کاروبار
عالمی بینک بجلی منصوبوں کیلئے پاکستان کو 39 کروڑ ڈالر دے گا
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
نیویارک(روزنامہ اوصاف) عالمی بینک پاکستان کوبجلی کے منصوبوں کے لیے 39کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم تربیلا فور پن بجلی کے توسیعی منصوبے کے لیے خرچ ہوگی۔ اس منصوبے سے 1410میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ منصوبے کے تحت ٹنل 5پر پاور ہائوس بھی قائم کیا جائے گا۔ منصوبہ مکمل ہونے تربیلا سے مجم
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں پانچ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس 40ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی مندی سے ہوا، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں پانچ سو پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی ۔ ہ
گندم کی درآمد پر ڈیوٹی میں 20 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گندم کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 20 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق گندم کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 40 سے بڑھا کر 60 فیصد کردی گئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے حال ہی میں گندم کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 40
براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 128 فیصد کمی
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف) رواں مالی سال 17-2016 کے ابتدائی دو مہینوں میں ملک میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 128 فیصد کمی واقع ہوئی۔ جولائی اور اگست کے مہینوں میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 11 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ برس اسی عرصے میں یہ 24 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی سطح پر تھی۔ اس عرصے میں چین سے ہونے
پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارت 150 مورات موستو
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارت کے معاہدہ سے دوطرفہ تجارت میں دوگنا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ ترکی کے کمرشل قونصلر مورات موستو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ سال 2015ء کے دوران پاک ترکی دوطرفہ تجارت 599.7 ملین ڈالر رہی ہے جس میں پاکستان کی برآمدات 310.5 ملین ڈالر جبکہ درآ
آئندہ دو سال تک اسٹیٹ لائف کی نجکاری نہیں کی جائیگی،وفاقی وزیر تجارت
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری پر حکومت اور پیپلزپارٹی ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ وفاقی حکومت اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری کا بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت سے منظور کرانے میں ناکام ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی کا اجلاس سینیٹر شبلی فراز کی زیر صدا
عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت میں اضافہ‘ یو ایس برینٹ کی قدر میں کمی
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
ویانا (روزنامہ اوصاف )گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں اتار چڑھاو کا شکار رہیں۔ رواں کاروباری ہفتے کے آغاز میں تیل کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان دیکھا گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت میں اضافہ جبکہ یو ایس برینٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 ستمبر کو طلب کر لیا گیا
21 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
واشنگٹن(روزنامہ اوصاف ) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 28 ستمبر کو طلب کیے جانے والے اجلاس میں پاکستان کی معیشت کا جائزہ لیا جائے گا اور پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی آخری قسط کی منظور دی جائے گی۔ پروگرام کے تحت پاکستان کو 6 ارب 64 کروڑ ڈالر قرض فراہم کیا جانا تھا۔ جس میں سے پاکستان اب تک 6 ارب ڈالر سے زائ
صبح صبح بڑی خو شخبر ی آگئی
20 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی (روزنا مہ اوصاف) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 51.04 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 40414.72 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں41 ارب 19 کروڑ 85 لاکھ 47 ہزار 282 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ تجارتی حجم میں بھی 2 ارب 56 کروڑ 11 لاکھ 94 ہزار 254 روپے کی تیزی رو
نو جوانو ں کیلئے بڑی خو شخبری 8لاکھ نئی ملا زمتو ں کا مو قع
18 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) پلاننگ کمیشن کے حکام نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری خطہ کا اہم ترین منصوبہ ہے، اس منصوبے کے نتیجے میں پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے میں مدد ملے گی ، ملک کے تمام صوبوں کو یکساں فوائدحاصل ہوں گے یہ منصوبہ بالخصوص بلو چستان اور خیبر پختونخوا اور ملک ک
نندی پور پاور پراجیکٹ سے متعلق بڑی خبر اہم گر فتاری ہو گئی
18 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
گوجرانوالہ (روز نامہ اوصاف) نندی پور پاور پراجیکٹ میں آئل ٹینکرز سے متعلقہ ریکارڈ ضائع کیے جانے مقدمے میں پولیس نے سابق سیکورٹی انچارج کیپٹن ریٹائرڈ مہتاب عالم کو حراست میں لے لیا ۔پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے مہتاب عالم مقدمے کے مدعی ہیں ٗجو ایک ہفتہ قبل پاور پراجیکٹ سے پراسرار طور پرلاپتہ ہو گئے ت
سو نے کی قیمتو ں میں حیران کن کمی
17 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لندن (روز نامہ اوصاف)امریکا،یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی کنزیومر پرائسز میں توقع سے زیادہ اضافہ ہے۔نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ سہ پہر کے وقت 1308.33 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیے گئے جو رواں ستمبر کی کم ترین سطح ہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 1310.20 ڈ
پاکستان نے چین اور بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
17 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف)پنجاب حکومت کے عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے چین اور بھارت کو عالمی سرمایہ کاری میں پیچھے چھوڑ دیا، تاجر اور سرمایہ کار دوست حکومتی پالیسی کے نتائج ہر سطح پر محسوس کئے جارہے ہیں۔صوبائی پارلیمانی سیکریٹری برائے خزانہ رانا بابر حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے ت
فلسطین کے استحکام کے لیے عالمی امداد ضروری، عالمی بینک
16 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فلسطین کے استحکام کے لیے عالمی امداد ضروری ہے۔عالمی بینک کے مطابق فلسطینی انتظامیہ اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے اور اس کا بجٹ خسارہ بڑھتا جارہا ہے، جسے دور کرنے کے امکانات نظر نہیں آرہے۔جب تک اسرائیل کے ساتھ تنازع جاری رہے گا۔ فلس
رواں سال کراچی سے 16 لاکھ کھالیں جمع ہونگی، چیئرمین ٹےنریز
16 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )رواں سال کراچی سے 16 لاکھ کھالیں جمع ہونگی۔ٹینریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین گلزار فیزوز کا کہنا ہے کہ کھالیں جمع کرنے کا ڈیٹا حکومت کے پاس ہے اور نہ ایسوسی ایشن کے پاس، اندازہ ہے کہ رواں سال کراچی سے 16 لاکھ کھالیں جمع ہوں گی۔گلزار فیروز کا کہنا ہے کہ کھالوں کی خریداری کےلئے ایسوسی ا
وہ 6 عمومی سوالات جو جاب انٹرویو کے دوران پوچھے جاتے ہیں
11 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
جاب انٹرویوز کسی بھی شخص کے اوسان خطا کرنے کا سبب بن سکتے ہیں خاص طور پر اگر یہ آپ کی پہلی جاب ہو لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ انٹرویو لینے والے حضرات اکثر چند بنیادی سوالات ضرور پوچھتے ہیں جو بظاہر تو آسان لگتے ہیں لیکن ان کے پیچھے کئی سالوں کا تجربہ اور محنت چھپی ہوتی ہے، کیا کبھی آپ کو اس بات پر حیرت ہوئ
عیدالضحیٰ پر 161 ارب روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری
11 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی (روزنامہ اوصاف) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 161 ارب روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری کردیئے۔ پاکستان کے مرکزی بینک نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عید کے موقع پر نئے نوٹوں کی طلب کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے گئے ہیں، جس کا مقصد عوام سیمت دیگر اسٹیک ہولڈرز کو عید پر سہولت ف
قربانی کے جانوروں کی کھالیں کتنے روپے میں فروخت ہوں گی؟ قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
11 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی ( روزنامہ اوصاف) عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھا کرنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا. لیدر مارکیٹ ذرائع کے مطابق اس سال بکرے کی کھالوں کی قیمت میں 50 روپے کمی ہو گئی ہے. جبکہ گائے کی کھال کی قیمت میں 200 روپے تک کی کمی ہوئے ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ گائے کی کھال کی قیمت 1300 سے 1400 تک اور بکرے
پاکستان نے افغانستان کی مصنوعات کےلیےاپنی سرحدوں کو بند نہیں کیا، دفتر خارجہ
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریاکاکہناہے کہ پاکستان نے افغانستان کی مصنوعات کے لیے اپنی بندرگاہوں اور سرحدوں کو بند نہیں کیا اور افغان مصنوعات انڈیابھی جارہی ہیں۔افغان صدراشرف غنی کے بیان پرردعمل میں ترجمان دفترخارجہ نے کہاکہ واہگہ باڈر کے ذریعے افغان مصنوعات انڈیا برآمد کرنے
جانور خریدنے،قربانی کرنے سے قبل یہ خبرپڑھ لیں
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف)عید الضحیٰ پردنیا بھرکے مسلمان سنت ابراہیمی کوادا کرنے کیلئے بکرا،اونٹ گائے،بیل بھیڑ وغیرہ کی قربانی دیتے ہیں۔بہت سے مسلمان کچھ بنیادی پہلو نظرانداز کردیتے ہیں۔جیسے کہ قربانی کاجانور کیسا ہونا چاہئے،جانورخریدنے کےبعد کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے،قربانی سے پہلے اور بعد کیا کر
امانسیو اورٹیگا دنیا کے امیر ترین آدمی بن گئے
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس سے امیر ترین ہونے کا ٹائٹل چھین لیا گیا۔سپین کے امانسیو اورٹیگا نے دنیا کا امیر ترین آدمی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 78ارب ڈالر کے اثاثوں کے مالک اورٹیگا نے 77.4ارب کے اثاثے رکھنے والے بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
عیدالاضحی کی آمد،پیاز ،ٹماٹراورمصالحہ جات کی قیمتوں مے سوفیصداضافہ
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
پشاور(روزنامہ اوصاف)ملک کے دوسرے حصوں کی طرح پشاور میں بھی عید قربان قریب آتے ہی دوکانداروں نے شہریوں کی کھال اْتارنا شروع کردیا ہے، سبزیاں،مصالحہ جات اور پکوانوں میں استعمال ہونے والا سامان بھی شہریوں کی دسترس سے باہر ہو گیامختلف بازاروں میں کئے گئے سروے کے مطابق ٹماٹر ،پیاز ،آلو، کھیرے ہری مرچ لی
کویت بلوچستان میں آئل ریفائنری لگائے گا
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد( روزنامہ اوصاف )کویت بلوچستان میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے سرمایہ کاری کا خواہاں تھا جس کی پاکستان نے منظوری دیدی ہے۔پاکستانی منتظمین معیشت نے بلوچستان کے ساحلی علاقہ میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے کویت پیٹرولیم کارپوریشن کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس سرمایہ کاری سے نہ
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری کتنے ہزار لوگوں کو روز فراہم ہو گا؟شاندار خبر آگئی
10 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
بیجنگ(روزنامہ اوصاف)پاکستان کے ایک سابق وزیراعظم نے جمعہ کو ایک خصوصی انٹرویو کے دوران چینی خبررساں ایجنسی شنہوا کو بتایا کہ بیلٹ وروڈ منصوبہ پاکستان کے لئے ’’گیمز چینجر‘‘ ہے ۔ ماہر اقتصادیات شوکت عزیز جنہوں نے 2004سے2007تک پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دیں نے ان خیالات کا اظہار ہانگ کانگ میں
بینکوں‌ کو کل اپنی برانچیں‌ کھولنے کا حکم
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی (روزنامہ اوصاف)اسٹیٹ بینک نے صارفین کی سہولت کے لیے تمام کمرشل بینکوں کو ہفتے کو بھی برانچیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ اطلاعات کے مطابق مرکزی بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے پیش نظر ملک بھر کے صارفین کو سہولت دینے کے لیے کمرشل بینکوں کو ہفتہ 10 ستمبر کو بھی اپنی تمام برانچیں کھولنے کی ہد
روسی تجارتی نمائندے کا سمیڈاکے صدردفتر کا دورہ
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف)روس کے پاکستان میں تعینات تجارتی نمائندے یوری ایم کوزلوو نے گزشتہ رو زگولڈن رنگ فورم میں روسی چیئر کے سربراہ ڈاکٹر شا ہد حسن کے ہمراہ ا سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی ‘‘سمیڈا ’’ کے صدر دفتر کا دورہ کیا۔ سمیڈا کے بزنس اینڈ سیکٹر ڈیولپمنٹ ڈویڑن کے جنرل منیجر ہارون احمد
آٹو مکینکا فرینکفرٹ میں 15پاکستانی کمپنیاں شرکت کرینگی
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف)جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 13ستمبر سے شروع ہونے والے 5روزہ آٹو شو میں پاکستان سے اس بار 15کمپنیاں شرکت کررہی ہیں،آٹو مکینکا فرینکفرٹ کا شمار دنیا کے سب سے بڑے آٹو پارٹس شو میں کیا جاتا ہے جہاں دنیا بھرکے بڑے کار ساز ادارے اور آٹو پارٹس بنانے والی کمپنیاں بڑی تعداد میں شرکت کرتی ہیں،پ
مشینی کا شت فروغ پر وگرام کے تحت کسانوں کو سبسڈی پر زرعی آلات و مشینری کی فر اہمی کے لیے قر عہ اندازی مکمل
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
وہاڑی ( روزنامہ اوصاف) ای ڈی او زراعت چو ہد ری مشتاق علی کے مطا بق ضلع وہاڑی میں پنجاب حکو مت کے مشینی کا شت فروغ پر وگرام کے تحت کسانوں کو سبسڈی پر زرعی آلات و مشینری کی فر اہمی کے لیے قر عہ اندازی مکمل کر لی گئی ضلع کی تینوں تحصیلوں میلسی ، وہاڑی اوربو رے والا میں کل 789موصول ہو ئیں جن کی سکر ونٹی کے بعد 328درخ
دس روز میں ایل پی جی کی قیمتوں میں چوتھی مرتبہ اضافہ
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف)ایل پی جی مافیا شہر میں سرگرم ہو گیا، دس روز میں ایل پی جی کی قیمتوں میں چوتھی بار اضافہ کر دیا گیا۔پانچ روپے اضافے کے ساتھ قیمت نوے روپے فی کلو ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق عید قرباں کے قریب آتے ہی جہاں دوسرے ناجائز منافع خور عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے میں مصروف ہیں وہیں ایل پی جی مافیا ب
لہسن کی کاشت کیلئے کاشتکار تیارشدہ زمین کو پچپن مرلے کی کیاریوں میں تقسیم کریں زرعی ماہرین
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
بورے والا(روزنامہ اوصاف ) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ لہسن کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے 15 اکتوبر تک مکمل کرلیں لہسن کی کاشت کیلئے کاشتکار تیارشدہ زمین کو پچپن مرلے کی کیاریوں میں تقسیم کرلیں ہرکیاری کا ہموار ہونا ضروری ہے ۔پوتھیوں کو ہموار زمین پر لائنوں میں کاشت کریں ۔پوتھی کو زم
موبی لنک نے صارفین کے لیے 4 جی سروسز دینے کا آغاز کر دیا
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) موبی لنک نے صارفین کے لیے 4 جی سروسز دینے کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متعدد موبی لنک صارفین مختلف علاقوں میں 4 جی کی سہولیات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ میڈیا رہورٹس کے مطابق اسمارٹ فون صارفین کو ان کے نیٹ ورک سرچ میں موبی لنک 4 جی کی آپشن بھی نظر آ رہی ہے۔ تاہم موبی لنک کی
اقتصا دی راہداری سے متعلق بڑی خبر آگئی اہم منصو بہ ختم
9 ستمبر‬‮ 2016  -  کاروبار
اقتصا دی راہداری سے متعلق بڑی خبر آگئی اہم منصو بہ ختم اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)نیپرا حکام کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 60 ارب روپے کی لاگت سے جہلم سالٹ رینج میں لگنے والے کول پاور منصوبے کا جنریشن لائسنس منسوخ کردیا گیا ہے۔نیپرا نے چینی کمپنی ’چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن (سی میک)‘ ک


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved