کاروبار
وہ 6 عمومی سوالات جو جاب انٹرویو کے دوران پوچھے جاتے ہیں
11 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
جاب انٹرویوز کسی بھی شخص کے اوسان خطا کرنے کا سبب بن سکتے ہیں خاص طور پر اگر یہ آپ کی پہلی جاب ہو لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ انٹرویو لینے والے حضرات اکثر چند بنیادی سوالات ضرور پوچھتے ہیں جو بظاہر تو آسان لگتے ہیں لیکن ان کے پیچھے کئی سالوں کا تجربہ اور محنت چھپی ہوتی ہے، کیا کبھی آپ کو اس بات پر حیرت ہوئ
عیدالضحیٰ پر 161 ارب روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری
11 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی (روزنامہ اوصاف) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 161 ارب روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری کردیئے۔ پاکستان کے مرکزی بینک نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عید کے موقع پر نئے نوٹوں کی طلب کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے گئے ہیں، جس کا مقصد عوام سیمت دیگر اسٹیک ہولڈرز کو عید پر سہولت ف
قربانی کے جانوروں کی کھالیں کتنے روپے میں فروخت ہوں گی؟ قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
11 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی ( روزنامہ اوصاف) عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھا کرنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا. لیدر مارکیٹ ذرائع کے مطابق اس سال بکرے کی کھالوں کی قیمت میں 50 روپے کمی ہو گئی ہے. جبکہ گائے کی کھال کی قیمت میں 200 روپے تک کی کمی ہوئے ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ گائے کی کھال کی قیمت 1300 سے 1400 تک اور بکرے
پاکستان نے افغانستان کی مصنوعات کےلیےاپنی سرحدوں کو بند نہیں کیا، دفتر خارجہ
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریاکاکہناہے کہ پاکستان نے افغانستان کی مصنوعات کے لیے اپنی بندرگاہوں اور سرحدوں کو بند نہیں کیا اور افغان مصنوعات انڈیابھی جارہی ہیں۔افغان صدراشرف غنی کے بیان پرردعمل میں ترجمان دفترخارجہ نے کہاکہ واہگہ باڈر کے ذریعے افغان مصنوعات انڈیا برآمد کرنے
جانور خریدنے،قربانی کرنے سے قبل یہ خبرپڑھ لیں
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف)عید الضحیٰ پردنیا بھرکے مسلمان سنت ابراہیمی کوادا کرنے کیلئے بکرا،اونٹ گائے،بیل بھیڑ وغیرہ کی قربانی دیتے ہیں۔بہت سے مسلمان کچھ بنیادی پہلو نظرانداز کردیتے ہیں۔جیسے کہ قربانی کاجانور کیسا ہونا چاہئے،جانورخریدنے کےبعد کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے،قربانی سے پہلے اور بعد کیا کر
امانسیو اورٹیگا دنیا کے امیر ترین آدمی بن گئے
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس سے امیر ترین ہونے کا ٹائٹل چھین لیا گیا۔سپین کے امانسیو اورٹیگا نے دنیا کا امیر ترین آدمی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 78ارب ڈالر کے اثاثوں کے مالک اورٹیگا نے 77.4ارب کے اثاثے رکھنے والے بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
عیدالاضحی کی آمد،پیاز ،ٹماٹراورمصالحہ جات کی قیمتوں مے سوفیصداضافہ
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
پشاور(روزنامہ اوصاف)ملک کے دوسرے حصوں کی طرح پشاور میں بھی عید قربان قریب آتے ہی دوکانداروں نے شہریوں کی کھال اْتارنا شروع کردیا ہے، سبزیاں،مصالحہ جات اور پکوانوں میں استعمال ہونے والا سامان بھی شہریوں کی دسترس سے باہر ہو گیامختلف بازاروں میں کئے گئے سروے کے مطابق ٹماٹر ،پیاز ،آلو، کھیرے ہری مرچ لی
کویت بلوچستان میں آئل ریفائنری لگائے گا
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد( روزنامہ اوصاف )کویت بلوچستان میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے سرمایہ کاری کا خواہاں تھا جس کی پاکستان نے منظوری دیدی ہے۔پاکستانی منتظمین معیشت نے بلوچستان کے ساحلی علاقہ میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے کویت پیٹرولیم کارپوریشن کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس سرمایہ کاری سے نہ
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری کتنے ہزار لوگوں کو روز فراہم ہو گا؟شاندار خبر آگئی
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
بیجنگ(روزنامہ اوصاف)پاکستان کے ایک سابق وزیراعظم نے جمعہ کو ایک خصوصی انٹرویو کے دوران چینی خبررساں ایجنسی شنہوا کو بتایا کہ بیلٹ وروڈ منصوبہ پاکستان کے لئے ’’گیمز چینجر‘‘ ہے ۔ ماہر اقتصادیات شوکت عزیز جنہوں نے 2004سے2007تک پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دیں نے ان خیالات کا اظہار ہانگ کانگ میں
بینکوں‌ کو کل اپنی برانچیں‌ کھولنے کا حکم
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی (روزنامہ اوصاف)اسٹیٹ بینک نے صارفین کی سہولت کے لیے تمام کمرشل بینکوں کو ہفتے کو بھی برانچیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ اطلاعات کے مطابق مرکزی بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے پیش نظر ملک بھر کے صارفین کو سہولت دینے کے لیے کمرشل بینکوں کو ہفتہ 10 ستمبر کو بھی اپنی تمام برانچیں کھولنے کی ہد
روسی تجارتی نمائندے کا سمیڈاکے صدردفتر کا دورہ
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف)روس کے پاکستان میں تعینات تجارتی نمائندے یوری ایم کوزلوو نے گزشتہ رو زگولڈن رنگ فورم میں روسی چیئر کے سربراہ ڈاکٹر شا ہد حسن کے ہمراہ ا سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی ‘‘سمیڈا ’’ کے صدر دفتر کا دورہ کیا۔ سمیڈا کے بزنس اینڈ سیکٹر ڈیولپمنٹ ڈویڑن کے جنرل منیجر ہارون احمد
آٹو مکینکا فرینکفرٹ میں 15پاکستانی کمپنیاں شرکت کرینگی
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف)جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 13ستمبر سے شروع ہونے والے 5روزہ آٹو شو میں پاکستان سے اس بار 15کمپنیاں شرکت کررہی ہیں،آٹو مکینکا فرینکفرٹ کا شمار دنیا کے سب سے بڑے آٹو پارٹس شو میں کیا جاتا ہے جہاں دنیا بھرکے بڑے کار ساز ادارے اور آٹو پارٹس بنانے والی کمپنیاں بڑی تعداد میں شرکت کرتی ہیں،پ
مشینی کا شت فروغ پر وگرام کے تحت کسانوں کو سبسڈی پر زرعی آلات و مشینری کی فر اہمی کے لیے قر عہ اندازی مکمل
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
وہاڑی ( روزنامہ اوصاف) ای ڈی او زراعت چو ہد ری مشتاق علی کے مطا بق ضلع وہاڑی میں پنجاب حکو مت کے مشینی کا شت فروغ پر وگرام کے تحت کسانوں کو سبسڈی پر زرعی آلات و مشینری کی فر اہمی کے لیے قر عہ اندازی مکمل کر لی گئی ضلع کی تینوں تحصیلوں میلسی ، وہاڑی اوربو رے والا میں کل 789موصول ہو ئیں جن کی سکر ونٹی کے بعد 328درخ
دس روز میں ایل پی جی کی قیمتوں میں چوتھی مرتبہ اضافہ
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف)ایل پی جی مافیا شہر میں سرگرم ہو گیا، دس روز میں ایل پی جی کی قیمتوں میں چوتھی بار اضافہ کر دیا گیا۔پانچ روپے اضافے کے ساتھ قیمت نوے روپے فی کلو ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق عید قرباں کے قریب آتے ہی جہاں دوسرے ناجائز منافع خور عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے میں مصروف ہیں وہیں ایل پی جی مافیا ب
لہسن کی کاشت کیلئے کاشتکار تیارشدہ زمین کو پچپن مرلے کی کیاریوں میں تقسیم کریں زرعی ماہرین
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
بورے والا(روزنامہ اوصاف ) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ لہسن کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے 15 اکتوبر تک مکمل کرلیں لہسن کی کاشت کیلئے کاشتکار تیارشدہ زمین کو پچپن مرلے کی کیاریوں میں تقسیم کرلیں ہرکیاری کا ہموار ہونا ضروری ہے ۔پوتھیوں کو ہموار زمین پر لائنوں میں کاشت کریں ۔پوتھی کو زم
موبی لنک نے صارفین کے لیے 4 جی سروسز دینے کا آغاز کر دیا
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) موبی لنک نے صارفین کے لیے 4 جی سروسز دینے کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متعدد موبی لنک صارفین مختلف علاقوں میں 4 جی کی سہولیات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ میڈیا رہورٹس کے مطابق اسمارٹ فون صارفین کو ان کے نیٹ ورک سرچ میں موبی لنک 4 جی کی آپشن بھی نظر آ رہی ہے۔ تاہم موبی لنک کی
اقتصا دی راہداری سے متعلق بڑی خبر آگئی اہم منصو بہ ختم
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اقتصا دی راہداری سے متعلق بڑی خبر آگئی اہم منصو بہ ختم اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)نیپرا حکام کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 60 ارب روپے کی لاگت سے جہلم سالٹ رینج میں لگنے والے کول پاور منصوبے کا جنریشن لائسنس منسوخ کردیا گیا ہے۔نیپرا نے چینی کمپنی ’چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن (سی میک)‘ ک
سی پیک:اربوں روپے کے کول پاور منصوبے کا لائسنس منسوخ
8 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے چینی کمپنی کی جانب سے 60 ارب روپے کی لاگت سے جہلم میں لگائے جانے والے کول پاور منصوبے کا جنریشن لائسنس منسوخ کردیا۔ نیپرا حکام کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 60 ارب روپے کی لاگت سے جہلم سالٹ رینج میں لگنے والے کول پاور منصوب
ایپل کے ساتھ معاہدہ ، ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں نینٹنڈو کے شئیرز میں 18 فیصد اضافہ
8 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
ٹوکیو(روزنامہ اوصاف )موبائل گیمز بنانے والی جاپانی کمپنی ’’نینٹنڈو‘‘ اور سمارٹ فون ساز امریکی کمپنی ’’ایپل‘‘ کے درمیان معاہدہ طے پانے کے اعلان کے بعد ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں نینٹنڈو کے شئیرز میں 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نینٹنڈو اور ایپل کے اعلان کے مطابق معروف گیم ’’سپر ماریو‘‘ رواں سال کے ا
چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اگست کے دوران 16 ارب ڈالرکمی
8 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
بیجنگ (روزنامہ اوصاف) چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اگست میں16 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ ذنیا کی دوسری بڑی معیشت چین کے غیرملکی زرمبادلہ کا ذخیرہ3.19 ٹریلین ڈالر ہے۔ بینک آف چائنا کے اعلان کے مطابق اگست میں ان اثاثوں میں16 بلین ڈالر کمی آئی ہے جبکہ جولائی میں یہ کمی دو بلین ڈالر تھی جس کے باعث چین کے
جانوروں کی خریداری پرچارافراد نے بیوپاری کو جعلی نوٹ دیدیئے
8 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
ملتان(روزنامہ اوصاف )ابدالی روڈ پر خواتین سمیت چار افراد نے بکروں کی خریداری کے دوران بیوپاری کو ایک لاکھ سے زائد کے جعلی نوٹ دے دیئے۔پولیس کے مطابق گلنار کالونی کارہائشی کامران تین جانور فروخت کرنے کیلئے ابدالی روڈ آیاتھا جہاں غفار ،حنیف ،اکرم ،سلمی اورسیمی نے تینوں جانور خریدے اور اسے ایک لاکھ 77ہزار
عید قرباں قریب آتے ہی ’’چھریاں ‘‘تیز کرنے والوں کا کاروبار چمک اٹھا
8 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لاہور (روزنامہ اوصاف) عید قرباں سے قبل جہاں ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاری ہے وہیں چھریاں تیز کرنے والی دکانوں پر بھی رش لگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے مختلف بازاروں میں چھریاں اور بغدے تیز کرنے اور نیا سامان بیچنے والوں کی چاندی ہو گئی ہے۔قربانی کے اوزاروں کو تیز کر
رواں سال پاکستان سے پھلوں اور سبزیو ں کی برآمدات میں 97ملین ڈالر کا اضافہ
8 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
ملتان(روزنامہ اوصاف) حالیہ سال کے دوران پاکستان سے پھلوں اور سبزیو ں کی برآمدات میں 97ملین ڈالر کا اضافہ ہو گیاہے اور پھلوں و سبزیوں کی مجموعی برآمدات 538 ملین ڈالر سے بڑھ کر 635 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں لہٰذا اگر حکومت فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز کو مزید سہولیات و مراعات فراہم کرے تو ان برآمدات میں کئ
شعبہ پولٹری فارمنگ کی سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ
8 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
فیصل آباد(روزنامہ اوصاف) چھوٹے و بڑے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور کوالٹی میں کمی کے باعث فیصل آباد ڈویژن سمیت پنجاب بھر میں بالخصوص جبکہ دیگر صوبوں میں بالعموم پولٹری فارمنگ کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے جبکہ کنٹرولڈ فار م ہاؤسز کی تعداد 33ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے اور مرغی ک
سام سنگ گلیکسی نے بہترین سمارٹ فون کیمرہ کا ایوارڈ جیت لیا
8 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف)سام سنگ فلیگ شپ گلیکسی S7 اور S7 ایج کے کیمرے میں موجود بہترین فیچرز نے یورپین سمارٹ فون کیمرہ 2016۔17کیلئے بہترین پراڈکٹ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔سام سنگ کو یہ اعزاز یورپین امیجنگ اینڈ ساونڈ ایسوسی ایشن (EISA) ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا۔سام سنگ کے ان سمارٹ فون میں موجود کیمرے انقلابی صلاحیتو
ٹیکس ناہندگان گاڑیوں کے خلاف مہم 20ستمبر سے شروع کی جائے گی،مکیش کمار چاؤلہ
7 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف)سندھ کے وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کمار چاؤلہ نے کہا ہے کہ ٹیکس ناہندگان گاڑیوں اور ان کے مالکان کے خلاف چیکنگ مہم 20ستمبر سے شروع کی جائے گی جو 28ستمبر تک جاری رہے گی اس مہم کے دوران گاڑیوں اور ان کے مالکان کے خلاف کاروائی کی جائے گی ،یہ بات انہوں بدھ کو نے اپنے دفتر میں ایک اجلاس
بائیکو پیٹرولیم کا رواں مالی سال 2016 میں 1.4 ارب روپے کے منافع کا اعلان
7 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف)بائیکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹڈ نے جون2016 کو ختم ہونے والے سال میں تمام ٹیکس ادا کرنے کے بعد1.4ارب روپے منافع کااعلان کردیاہے۔ حکام کے مطابق کمپنی کی بہتر انونیٹری مینجمنٹ اور بڑھتی ہوئی سیلز کی وجہ سے کمپنی نے نمایاں مالی بہتری کامظاہر ہ کیا ہے ۔کمپنی نے اپنی ریفائنری ، پیٹرولیم مارکیٹ
200 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی68ویں قرعہ اندازی 15 ستمبر کو پشاورہو گئی
7 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
پشاور(روزنامہ اوصاف)سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی68ویں قرعہ اندازی 15ستمبر کو پشاورہو گئی پہلا انعام 7لاکھ 50 ہزارروپے ایک انعام، دوسرا انعام 2 لاکھ50 ہزارروپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام1250 روپے کے2394 انعامات ہو نگے۔اگر عید کی چھٹی 14ستمبر ہوئی تو ق
البراکہ بینکنگ گروپ کابرج بینک میں ضم ہونے کافیصلہ
7 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف ) پاکستان کے بینکنگ سیکٹرمیں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے البراکہ بینکنگ گروپ نے اعلان کیاہے کہ پاکستان میں ان کی برانچز برج بینک کے ساتھ ضم کی جارہی ہیں جس کے بعداثاثوں کی مالیت ایک ارب ڈالر سے بھی بڑھ جائے گی ۔شیئرہولڈر ز کی منظوری کے بعددونوں بینکوں کےا نضما م کافیصلہ کیاگیا۔د
عےد الضحیٰ کے موقع پر قصائےوں نے عوام سے التجا کر دی
7 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) قصائیوں نے عوام سے التجا کی ہے کہ چند پیسوں کی بچت کے چکر میں اپنے مہنگے جانوں کو اناڑی قصائیوں کے حوالے نہ کریں۔ عوام کا کہنا ہے کہ بکرا عید میں سب سے مشکل کام قصائیوں کے ناز نخرے اٹھانا ہے اگر قصائی مل گیا تو سمجھ لیں عید ہو گئی۔اسلام آباد کراچی میں قصائیوں نے بھی چھریاں تیز کر ل
عالمی منڈی کی طرح مقامی مارکیٹوں میں بھی کپاس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ، پھٹی کے دام میں بھی 200 روپے کی کمی
7 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی (روز نامہ اوصاف ) عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹوں میں بھی کپاس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ، یہی وجہ ہے کہ کپاس کی فی من قیمت 150 روپے کمی سے 6200 روپے ہوگئی جبکہ پھٹی کے دام 200 روپے تک کم ہوگئے۔ سندھ اور پنجاب میں پھٹی کی قیمت 2500 سے 3100 روپے ہے۔ پاکستان جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ
عید سے قبل عوام کیلئے بری خبر قیمتو ں میں اضافے کا نو ٹیفکیشن جاری
7 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی (روزنامہ اوصاف) کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 36 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔ نیپرا نے بجلی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔نیپرا نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔ صارفین سےستمبر کے بلوں میں وصولی کی جائے گی ۔ کے الیکٹرک نے قیمت میں 4


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved