کاروبار
ملکی معیشت اور اس کو درپیش مسائل بارے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 27 ستمبر کو کراچی میں شروع ہوگی
23 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) ملکی معیشت کی صورتحال اور 21 ویں صدی میں اس کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حوالے سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 27 ستمبر 2016ء کو کراچی میں شروع ہوگی جس میں کا رپوریٹ سیکٹر کے ماہرین ‘ ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے حکام ‘صوبائی اور وفاقی حکومت کے اعلیٰ حکام ‘ مختلف ممالک کے قون
ملک میں تھری اور فورجی صارفین کی تعداد 32.7 ملین تک پہنچ گئی، پی ٹی اے
23 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) اگست 2016ء کے اختتام پر ملک میں تھری اور فورجی صارفین کی تعداد 32.7 ملین تک پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک میں تھری جی صارفین کی سب سے زیادہ تعداد رکھنے والی کمپنی موبلی لنک ہے جس کے صارفین 10.41 ملین ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر ٹیلی نار ہے جو 8.8 مل
ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
23 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
سنگاپور (روزنامہ اوصاف) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان دکھائی دیا جس کی وجہ خام تیل کے پیداواری ممالک کے آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں ممکنہ اہم فیصلوں کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 50 سینٹ کی کمی سے 45.82
ٹوکیو، ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں مندی مندی کا رجحان رہا
23 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
ٹوکیو (روزنامہ اوصاف) ٹوکیو، ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں گزشتہ روز جمعہ کو مندی کا رجحان دکھائی دیا ۔ ٹوکیو حصص بازار میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین نکی 225 انڈیکس 0.21 فیصد یا 34.94 پوائنٹس کی کمی سے 16772.68 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.26 فیصد یا 3.48 پوائنٹس کی کمی سے 1349.19 پوائنٹس کی سطح پر ری
ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ
23 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
ٹوکیو (روزنامہ اوصاف) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 100.77 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 101.23 ین فی ڈالر ہو گئی جبکہ ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ 1.1208 ڈال
اگست کے دوران چاول کی برآمدات میں 10فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات
23 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)رواں مالی سال جولائی کے مقابلہ میں اگست کے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 10فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے جاری اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں اگست 2016ء کے دوران چاول کی برآمدات کا حجم 7.906 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ جولائی 2016ء کے دوران چالوں
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کو دو ارب 32 کروڑ کا منافع
22 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف)پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) نے 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال 2015۔16ء کے اختتام پر 2 ارب 32 کروڑ روپے کا بعد از محصول منافع حاصل کرلیا جب کہ مالی سال 2014۔15ء کے اختتام پر یہی منافع دو ارب 11 کروڑ روپے تھا۔پی این ایس سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چیئرمین عارف الٰہی کی زیر ص
سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان فی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
22 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)دسمبر 2016ء تک سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان برقرار رہنے کی توقع ہے۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 588 روپے کے اضافہ سے فی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان گولڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہ
آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 24 ستمبر کو ہوگا
22 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی( روزنامہ اوصاف )آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان چوبیس ستمبر ہفتے کے روز کیا جائیگا،شرح سود پانچ اعشاریہ سات پانچ فیصد کی سطح پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ دو ماہ کیلئے ملک بھر میں بینکاری قرضوں کے حوالے سے بنیادی شرح سود کیا ہوگی، اس کا فیصلہ اسٹیٹ بینک چوبیس
بجلی منصوبوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری83 فیصد کم ہوگئی
5 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) ملک سے لوڈ شیڈنگ تو زیادہ کم نہیں ہوئی ، لیکن بجلی کے پیداواری منصوبوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری 83 فیصد کم ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران توانائی کے منصوبوں پر غیر ملکیوں کی طرف سے صرف 2 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ، گزشتہ سال اس عرصے پاور سی
ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا
22 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
سنگاپور(روزنامہ اوصاف ) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی آئل سٹاکس میں توقعات سے زائد کمی بارے رپورٹ کا اجراء اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کے اثرات ہیں۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 45 سینٹ کے اضافے سے 45.79 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ
تیل اور گیس ٹیکسوں پر حکومت نے 10 کھرب روپے کما لیے
6 جنوری‬‮ 2017  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) موجودہ حکومت نے صرف پٹرولیم مصنوعات اور گیس پرعائد ٹیکسوں کی مد میں دس کھرب روپے عوام سے وصول کر لیے۔ دنیا بھر میں خام تیل سستا ہو رہا ہے مگر حکومت نے ریلیف عوام کو فراہم نہ کیا۔ 30 جون 2016ء کو ختم ہونے والے مالی سال میں حکومت نے 912 ارب روپے تیل اور گیس پر ٹیکسوں کی مد میں عوام سے
ایپل ایک آئی فون پر کتنا منافع کماتا ہے؟
5 فروری‬‮ 2017  -  کاروبار
واشنگٹن (روزنامہ اوصاف)اگر آپ کسی ایپل اسٹور پر جاتے ہیں اور نیا آئی فون 7 خریدتے ہیں تو آپ سے 649 ڈالرز قیمت وصول کی جائے گی یعنی لگ بھگ 68 ہزار پاکستانی روپے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کو بنانے پر ایپل کے 220 ڈالرز بھی خرچ نہیں ہوتے۔ ایک جائزہ فرم آئی ایچ ایم کے تجزیے کے مطابق نئے آئی فون 7 کے ہر سیٹ کو بنانے
عالمی بینک بجلی منصوبوں کیلئے پاکستان کو 39 کروڑ ڈالر دے گا
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
نیویارک(روزنامہ اوصاف) عالمی بینک پاکستان کوبجلی کے منصوبوں کے لیے 39کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم تربیلا فور پن بجلی کے توسیعی منصوبے کے لیے خرچ ہوگی۔ اس منصوبے سے 1410میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ منصوبے کے تحت ٹنل 5پر پاور ہائوس بھی قائم کیا جائے گا۔ منصوبہ مکمل ہونے تربیلا سے مجم
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں پانچ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس 40ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی مندی سے ہوا، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں پانچ سو پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی ۔ ہ
گندم کی درآمد پر ڈیوٹی میں 20 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گندم کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 20 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق گندم کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 40 سے بڑھا کر 60 فیصد کردی گئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے حال ہی میں گندم کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 40
براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 128 فیصد کمی
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف) رواں مالی سال 17-2016 کے ابتدائی دو مہینوں میں ملک میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 128 فیصد کمی واقع ہوئی۔ جولائی اور اگست کے مہینوں میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 11 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ برس اسی عرصے میں یہ 24 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی سطح پر تھی۔ اس عرصے میں چین سے ہونے
پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارت 150 مورات موستو
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارت کے معاہدہ سے دوطرفہ تجارت میں دوگنا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ ترکی کے کمرشل قونصلر مورات موستو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ سال 2015ء کے دوران پاک ترکی دوطرفہ تجارت 599.7 ملین ڈالر رہی ہے جس میں پاکستان کی برآمدات 310.5 ملین ڈالر جبکہ درآ
آئندہ دو سال تک اسٹیٹ لائف کی نجکاری نہیں کی جائیگی،وفاقی وزیر تجارت
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری پر حکومت اور پیپلزپارٹی ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ وفاقی حکومت اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری کا بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت سے منظور کرانے میں ناکام ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی کا اجلاس سینیٹر شبلی فراز کی زیر صدا
عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت میں اضافہ‘ یو ایس برینٹ کی قدر میں کمی
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
ویانا (روزنامہ اوصاف )گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں اتار چڑھاو کا شکار رہیں۔ رواں کاروباری ہفتے کے آغاز میں تیل کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان دیکھا گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت میں اضافہ جبکہ یو ایس برینٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 ستمبر کو طلب کر لیا گیا
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
واشنگٹن(روزنامہ اوصاف ) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 28 ستمبر کو طلب کیے جانے والے اجلاس میں پاکستان کی معیشت کا جائزہ لیا جائے گا اور پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی آخری قسط کی منظور دی جائے گی۔ پروگرام کے تحت پاکستان کو 6 ارب 64 کروڑ ڈالر قرض فراہم کیا جانا تھا۔ جس میں سے پاکستان اب تک 6 ارب ڈالر سے زائ
صبح صبح بڑی خو شخبر ی آگئی
20 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی (روزنا مہ اوصاف) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 51.04 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 40414.72 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں41 ارب 19 کروڑ 85 لاکھ 47 ہزار 282 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ تجارتی حجم میں بھی 2 ارب 56 کروڑ 11 لاکھ 94 ہزار 254 روپے کی تیزی رو
نو جوانو ں کیلئے بڑی خو شخبری 8لاکھ نئی ملا زمتو ں کا مو قع
18 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) پلاننگ کمیشن کے حکام نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری خطہ کا اہم ترین منصوبہ ہے، اس منصوبے کے نتیجے میں پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے میں مدد ملے گی ، ملک کے تمام صوبوں کو یکساں فوائدحاصل ہوں گے یہ منصوبہ بالخصوص بلو چستان اور خیبر پختونخوا اور ملک ک
نندی پور پاور پراجیکٹ سے متعلق بڑی خبر اہم گر فتاری ہو گئی
18 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
گوجرانوالہ (روز نامہ اوصاف) نندی پور پاور پراجیکٹ میں آئل ٹینکرز سے متعلقہ ریکارڈ ضائع کیے جانے مقدمے میں پولیس نے سابق سیکورٹی انچارج کیپٹن ریٹائرڈ مہتاب عالم کو حراست میں لے لیا ۔پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے مہتاب عالم مقدمے کے مدعی ہیں ٗجو ایک ہفتہ قبل پاور پراجیکٹ سے پراسرار طور پرلاپتہ ہو گئے ت
سو نے کی قیمتو ں میں حیران کن کمی
17 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لندن (روز نامہ اوصاف)امریکا،یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی کنزیومر پرائسز میں توقع سے زیادہ اضافہ ہے۔نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ سہ پہر کے وقت 1308.33 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیے گئے جو رواں ستمبر کی کم ترین سطح ہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 1310.20 ڈ
پاکستان نے چین اور بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
17 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف)پنجاب حکومت کے عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے چین اور بھارت کو عالمی سرمایہ کاری میں پیچھے چھوڑ دیا، تاجر اور سرمایہ کار دوست حکومتی پالیسی کے نتائج ہر سطح پر محسوس کئے جارہے ہیں۔صوبائی پارلیمانی سیکریٹری برائے خزانہ رانا بابر حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے ت
فلسطین کے استحکام کے لیے عالمی امداد ضروری، عالمی بینک
16 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فلسطین کے استحکام کے لیے عالمی امداد ضروری ہے۔عالمی بینک کے مطابق فلسطینی انتظامیہ اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے اور اس کا بجٹ خسارہ بڑھتا جارہا ہے، جسے دور کرنے کے امکانات نظر نہیں آرہے۔جب تک اسرائیل کے ساتھ تنازع جاری رہے گا۔ فلس
رواں سال کراچی سے 16 لاکھ کھالیں جمع ہونگی، چیئرمین ٹےنریز
16 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )رواں سال کراچی سے 16 لاکھ کھالیں جمع ہونگی۔ٹینریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین گلزار فیزوز کا کہنا ہے کہ کھالیں جمع کرنے کا ڈیٹا حکومت کے پاس ہے اور نہ ایسوسی ایشن کے پاس، اندازہ ہے کہ رواں سال کراچی سے 16 لاکھ کھالیں جمع ہوں گی۔گلزار فیروز کا کہنا ہے کہ کھالوں کی خریداری کےلئے ایسوسی ا
وہ 6 عمومی سوالات جو جاب انٹرویو کے دوران پوچھے جاتے ہیں
11 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
جاب انٹرویوز کسی بھی شخص کے اوسان خطا کرنے کا سبب بن سکتے ہیں خاص طور پر اگر یہ آپ کی پہلی جاب ہو لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ انٹرویو لینے والے حضرات اکثر چند بنیادی سوالات ضرور پوچھتے ہیں جو بظاہر تو آسان لگتے ہیں لیکن ان کے پیچھے کئی سالوں کا تجربہ اور محنت چھپی ہوتی ہے، کیا کبھی آپ کو اس بات پر حیرت ہوئ
عیدالضحیٰ پر 161 ارب روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری
11 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی (روزنامہ اوصاف) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 161 ارب روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری کردیئے۔ پاکستان کے مرکزی بینک نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عید کے موقع پر نئے نوٹوں کی طلب کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے گئے ہیں، جس کا مقصد عوام سیمت دیگر اسٹیک ہولڈرز کو عید پر سہولت ف
قربانی کے جانوروں کی کھالیں کتنے روپے میں فروخت ہوں گی؟ قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
11 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی ( روزنامہ اوصاف) عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھا کرنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا. لیدر مارکیٹ ذرائع کے مطابق اس سال بکرے کی کھالوں کی قیمت میں 50 روپے کمی ہو گئی ہے. جبکہ گائے کی کھال کی قیمت میں 200 روپے تک کی کمی ہوئے ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ گائے کی کھال کی قیمت 1300 سے 1400 تک اور بکرے
پاکستان نے افغانستان کی مصنوعات کےلیےاپنی سرحدوں کو بند نہیں کیا، دفتر خارجہ
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریاکاکہناہے کہ پاکستان نے افغانستان کی مصنوعات کے لیے اپنی بندرگاہوں اور سرحدوں کو بند نہیں کیا اور افغان مصنوعات انڈیابھی جارہی ہیں۔افغان صدراشرف غنی کے بیان پرردعمل میں ترجمان دفترخارجہ نے کہاکہ واہگہ باڈر کے ذریعے افغان مصنوعات انڈیا برآمد کرنے


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved