کاروبار
عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری،حکومت نے ناقابل یقین اعلان کردیا
28 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
جھنگ/حویلی بہادر شاہ ( روز نامہ اوصاف )وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ اس سال جون جولائی میں بیس ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں ہو گی جس سے جلد ہی ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو گا اور 2018 توانائی کے بحران کے خاتمے کا سال ہو گا ، انڈسٹری میں صفر لوڈشیڈنگ ہے ہمار اکام فیتوں کے کاٹنے سے نہیں بلکہ ہم
بانڈز رکھنے والوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔ انعام تو ملے گا ہی بلکہ اب ہر چھ ماہ بعد منافع بھی ملے گا ۔۔ تفصیلات لنک میں 
27 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اب ایسے بانڈز متعارف کرا رہی ہے جو قراعہ اندازی میں تو شامل ہونگے ہی ساتھ ساتھ ہر چھ ماہ کے بعد ان بانڈز پر منافع بھی دیا جائے گا۔ جی ہاں یعنی ایک تیر سے دو شکار۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتا یا ہے کہ اب نیشنل سیونگ اسکیم کا ادارہ 40 ہزار کے ایسے ہی بانڈز متعارف کر
ٹرمپ انتظامیہ کے باوجود آنےو الے سال میں ڈالر اپنی بلند پرواز جاری رکھے گا، سروے ر پورٹ
27 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک تازہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آنےو الے سال میں ڈالر بلندی کی طرف اپنی پرواز جاری رکھے گا۔ تاہم صدر ٹرمپ کی پالیسیوں سے تماثر ہو کر کسی بھی سمت اقدامات متوقع ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے کے سروے میں کاہ گیا ہے کہ گزشتہ تین سال کے دوران بلندی کی پرواز کے بعد اس کو جنوری میں د
پاکستان میں رہنے کی سزا آپ بھی بھگتیں ۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کے چند روز بعد ہی ایک دفعہ پھر ہوشربا اضافے کیلئے تیار ہو جائیں
27 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے۔وگرا کی سمری میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 96 پیسے،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 18 پیسے ،مٹی کے تیل کی قیمت میں 17 روپے 55 پیسے، جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 94 پیسے اضافے کی سفارش کی گئ
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے نے جا دو چلا دیا
27 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
بیجنگ (روز نامہ اوصاف) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک ) نے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے دروازے کھول دیئے ہیں ، سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا اہم ترین منصوبہ ہے جس پر تیزی سے کام جاری ہے اوروہ تکمیل کے مراحل طے کررہا ہے، اس سے پاکستان کے اندر غیر ملکی سرمایہ کاری کے دروازے کھل گئے ہیں اور
سو فیصد کیش مارجن نافذ،موٹرسائیکل پارٹس،موبائل فون و دیگر درآمدی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ
25 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (روزنامہ اوصاف) تجارتی خسارے میں کمی اور درآمدات پر قابو پانے کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962کے تحت تفویض کردہ اختیارات استعمال کرتے ہوئے مخصوص صارفی اشیا کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط نافذ کر دی ہے ، موٹرسائیکل پارٹس،موبائل فون ،سگریٹ ،کاسمیٹکس و دیگر درآمدی ا
تین ماہ تک مفت بجلی ملے گی وہ بھی بغیر لو ڈ شیڈنگ کے
25 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(روز نامہ اوصاف)پاسبان کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وفاقی سیکریٹری بجلی و پانی کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ جس میں وفاقی حکومت نے نیپرا کو ہدایت کی تھی کہ وہ کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین کی جیبوں سے نکالے گئے 62ارب روپے صارفین کو واپس کریں مگر اب تک اس اہم
مقامی صرافہ بازار میں سونا مہنگا
25 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (روزنامہ اوصاف)عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کےبعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا چھ سو روپے اضافےسے 51 ہزار چھ سو روپے کا ہوگیا ۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کے سودے 20 ڈالر اضافے سے 1258 ڈالر فی اونس پر آگئے ۔اس اضافے کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا، جس س
سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر قیمتوں میں ریکارڈ تبدیلی
24 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 51 ہزار 500 روپے فی تولہ کے حساب سے فروخت ہوا۔ 10 گرام سونے کے نرخوں میں 514 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 44 ہزار 142 روپے فی دس گرام کے حساب سے مقامی مارکیٹ میں فروخت ہوا۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ مقامی مارکیٹ
دنیا میں ایک ایسی کمپنی جہاں کوئی باس نہیں
24 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
اسٹاک ہوم(روزنامہ اوصاف) آج کی تیز رفتار دنیا میں ہر کمپنی میں کوئی باس یا انچارج ضرور ہوتا ہے لیکن سویڈن کی ایک کمپنی ایسی ہے جو ترقی بھی کررہی ہے لیکن اس میں کوئی کسی کو حکم دینے والے نہیں۔اس سافٹ ویئر کمپنی میں کوئی بھی شخص باس نہیں بلکہ سارے ملازمین مل جل کر کام کرتے ہیں۔ کرسپ، ایک سافٹ ویئر مشاورتی اد
سونے کے خریدار ہو جائیں تیار، قیمتوں بارے بڑا اعلان
23 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
سنگا پور : ایشیائی منڈی میں خام تیل اور سونے کے نرخ میں تیزی کا رجحان رہا.امریکا میں خام تیل کے ذخائر میں کمی نے مارکیٹ کی سرگرمیوں پر مثبت اثرات مرتب کئے، سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی (لائٹ امریکی) کروڈ کی اپریل کیلئے سپلائی 50 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 54.09 ڈالر فی بی
دوہزار تیرا اور14میں ایف بی آر میں 121 ارب کی مالی بے ضابطگیاں
23 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پارلیمان کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف کیا گیا کہ موجودہ حکومت کے پہلے سال کے دوران ایف بی آر میں 121 ارب کی بے قاعدگیاں ہوئیں، صرف 20 ارب کی ریکوری ممکن ہوسکی،16 ارب حکم امتناعی کی صورت میں پھنسے ہیں جبکہ 76 ارب کی ریکوری باقی ہے ،کمیٹی نے 30مارچ تک مہلت دے دی ،گزشتہ روز کمیٹی کا
پاکستانیوں کیلئے عرصے بعد خوشخبری پاکستان کے بجلی دینے والے ادارے اب چین سنبھالے گا۔۔ اس کا عوام کو کیا فائدہ ہو گا ؟ جانیں اس خبر میں
22 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ نے کہا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی جلد ’’کے-الیکٹر ک‘‘ کا نظم و نسق سنبھال لے گی جو کہ کراچی کے عوام کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔گورنر سندھ محمد زبیر نے یہ بات آج شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی کے وفد سے کی گئی ملاقات کے دوران کہی جب کہ ملاقات کے دورا ن شنگھائی الیکٹرک پاور ک
اسٹیٹ بینک نے عوام کو خبردار کردیا
22 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف) گورنر اسٹیٹ بینک کے نام سے بھی صارفین کے ساتھ فراڈ ہونے لگے، لوگوں کو جعلی ای میل ملنے لگیں جس میں کہا جاتا ہے کہ برطانیہ سے کروڑوں ڈالرز آپ کیلئے آئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے عوام کو خبردار کردیا، ایف آئی اے سے کارروائی کیلئے درخواست کرتے ہوئے ای میلز کو دھوکا ا
ریل کے سفر کے شوقین افراد تیا ر ہو جائیں حکومت نے شاندار آفر متعارف کرا دی
21 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے نے ای ٹکٹنگ سروس کے تحت ٹرینوں کی آن لائن بکنگ کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادی۔ آئن لائن ٹکٹنگ سروس کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس اسمارٹ فون نہیں ان کی سہولت کیلئے ریلوے ٹکٹ بکنگ کال سینٹرز کا بھی جلد قیام عمل م
فیس بک سے دنیا بھر میں پیسے منتقل کرنا ہوا ممکن
21 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور (روزنامہ اوصاف) منی ٹرانسفر کمپنی ٹرانسفر وائز نے فیس بک کے ذریعے دنیا بھر میں پیسے منتقل کرنے کے لیے جدید ایپ متعارف کرا دی۔ ابتدائی طور پر لندن سے متعارف کرائی گئی کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین کی سہولت کے لیے "چیٹ بوٹ" کے نام سے فیس بک میسنجر بھی تیار کر لیا ہے جو صارفین کو آن لائن خریداری اور تجارتی
بھارت کی ایک اور چال ناکام ۔۔ پاکستان نے چاروں شانے چِت کر دیا
19 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے باوجود پاکستان میں سرمایہ کاری کی فضا متاثر نہیں ہو گی۔ چین کی پاکستان میں 55 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ غیرملکی پاکستان کا رخ کرتے رہیں گے۔ امریکی جریدے بلوم برگ نے سیہون شریف پر حملے کو پاکستان میں دو سال بعد ہونے والا بد
ایل پی جی کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کا امکان ، قیمتیں کتنی بڑھائی جائیں گی ؟  خبر آگئی
18 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور( آن لائن ) ایل پی جی کی قیمت 2 ہزار روپے فی سلنڈر تک پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی درآمدات شروع نہ ہوئی تو بحران شدت اختیار کر سکتا ہے۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 900 روپے طے کیے جانے باعث امپورٹرز نے اس کی درآمدات روک دی ہے۔ چیئرمین ایل پی ج
پاکستانی روپے کی قدر میں اچانک اضافہ۔۔ وجہ ایسی جو اآپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگی
18 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان ابرڈر بند ہوتے ہی ڈالر سمیت تمام غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلہ میں روپے کی قدر بڑھ گئی جس کے نتیجہ میں گزشتہ روز اوپن مارکیٹ مین ڈالر 108 روپے سے کم ہوکر یکدم 107 روپے پر آگیا۔ اسی طرح کچرا (کم مالیت والے نوٹ) ڈالر کی قیمت 106.50 روپے رہ گئی۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے صدر اور صو
ہرشہری کے پاس 100 گرام سوناہونا چاہیے،سربراہ مرکزی بینک
18 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
کرغزستان (روزنامہ اوصاف) مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ان کا "خواب" ہے کہ ملک کے ہر شہری کے پاس کم از کم 100 گرام سونا ہو۔اپنے ایک تازہ انٹرویو میں تولکن بیک عبدیگلوف نے کہا ہے کہ مرکزی بینک مقامی آبادی کو 140 کلو سونا فروخت کر چکا ہے۔یہ شہریوں کو اپنی بچت مال مویشی پر لگانے سے روکنے کی مہم کا حصہ ہے۔ "سو
ایل پی جی کی قیمت 2 ہزار روپے فی سلنڈر تک پہنچنے کا خدشہ
18 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور (روزنامہ اوصاف) ایل پی جی کی قیمت 2 ہزار روپے فی سلنڈر تک پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی درآمدات شروع نہ ہوئی تو بحران شدت اختیار کر سکتا ہے۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 900 روپے طے کیے جانے باعث امپورٹرز نے اس کی درآمدات روک دی ہے۔ چیئرمین ای
سام سنگ کے چیف گھناؤنے جرم میں گرفتار
18 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
ہانگ کانگ(روزنامہ اوصاف)ٹیکنالوجی کی دنیا کی جانی مانی کمپنی سام سنگ کے چیف جے وائی لی کو گزشتہ روز جنوبی کوریا میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور حکام کی جانب سے ان کی گرفتاری کی تصدیق بھی کی گئی ہے- سام سنگ کے چیف کو مبینہ طور پر گھناؤنی کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔48 سالہ جے وائی لی اپنے ملک کے سب سے ام
بھارتی معیشت غیر یقینی صورتحال کا شکار، میڈیا نے بھی ہوا کھڑا کر دیا
16 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکاری کے آئے روز کئے جانے والے ڈراموں اور کارناموں کا نتیجہ اب بھارتی عوام بھگت رہے ہیں۔ نوبت یہاں تک آ پہنچی ہے کہ اب معیشت کا جنازہ نکلنا شروع ہو چکا ہے۔ بھوک اور افلاس سے پہلے بھارتی عوام مر رہے تھے مگر حالیہ واقعات سے معلوم ہوا کہ بھارتی فوجی بھی ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے
عوام تیا ری کر لیں
15 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) اوگرا نے عوام پر نیا پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی، نئی قیمتوں کی سمری حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔اوگرا نے ایک بار پھر مہنگائی میں پسی عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کردی، اوگرا کی جانب سے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کی گئی ہے۔اوگرا حکام کی جانب سے
پاکستان بارے امریکہ کی و ہ رپورٹ جسے پڑھتے ہی جہاں پاکستانی خوشی سے جھومیں گے وہیں بھارت جل کر کوئلہ ہو جائے گا
13 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی 5 ویں بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے۔پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری سے معاشی ترقی اور جمہوریت کے استحکام میں مدد ملی ہے جبکہ غربت میں کمی سے متوسط طبقہ کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مقام
پا کستانی شنا ختی کا رڈ رکھنے والو ں کیلئے افسو سنا ک خبر
13 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) تارکین وطن سے شناختی کارڈ کی زائد فیس وصولی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے چئیرمین نادرا سے 10 روز میں رپورٹ طلب کر لی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے شناختی کارڈ اجراء فیس 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 22 ہزار روپے کر دی گئی ہے جبکہ شناختی ک
امریکہ بھی پا کستا ن کے گن گا نے لگا
13 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
نیویارک (روز نامہ اوصاف)پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو دنیا کی 5 ویں بہترین اسٹاک مارکیٹ قرار دیا گیا ہے، نئی رپورٹ کے مطابق امن وامان کی صورت حال میں بہتری سے معاشی ترقی ، جمہوریت کے استحکام میں مدد ملی،جب کہ متوسط طبقہ کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک
بے روز گارو ں کیلئے شاندار خبر حکو مت اہم اقدام اٹھا لیا
13 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
لاہور (روزنامہ اوصاف ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ اور قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ، نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے وسائل کی فراہمی اخراجات نہیں بلکہ قوم کے روشن مستقبل کیلئے سرمایہ کاری ہے ، پنجاب حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے ، جدید علوم سے
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری کا سکینڈل بے نقاب کر دیا
12 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا سکینڈل بے نقاب کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس و انویسٹی گیشن کو ذرائع سے اطلاع ملی کہ لاہور کے ایک ڈسٹری بیوٹر میسرز نیمیرک ڈسٹری بیوشن کی جانب جاپان ٹوبیک
بھارت کو چھوڑیں آپ پاکستان جائیں ، بین الاقوامی رپورٹ میں ایسا کیوں کہا گیا؟ جان کر آپ پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے
11 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
واشنگٹن (آن لائن)ماہرین نے معیشت نے بین الاقوامی سرمایہ کار کمپنیوں کو بھارت کے بجائے پاکستان میں سرمایہ کاری کا مشورہ دیدیا ہے۔امریکی جریدے بیرنز ایشیا نے یہ رپورٹ امریکا اور یورپ کے ممتاز انویسٹ کمپنیوں کی رائے کی روشنی میں شائع کی ہے،جس میں بین الاقوامی کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ بھارت کو بھول جائیں
سونے کے خریداروں کیلئے شاندار خبر ، قیمت میں انتہائی کمی کا اعلان
11 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 15ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1227ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کمی سے 50300،دس گرام سونے کی قیمت 257روپے کمی سے 43114 روپے
اگر آپ کا بینک میں اکاؤ نٹ ہے ،تو یہ خبر پڑھ لیں
11 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف)نجی بینکوں نے کھاتے داروں کو مطلع کیے بغیر ہی 24 گھنٹے کے دوران ایک سے زائد اکاؤنٹس سے 50 ہزار روپے کی رقوم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی شروع کردی ہے جس سے کھاتے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔بینک کھاتوں سے ایک دن میں 50 ہزار روپے سے زائد کی رقم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کیا


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved