کاروبار
گاڑیوں کی درآمدات کے لیے پرانی پالیسی بحال، نوٹیفیکیشن جاری
24 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک) تین سال پرانی گاڑیوں کی درآمدات کے لیے ماضی کی پالیسی کو بحال کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کار ڈیلرز کے مطابق کراچی پورٹ پر کھڑی 10 ہزار گاڑیوں کی کلئیرنس میں مزید 15 روز لگ سکتے ہیںحکومت نے پرانی گاڑیوں کی درآمدات کے لیے نئے
چین کا امریکی درآمدارت پر 3 ارب ڈالرز ٹیکس عائد کرنیکا اعلان
24 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
بیجنگ(نیوز ڈیسک) امریکا کی طرف سے چین سے درآمد شدہ اشیاءپر ڈیوٹی عائد کرنے کے بعد چین نے بھی امریکی درآمدات پر 3 ارب ڈالر ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے چین اور امریکا کی تجارتی جنگ جاری ہے۔ بیجنگ نے بھی امریکی
کیا پاکستان میں دس ہزار کا نوٹ جاری کیاجارہاہے؟ بالآخر سٹیٹ بینک کا بیان سامنے آگیا
24 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں کو غلط قرار دیدیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا میں بڑی مالیت کے
کاری میں 60 فیصد اضافہ متوقع
23 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان سرمایہ کاری بورڈ نعیم زمیندارنے کہا ہے کہ ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 60 فیصد اضافہ متوقع ہے۔رواں مالی سال کےلیے خالص غیرملکی سرمایہ کاری تقریباً 3.7 بلین ڈالر تک پہنچنے
’’ مہنگائی روکی نہ گئی تو تباہی آئے گی‘‘
23 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی سے ملک کو 8 کھرب روپے کا نقصان ہوا، انہوں نے خبردار کیا کہ مہنگائی روکی نہ گئی تو تباہی آئے گی، ہم ٹیک آف کے مرحلے میں تھے کہ ملک کی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان
23 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان جاری ہے ۔ تین روز میں خام تیل 3 ڈالر مہنگا ہوکر 65 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگیا ۔انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کی رپورٹ میں خام تیل کی انوینٹری میں 26 لاکھ بیرل
اسمارٹ فونزکےپاکستانی صارفین کےلیے اچھی خبر
23 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مہنگائی کی دہائی دینے والے شہریوں کے شوق نرالے ہیں۔ پاکستان میں اسمارٹ موبائل فونز کی درآمد میں سترہ فیصداضافہ ہوگیا۔پاکستان مین مہنگے موبائل فونزکے صارفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کے باعث اسمارٹ
ڈالرکی قیمت بڑھنےسے پاکستانی برآمدات بڑھیں گی،وزیرمملکت
23 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈالر کی اُونچی پروازجاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالرایک سو پندرہ روپے کی سطح عبور کر گیا۔ وزیر مملکت خزانہ رانا افضل خان نے ڈالر کی قیمت بڑھنےکا دفاع کرتےہوئے کہاہےکہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستانی برآمدات بڑھیں گی
بہبود سرٹیفیکیٹ، معذور افراد کیلئے بڑی خبر، حکومت نے تیاریاں مکمل کرلیں
23 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک) معذور افراد اپنے مخصوص شناختی کارڈ دکھا کر بہبود سرٹیفیکٹ میں سرمایا کاری کرسکیں گے، حکومت نے تیاریاں مکمل کرلیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت بہبود سرٹیفکیٹ میں سرمایاکاری کے لیے معذور افراد کو خصوصی
تین روز کے دوران ڈالر 5 فیصد مہنگا، بیرونی قرضوں میں 900 ارب روپے کا اضافہ
23 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک) ماہرین کے مطابق ڈالر کی قدر میں بڑھنے سے مہنگائی میں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تین ماہ میں ڈالر کی قدر میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے بیرونی قرضے 900 ارب روپے بڑھ گئے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جو 116 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاجبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے ک
حکومتی وزیر نے ایسا بیان دے ڈالا کہ پاکستانی کہیں گے،،"حضور ! آخر آپ کس مرض کی دوا ہیں؟؟ـ
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(این این آئی)وزیرمملکت برائے خزانہ رانا افضل نے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کو روکا نہیں جاسکتا کیونکہ اس کی قیمت کا تعین مارکیٹ فورسز کرتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل نے کہا کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے برآمدات بڑھیں گی ڈالر کی قیمت میں اضافے کو روکا نہی
ڈالر 116روپے کا ہونے کے بعد 10ہزار روپے کا نوٹ متعارف
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 116روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے ۔ جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر متواتر کھو رہا ہے ۔ تاحال یہ بتانا مشکل ہے کہ ڈالر کی پرواز اور روپے کی گراوٹ کس سطح پر جا کر رک جائے گی۔ اس بارے میں پاکستانی ماہرین بھی گومگوں کی کیفیت میں مبتلا ہیں ۔ دوسری جانب حکومت
پاکستان اب یہ کام کرکے دکھائے،،میں بھی دیکھتاہوں ۔۔
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسحا ق ڈار کے نئے بیان نے ہر ایک کو شدید جھٹکا دے ڈالا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے طویل عرصے بعد بیان دے ڈالا ہے جس میںانھوںنےکہا ہے کہ 28جولائی کے فیصلے سے پاکستان پر دبائو آگیا ہے ۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ 2013میں مجبوری کے تحت آئی ایم ایف کے پاس گئے تھے۔ میں نے آئی ایم ایف کو خد
دس ہزار روپے کا نوٹ اصلی یا نقلی؟جانئے شہریوں کیلئے معلوماتی خبر آگئی
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈالرکی اونچی اڑان اور پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ تھما نہیں ہے اوریہ کس سطح پر جا کر ٹھہرے گا یہ بڑے بڑے معاشی ماہرین کیلئے معمہ بنا ہوا ہے۔وفاقی حکومت اپنے دور کے پانچ بجٹ پیش کر چکی ہے اور اپنی کامیابیوں کی دعوے دار بھی ہے لیکن تشویش کا باعث امر یہ ہے کہ رواں سال ملک کے محاصل
سی پیک،بلوچستان کوملنےوالےحصےمیں اہم خامیوں کاانکشاف
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) سی پیک میں بلوچستان کو ملنے والے حصے میں اہم خامیاں سامنے آگئیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان بھی بلوچستان کو نظر انداز کئے جانے کا اعتراف کرتے ہیں۔سابق سیکریٹری خزانہ محفوظ علی خان نے سماء سے بات چیت میں انکشاف کرتے
سعودی عرب میں امریکی سرمایہ کاری 207 ارب ریال ہوگئی
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں امریکی سرمایہ کاری کا حجم فروری 2018ء تک 207 ارب ریال سے تجاوز کر گیا ۔العربیہ کے مطابق سعودی عرب کی انویسٹمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک میں امریکی سرمایہ کار کمپنیوں کی تعداد 373 ہوگئی ہے
ڈالر کا 115 روپے بیلنس ریٹ ہے: رانا افضل
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر کا 115 روپے بیلنس ریٹ ہے، ڈالر کے معاملے پر ہم مداخلت نہیں کرتے، آئندہ مالی سال بجٹ عوام دوست ہو گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت میں
پاکستان میں سیاسی رسہ کشی سے معیشت متاثر ہونے کا خدشہ، موڈیز
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز یسک) پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بی تھری پر برقرار رکھی گئی ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ قرضوں کا بڑھتا ہوا بوجھ اور عالمی ادائیگیوں کا زور کریڈٹ ریٹنگ پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔موڈیز کی جاری رپورٹ کے مطابق محودود ٹیکس آمدن معیشت کے لیے چیلنج ہے جس سے بجٹ خسارہ بھی بڑھ رہا ہے۔ دوسری جا
ڈالر مہنگا: امریکا سازش تو نہیں کر رہا ؟دھماکے دار خبر آگئی
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
لاہور (نیوز ڈیسک ) تجارتی خسارے کی وجہ سے پاکستانی معیشت پر بحرانی کیفیت طاری تھی، جس کے باعث روپے کی قدر کم کرنے کا جواز بنتا ہے تاہم معیشت کو جس بحرانی کیفیت کا سامنا ہے ، اس کی ذمہ داری وفاقی، چاروں صوبائی حکومتوں کے علاوہ ریاستی اداروں خصوصاً اسٹیٹ بینک، ایف بی آر، ایس ای سی پی اور نیب پر بھی عائد ہوتی
آٹھ ماہ میں 56 ارب روپے کے موبائل فون درآمد
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک ) سیلفی کا بخار اربوں روپے لے ڈوبا، آٹھ ماہ میں 56 ارب روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے گئے۔ عوام میں خوبصورت ڈیزان، نئی ٹیکنالوجی سے لیس موبائل کا شوق معیشت پر بھاری پڑنے لگا۔ جولائی سے فروری کے
دنیا کی مہنگی ترین گاڑی فروخت کیلئے پیش
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا کی مہنگی ترین اسپورٹس کار 1اعشاریہ 56ملین پاؤنڈ میں فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہے۔اس کار کا بیرونی ڈیزائن بیٹ موبائل طرز پر بنایا گیا ہے۔یہ کار 140کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی
عوام ہوجائیں تیار، اپریل میں پٹرول مزید 3 سے 4 روپے لٹر مہنگا ہونے کا خدشہ
22 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
لاہور (نیوز ڈیسک) اپریل کا مہینہ عوام کی جیبوں پر بھاری پڑسکتا ہے، خام تیل اور ڈالر مہنگا ہونے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 3 سے 4 روپے فی لیٹر بڑھ سکتی ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور ڈالر مہنگا ہونے سے حکومت پیٹرول اور ڈیزل
ڈالر کی قیمت میں اضافہ کس نے اور کیوں کیا؟ حکومت دراصل اس سے کون سے مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے؟ ماہرین نے بھانڈہ پھوڑ دیا، انتہائی تشویشناک انک
21 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں اضافے پر ماہرین نے اس شک کا اظہار کیا کہ اس کی وجہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے قرضوں کی ادائیگی کے لیے کیے گئے وعدے ہیں، ڈالر کی قدر میں اضافے کے حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی طرف سے یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی ق
مہنگائی کاشورمچانےوالےپاکستانی لگژری اشیاءخوب خریدتےہیں
21 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں ہر طرف مہنگائی کا واویلا ہے مگرساتھ ہی عالیشان زندگی گزرنے کیلئے لگژری اشیا کی مانگ میں زبردست اضافہ ہواہے۔ سات ماہ میں کتنی کاریں ، موٹر سائکلیں اور ایئر کنڈیشنرز تیار کئے گئے جان کر دھنگ رہ جائیں گے۔ہائے
ڈالرکے معاملے پر ہم مداخلت نہیں کرتے: رانا افضل
21 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرمملکت برائے خزانہ رانا افضل کا کہنا ہےکہ ڈالرکے معاملے پر ہم مداخلت نہیں کرتے، ڈالر کی قمیت میں اضافے کو روکا نہیں جاسکتا کیونکہ اس کی قیمت کا تعین مارکیٹ فورسز کرتی ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
اے ڈی بی پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرض دے گا
21 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں بجلی کی ترسیل بہتر بنانے کے لئے ایشین ڈویلپمنٹ بینک 25 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے 26 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کے معاہدہ حکومت پاکستان سے کیا ہے، قرض سے سندھ اور بلوچستان
کنٹری ڈائریکٹر برطانوی قونصل خانہ کا پاکستان اسٹاک کادورہ
21 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں برطانوی قونصل خانے کے قیام کو 70 سال مکمل، ستر سالہ تقریبات کے سلسلے میں قونصل خانے کی کنٹری ڈائریکٹر روز میری ہل ہاسٹ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔اس
ڈالر کی طلب اور رسد کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں :سٹیٹ بینک
21 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک ) ڈالر کی قدر پر مسلسل مانیٹرنگ کر رہے ہیں، ترجمان سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سٹے بازی ہوئی تو مداخلت کرسکتے ہیں۔ ڈالر کی بڑھتی قدر پر ترجمان سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر طلب اور رسد کے مطابق حقیقی ریٹ پر رکھنا چاہتے
ڈالر کے چڑھتے دام ، فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا
21 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر کے چڑھتے دام، سونا 700 روپے بڑھ کر 57 ہزار 350 روپے تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 49 ہزار 157 روپے ہوگئی۔مہنگے ڈالر نے سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگا دیے ، گولڈ ڈیلرز کراچی کے
گزشتہ سال پاک سوزوکی موٹر کمپنی کو 40.7 فیصد منافع ہوا
21 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سال 2017ء کے دوران پاک سوزوکی موٹر کمپنی کے منافع میں 40.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ دوران سال کمپنی نے 3.82 ارب روپے کا نفع کمایا جس سے کمپنی کی فی حصص آمدن 46.49 روپے تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان۔۔۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرکےکتنے روپے تک پہنچ گیا ؟ 
20 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت اچانک بڑھ گئی اور ایک ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے تک کا اضافہ دیکھا گیا ،ْاوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 116 روپے تک پہنچ گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 114 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے کہاکہ ڈیما
بشار الاسد کا غوطہ کا دورہ ، ڈرائیونگ کا لطف اٹھایا
20 مارچ‬‮ 2018  -  کاروبار
غوطہ (نیوز ڈیسک ) شامی صدر بشار الاسد نے غوطہ کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کی، بشار الاسد کا کہنا تھا تین ہفتے پہلے شروع ہونے والے ملٹری آپریشن میں باغیوں سے چھڑایا جانے والا یہ پہلا علاقہ ہے۔ روس اور شام کی فورسز نے مشترکہ آپریشن میں غوطہ کا اسی


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved