈ ونٹر ویٹ کے وقفے سے قبل مارچ کیلئے سودے 3 سینٹ کم ہوکر 4.18 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سویا بین کے جنوری کیلئے سودے 4 سینٹ کمی کے ساتھ 9.88 ڈالر فی بشل طے پائے۔بورڈ میں مکئی کے مارچ کیلئے
جاپان میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر کی شرح میں8.6 فیصد کا اضافہ
9 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) گزشتہ مالی سال 2016-17کے دوران جاپان میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر کی شرح میں8.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان ریلوے میں ترقی
9 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان ریلویز کا شمار آج سے چار برس پہلے ایسے ہی اداروںمیںہوتاتھا،جس کا خسارہ33ارب روپے سالانہ تک پہنچ چکا تھا۔جس میں ہر برس تین سے چار ارب کا اضافہ ہو رہا تھا۔ ایسے برے حالات میں جب سعد رفیق وفاقی وزیرریلوے بنے تو اس وقت پاکستان ریلوے کو نیلام کر نے کی تجاویز زیر غور تھیں۔ اس کی شہر ، ش
پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 5لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی
9 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کر اچی (نیوزڈیسک )ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 5لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی ہے جس سے سالانہ 30 کروڑ ڈالر زر مبادلہ حاصل ہوتا ہے تاہم ضروری سہولیات میسر آجائیں تو برآمدی ہدف مزید بڑھایا جا سکتاہے۔انھوں نے بتایاکہ پاکستان میں بہتر انتظامی خدمات اوردستیاب سہولیات کے باعث
اقوام متحدہ نےپاکستان کو خبردارکر دیا کہ ایکسچینج ریٹ میں مداخلت نہ کرے
9 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے سالانہ معاشی رپورٹ میں پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ ایکسچینج ریٹ کو مستحکم رکھنے کے لیے عالمی مارکیٹ میں مداخلت کرنے والی حکمت عملی اس وقت شدید نقصان پہنچا سکتی ہے جب بین الااقوامی مارکیٹ میں امریکی ڈالر مستحکم ہوگا۔رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ ایکسچینج ریٹ کا مستحکم ہو
سال2016ءکے دوران بینک کی جانب سے 92ارب روپے کے قرضہ جات جاری کئے گئے
9 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور(نیوز ڈیسک )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے53 ہزار کاشتکاروں کو7 ارب روپے کے نئے زرعی قرضے جاری کئے تھے۔بینک لمیٹڈ کیجاری کردہ رپورٹ کے مطابق زیڈ ٹی بی ایل ملک میں زرعی شعبہ کی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے فروغ کیلئے کاشتکاروں ک
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج جھنگ میں ایل این جی پاورپلانٹ کا سنگ بنیادرکھیں گے
9 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (نیوزڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج جھنگ میں ایل این جی پاورپلانٹ کا سنگ بنیادرکھیں گے۔ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی شرکت کریں گے۔جھنگ میں 1263میگاواٹ کا ایل این جی پاور پلانٹ تریموں بیراج کے قریب تعمیر کیا جا رہا ہے۔
سٹیل ملز ملازمین کے چہرے کھل اٹھے؛تنخواہیں جاری
9 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹیل ملز ملازمین کی سن لی گئی، حکومت نے دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردی۔
ان علاقوں میں نصبATMسے رقم کبھی نہ نکلوائیں ورنہ آپ کااکائونٹ ہیک ہوسکتاہے
8 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اے ٹی ایم سے رقم نکلواتے وقت لوٹ مار جیسی وارداتیں تو آپ نے سنی ہی ہوں گی، لیکن حال ہی میں پاکستان کے ایک نجی بینک کے اکاؤنٹس کو اے ٹی ایم (آٹومیٹڈ ٹیلر مشین) کارڈز کے ذریعے ہیک کیا گیا، جس کے باعث عوام میں تشویش کی لہر پیدا ہوگئی۔ پاکستان کے نامور نجی بینک حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کے مطابق ان کے 559 اک
نومبر کے دوران مہنگائی میں 0.3 فیصد اضافہ
8 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے نتیجے میں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ماہ نومبر2017 کے دوران مہنگائی میں0.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےبار برداری ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھنے سے جلد خراب ہونے والی خوراک سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں18فیصد
پاکستان سٹاک ایکسچینج انڈیکس میں 1122 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
8 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی سطح پر بدلتی صورتحال پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھی متاثر کرنے لگی۔ صرف ایک روز میں انڈیکس میں 1122 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا تو پوری
اجازت کے بعد ملک سے پیاز کی برآمد شروع
8 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے پاکستانی پیاز برآمدکرنے کی اجازت دے دی،ملک سے پیاز کی برآمد شروع ہوگئی۔فروٹ ویجیٹیبل ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف وحید احمد کے مطابق ڈپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن نے پیاز کی برآمد پ
گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ریکارڈ
8 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی اور زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح 19 ارب 69 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز سے نیچے گر کر 18 ارب 74 کروڑ49 لاکھ ڈالر رہ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 7 دسمبر کو ختم ہونے
جرمن پاکستان چیمبرآف کامرس کا قیام، خوش آئند
8 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ان کی حکومت سندھ کے لوگوں کو صاف پانی کی فراہمی کےلیے کوشاں ہے اور اس حوالے سے جرمنی کی کمپنیاں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔انہوں نے یہ بات جرمن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے پروگرام جس کا اہتمام جرمن قونصلیٹ نے کیاتھا، اس سے خطاب کرت
اسٹیٹ بینک نے آسان ریمی ٹینس اکاؤنٹ کا آغاز کردیا
8 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیرون ملک سے رقوم کی آسان وصولی یقینی بنانے کیلئے اسٹیٹ بینک نے آسان ریمی ٹینس اکاؤنٹ کا آغاز کردیا، اکاونٹ میں بیس لاکھ روپے تک رکھے جا سکیں گے اور یومیہ زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار نکلوائے کی اجازت ہوگی۔معاشرے میں بینکنگ کی سہولت سے محروم یا نیم
ڈالر کی قدر میں اچانک ناقابل یقین اضافہ، جان کر آپ حیران رہ جائینگے
8 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(نیوز ڈیسک)انٹربینک میں 110 روپے تک جا پہنچا، قومی معیشت پر بُرے اثرات،ایک دن میں قرضوں کا بوجھ 400 ارب روپے تک بڑھ گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اچانک 4 روپے 50 پیسے اضافے سے 110 روپے ہوگئی، ڈالر قدر میں اضافے سے پیٹرول، ڈیزل، بجلی، دالیں، خشک دودھ سب کچھ مہنگا ہوجائے گا۔ قومی معیشت پر بُرے اثرات م
پاکستان میں کینو کا برآمدی سیزن
7 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوزڈیسک )یکم دسمبر سے پاکستان میں کینو کا برآمدی سیزن شروع ہوگیا اور رواں سال تقریباً ڈھائی لاکھ ٹن کینو برآمد کیا جائےگا۔
ڈھائی ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک کو موصول
7 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(نیوز ڈیسک )یورو اور سکوک بانڈز کی فروخت سے حاصل ہونے والے ڈھائی ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے۔وزارت خزانہ سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 ارب ڈالرز جبکہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب ڈالرز ہوگئے ہیں۔
جس جس کے بینک اکائونٹس ہیں وہ یہ خبرضرورپڑھ لے پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی سٹیٹ بینک نے بڑافیصلہ کرلیا
6 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک نے ڈیبٹ کارڈز سے اسکمنگ کی وارداتوں پر آئندہ سال سے اے ٹی ایم کارڈز میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ دنوں اے ٹی ایم کے ذریعے اسکمنگ سے صارفین کا ڈیٹا چرا کر رقوم چوری کرنے کا انکشاف ہوا جس میں کئی بینک صارفین کو اپنی رقوم سے ہاتھ دھونا پڑا جب کہ انہیں اس چوری کا پتا بینک کے بتان
'ڈیجیٹل گولڈ' کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
6 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کچھ عرصہ پہلے سونے کی قیمت میں کمی یا اضافہ اہم خبر ہوتی تھی مگر لگتا ہے کہ اب یہ اعزاز ڈیجیٹل گولڈ یعنی بٹ کوائن کے پاس چلا گیا ہے۔ بدھ (6 دسمبر) کو اس ورچوئل کرنسی نے پہلے 12 ہزار ڈالرز کی حد کو عبور کیا اور پھر 13 ہزار ڈالرز کا سنگ میل بھی طے کرلیا، تاہم تحریر کے وقت اس کے ایک یونٹ کی قیمت 13 ہزار 57 ڈالرز (13 لا
Breaking News چین کیساتھ تجارت۔۔ پاکستان کو بہت بڑا جھٹکا ۔۔ اربوں ڈالر کا نقصان ۔۔ چین نے بھی ہری جھنڈی کرا دی
6 دسمبر‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت تجارت نے چین کے ساتھ آزاد تجارت کے دوسرے مرحلے کے لیے سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کا آغاز کردیا ہے ،سٹیک ہولڈرز کا کہنا ہے کہ معاہدے سے قبل ایف ٹی اے کے پہلے مرحلے کے بعد پاکستانی برآمدات پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا جائے۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کے ذرائع کے مطاب


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved