کاروبار
غیر ملکی سرمایہ کاری منافع جات کی منتقلی میں 20 فیصد اضافہ
1 مئی‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال 2017-18 ء کے پہلے 9 ماہ کے دوران ملک میں کی جانے والی غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل ہونیوالے منافع جات کی منتقلی میں 20 فیصد کا اضافہ ہوا اور جولائی تا مارچ 2017-18ء کے دوران غیر ملکی
پاکستان فی کس آمدن کے اعتبار سے 25ویں بڑی معیشت قرار
1 مئی‬‮ 2018  -  کاروبار
واشنگٹن(نیو ز ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 2018 میں فی کس آمدن کے اعتبار سے دنیا کے امیرترین ممالک کی فہرست جاری کردی۔عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق رواں برس اپریل تک کے اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ قوت خرید میں مساوات کے
آئی ایم ایف نے جی ڈی پی کے اعتبار سے دنیا کے امیر ترین ممالک کی فہرست جاری کردی
1 مئی‬‮ 2018  -  کاروبار
واشنگٹن (نیو ز ڈیسک) قوت خرید میں مساوات (پی پی پی) کو پیش نظر رکھتے ہوئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 2018 ء میں جی ڈی پی کے اعتبار سے دنیا کے امیر ترین ممالک کی فہرست جاری کردی۔۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق رواں برس برس
عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
1 مئی‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پٹرول بم گرا ہی دیا، پٹرول 1 روپے 70 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 31 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا۔جاتی حکومت کا ایک اور کارنامہ، مہنگائی سے سسکتی عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ قیمتوں میں تین روپے 55 پیسے تک اضافہ،
حکومت نے 130ارب روپے حاصل کرنے کےلیے تیاری کرلی
30 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے مئی 2018 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 سے 6 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ حکمراں جماعت نے اپنا ریونیو بچانے اور عالمی مارکیٹ کے دباؤ کو صارفین پر منتقل کرنے کے لیے ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 5روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے تک کا اضافے کے ف
کھاد کی بوری مزید 40 روپے سستی ہونے کا امکان
30 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک ) آئندہ مالی سال میں کھاد کی بوری 40 روپے مزید سستی ہونے کا امکان ہے، حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح میں 3 فیصد کی کمی کر دی۔ مالی سال 19-2018 میں کھاد پر سیلز ٹیکس کم کر دیا گیا ہے۔حکومت سیلز ٹیکس کی شرح
نان فائیلر شخص مقامی طورپر تیار ہونے والی نئی گاڑی نہیں خرید سکے گا ۔۔۔
30 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کوئی بھی ایسا شخص جو فائلر نہیں ہو گا وہ نہ تو مقامی طورپر تیار ہونے والی نئی گاڑی خرید سکے گا اور نہ ہی کسی امپورٹڈ گاڑی کی رجسٹریشن کروا سکے گا۔ فنانس بل 2018ء میں 227سی
حکومت کی پٹرول بم گرانے کی تیاری،قیمتوں میں 3 سے 6 روپے اضافے کا امکان
30 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کی جانب سے چھٹا بجٹ پیش کئے جانے کے بعد وفاقی حکومت نے مہنگائی بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 سے 6 روپے تک اضافے
ایک دن میں 12ارب ڈالر،،ہر گھنٹے میں پانچ سو ملین ڈالر، ہر سیکنڈ میں ڈیڑھ لاکھ ڈالر۔۔۔ جانتے ہیں کہ 26اپریل کو اتنی دولت کس شخص کے اکائونٹ میں جم
29 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ دنیا غریبو ں کے لئے دو وقت کی روٹی کمانے کے معاملے میںبھلے ہی انتہائی سنگدل اور بے رحم ہو ۔لیکن دولت مندوں کےلئے یہاں روپے کی ریل پیل کے راستے خود بخود ہی کھل جاتے ہیں ۔ دنیا کے بڑے بڑے سرمایہ دار دن کے ایک ایک پل میں اپنے بینک اکائونٹس ڈالروں سے بھرنے میں لگے ہوئے ہیں اور کیونکہ
حکومت نے عوام کی ضرورت کی کون سی چیز کو 200فیصد مہنگا کرنے کا اعلان کرڈالا؟؟؟تشویشناک خبر
29 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے آئندہ بجٹ میں پیٹرولیم منصوعات پر پیٹرولیم لیوی کی حد بڑھانیکی تجویز دے دی۔فنانس بل میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم لیوی ایکٹ میں ترمیم کردی اور پیٹرولیم مصنوعات پر زیادہ سے زیادہ پیٹرولیم لیوی 200 فیصد بڑھانیکی تجویز دی گئی ہے۔فنانس بل میں ڈیزل، پیٹرو
حکومت نے حتمی اعلان کردیا ،اگر آپ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو حکومت کی نئی شرط جان لیں
29 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے آمدن ہارون اختر خان کا کہنا ہے اب کسی بھی شہری کو نئی گاڑی خریدنے کے لیے ٹیکس دہندہ ہونا ضروری ہے۔وزیرِ خزانہ مفتاح اسمٰعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے
سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ، قیمتوں بارے ایسی خبر آگئی جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے
29 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میںہفتہ کو4ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونا مزید50 روپے مہنگا ہو گیا ۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز
حکومت کی عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری
29 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نئے بجٹ میں حکومت نے پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی تیاری کرلی،مالی سال 19-2018ءکے بجٹ میں حکومت نے پیٹرولیم منصوعات پر پیٹرولیم لیوی کی حد بڑھانے کی تجویزپیش کی ہے۔فنانس بل میں ڈیزل، پیٹرول، مٹی
10ہزار سے40ہزار روپے تک کے سمارٹ فون پر کتنا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی گئی۔۔ موبائل کے شوقین افراد کیلئے تشویشناک خبر
28 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے بجٹ میں 10 ہزار سے زائد مالیت کے سمارٹ فون پر موبائل ہینڈ سیٹ لیوی کے نفاذ کی تجویز ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے فنانس بل 2018ء میں تجویز دی گئی ہے کہ 10 ہزار سے زائد مالیت اور 40 ہزار سے کم درآمدی
دنیاکے امیرترین شخص کی دولت میں ایک دن کے اندراتنااضافہ کہ آپ شایدساری زندگی بھی کوشش کریں تواتنی رقم نہ کماپائیں
28 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
لاس اینجلس (ویب ڈیسک )جمعرات 26 اپریل کی تاریخ دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے ایک اہم دن تصور کیا جائےگا۔ یہ دن اقتصادیات کی دنیا میں اس لیے تاریخی قرار دیا گیا ہے کہ اس تاریخ کو دنیا کےایک امیر ترین شخصت کی دولت میں ایک جھٹکے کے ساتھ 12 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ وہ ہرگھنٹے 500 ملین ڈالر اور فی منٹ 83 لاکھ 33 ہزار
ن لیگ کی حکومت جاتے جاتے عوام پرکتنے قرضوں کابوجھ ڈال کرجائے گی ،حکومت کامزیدکتناقرض لینے کاارادہ ہے ،جان کرآپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گ
28 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے رواں سال 12 کھرب روپے کے بیرونی قرضے حاصل کیے جو تجارتی اخراجات کا 48 فیصد بنتا ہے، جبکہ قرضے وصول کرنے کا ہدف 810 ارب روپے تھا۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے رواں برس حاصل کیے جانے والے بیرونی قرضے کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ رہی، سال 17-2016 میں بیرونی
اب پاکستان میں صرف وہی کارخریدسکے گاجو۔۔۔۔حکومت نے اعلان کردیا،اگر آپ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو حکومت کی نئی شرط جان لیں
28 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے آمدن ہارون اختر خان کا کہنا ہے اب کسی بھی شہری کو نئی گاڑی خریدنے کے لیے ٹیکس دہندہ ہونا ضروری ہے۔ وزیرِ خزانہ مفتاح اسمٰعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہارون اختر خان نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سپر ٹیکس کو ایک فیصد سے کم
سی پیک کیخلاف تمام بھارتی سازشیں ناکام!! پاکستان اور چین نے بھارت کا ایرانی چاہ بہار بندرگاہ استعمال کرنے کا خواب چکنا چو ر کردیا
28 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت ہمیشہ سے ہی پاکستان کیخلاف کسی نہ کسی سازش میں مصروف رہتا ہے تاہم بھارت پاکستان اور چین کے مشترکہ منصوبے سی پیک سے انتہائی خوفزدہ رہتا ہے کیونکہ یہ منصوبہ پاکستانی کی معیشت کیلئے انتہائی اہم ہے اور پاکستان کو خطے میں وہ مقام حاصل ہوجائیگا جو کسی اور ملک کی قسمت میں نہیں۔پ
بجٹ کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو بھی خوشخبری مل گئی
28 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (نیو زڈیسک )حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں سول و فوجی ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اعلان کر دیا ہے جبکہ تمام پینشرز کیلئے بھی 10 فیصد اضافہ کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ یکم جولائی 2018 سے سول ، فوجی ملازمین کی تنخواہ
بجٹ میں آزادکشمیراورگلگت بلتستا ن کے لیے کتنے پیسے رکھے گئے ؟
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی حکومت اپنا آخری اور چھٹا بجٹ پیش کررہی ہے، بجٹ کا حجم 59 کھرب 30 ارب جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4435 ارب روپے مختص کیا گیا ہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ دو سو سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب
بجٹ میں پنشن بڑھا کر دگنی کر دی گئی ۔۔۔سرکاری ملازمین کی لاٹری لگ گئی
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنا آخری وفاقی بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں سول اور فوجی ملازمین کی پنشن میں 10فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ملازمین کے ہائوس
بینکوں سے قرضے معاف کروانے والوں کی بد بختی آگئی۔۔
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے قرضہ معافی کے کیس میں ریمارکس دیئے کہ جنہوں نے قرض معاف کرائے ان سے وصول کریں گے اور رقم نہیں تو اثاثے فروخت کرکے رقم وصول کریں گے۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قرضہ معافی سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سم
ن لیگی حکومت کا پاکستان کو تحفہ،ہر شہری سوا لاکھ روپے کا مقروض
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت کی بے انتہا قرض گیری کے باعث پاکستان کا ہر شہری ایک لاکھ تیس ہزار روپے کا مقروض ہے جبکہ ملک پر غیر ملکی قرضوں کاحجم تاریخ کی بلند تر سطح پر ہے۔تفصیلات کے مطابق معاشی ترقی کے دعوے کرنے والی حکومت نے پاکستانی معشیت کو تشویشناک حالت تک پہنچا دیا اور ہر شہری کو ایک لاکھ بائیس ہزار ر
پہلے ایک ماہ میں 33ہزارکمانے یاتنخواہ پرڈیڑھ ہزارروپے ٹیکس دیناپڑتاتھا،اب کتناہوگا؟
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی 5 سالہ مدت 31 مئی 2017 کو ختم ہورہی ہے لیکن اپنی مدت کے اختتام سے صرف 34 روز قبل وفاقی حکومت آج چھٹا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 19-2018 کے لیے پیش کیا جانے والے بجٹ یکم جولائی 2018 سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال سے آپریشنل ہوگا۔ت
معاشی ترقی کی شرح 5.79 فیصد، مہنگائی کی رفتار میں کمی: اکنامک سروے
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رواں مالی سال شرح نمو 5.79 فیصد رہی، مالی سال 18-2017 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری، مہنگائی کی شرح 7.89 فیصد سے کم ہو کر 3.8 فیصد پر آ گئی۔وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر برائے پلاننگ،
بجٹ: پنشن اور تنخواہوں میں 15 فیصد کا اضافہ تجویز
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئندہ مالی سال بجٹ کا حجم 5 ہزار 500 ارب روپے سے زائد ہے، پنشن اور تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافے کی تجویز جبکہ عوامی فلاح کے منصوبوں پر وفاق نے 1 ہزار ارب روپے سے زائد خرچ کرنے
18-2017ء :ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک ) مالی سال 18-2017 روپے پر کافی بھاری رہا، ڈالر کے مقابلے روپیہ 10 فیصد گھٹ گیا، موجودہ دور حکومت میں ڈالر روپے کے مقابلے لگ بھگ 17 فیصد گھٹ گیا جبکہ صرف جولائی 2017 میں 105 روپے
یوتھ لون سکیم: 22 ارب 20 کروڑ 50 لاکھ روپے کے قرضے فراہم کئے گئے
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وزیراعظم یوتھ بزنس قرضہ سکیم کے تحت اب تک 22 ارب 20 کروڑ50 لاکھ روپے قرضے کی مد میں فراہم کئے اور وزیراعظم کی بلاسود قرضہ سکیم کے
پاکستا ن کے مشہور و معروف پٹرول پمپ’شیل‘ پر ملک بھر میں پابندی عائدکر دی گئی، حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پٹرولیم ساز کمپنی ٹیکس چور نکلی، پاکستان بھر میں پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس سے بچنے اور ٹیکس میں فراڈ سے کام لینے کی وجہ سے شیل پاکستان کے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کو معطل کر دیا ہے۔ شیل کی 3 ملین روپے کے ٹیکس چوری کی وجہ سے رجسٹریشن معطل کی گئی ہے۔
رمضان میں عوام کو ریلیف ، حکومت کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے مشکلات کا شکار توانائی سیکٹر کو بحران سے نکالنے کے لیے 100 ارب کے کمرشل قرضے حاصل کرنے کی منظوری دے دی اور ساتھ ہی ایک
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
27 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئندہ مالی سا19-2018 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ بجٹ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے
معروف ترین پاکستانی بینک ایک ہزار روپے میں فروخت ہو گیا ،، پبلک اکائونٹس کمیٹی بھی حرکت میں آگئی
26 اپریل‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اسلامی بینک کی مبینہ طور پر ایک ہزار روپے میں فروخت اور بینک کے حوالے سے ایم سی بی اور چینی پیشکشوں کو نظرانداز کرنے کے معاملہ پر سٹیٹ بینک پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ قومی احتساب بیورو اس معاملہ کا ازخود نوٹس لیں، پ


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved