تازہ ترین  
اتوار‬‮   21   اکتوبر‬‮   2018
اوصاف سپیشل

ہاروت اورماروت

دوفرشتوں ہاروت اورماروت کواللہ تعالی ٰ نے زمین پرانسان بناکربھیجا۔اوران فرشتوں کاذکرسورۃ بقرۃ میں بھی آیاہے ۔اللہ تعالی ٰ نے آسمانی دنیاکے پردے ہٹادئیے اورفرشتوں نے زمین پردیکھا۔فرشتے کیادیکھتے ہیں کہ اہل زمین گناہوں میں مبتلاہیں ان میں شراب نوشی.

خواجہ سرامردہے یاعورت

(الاشباہ والنظائر‘ ج:۲‘ ص:۵۷۰) ”الفصول المہمہ فی مناقب الائمہ“ کے حوالہ سے خنثیٰ مشکل کے بارے میں ایک واقعہ مذکور ہے کہ: حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک ایسا واقعہ پیش ہوا‘ جس نے اس زمانہ کے.

کیا خون عطیہ کرنا نقصان دہ ہے؟

معروف سائنسی میگزین، پاپولر سائنس کے مطابق، امریکا میں ہر برس 90لاکھ افراد اپنا خون عطیہ کرتے ہیں۔ امریکی باشندوں کے اس عمل کی وجہ سے متعدد افراد کی جان بچ جاتی ہے اور خون عطیہ کرنے والوں پر منفی.

عشق رسولﷺ کا عجیب واقعہ

شیخ الاسلام حضرت علامہ ظفر احمد عثمانی فرماتے ہیں کہ میں اس زمانے میں حج کے بعد مدینہ منورہ گیا ہم لوگوں نے کھانا کھانے کے بعد دستر خواں کو لے کر ایک ڈھیر پر جھاڑ دیا تاکہ روٹی کے.

انگلیوں سے پانی نکلنے کا معجزہ

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ حدیبیہ کے دن لوگوں کو پیاس لگی۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے پانی کی ایک چھاگل رکھی ہوئی تھی آپ صلی اللہ علیہ و.

ایک عالم دین اور شرابی کا دلچسپ مکالمہ

شرابی عالم سے: ”جناب! مجھے بتائیں کہ اگر میں کھجوریں کھاؤں تو آپ کو کوئی اعتراض ہے…؟” عالم: ”بالکل کوئی اعتراض نہیں”… شرابی: ” اگر اس کے ساتھ کچھ جڑی بوٹیاں کھا لوں؟ عالم: ” کوئی رکاوٹ نہیں”…. شرابی: ”اور.

امام احمد ابن حنبل ؒ نے اپنے صاحب زادے کو شادی کی رات ۱۰ نصیحتیں فرمائیں‘ہر شادی شدہ مرد کو چاہیے کہ انکو غور سے پڑھے اور اپنی زندگی میں عملی طور پر اختیار کرے۔۔۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں

امام احمد ابن حنبل ؒ نے اپنے صاحب زادے کو شادی کی رات ۱۰ نصیحتیں فرمائیں‘ہر شادی شدہ مرد کو چاہیے کہ انکو غور سے پڑھے اور اپنی زندگی میں عملی طور پر اختیار کرے۔امام احمد بن حنبل ؒ نے.

ایک میں ہی بےشرم ہوں

بظاہر ایک لطیفہ مگر ﮬﮯ حقیقت ! …آپ ﮐﻮ آﺳﺎﻥ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺩﮦ ﺳﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﻓﮑﺮ ﮬﮯ . ﺍﺱ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮬ ﮐﮧ ” ﺷﺎﯾﺪ ﮐﮧ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ” ایک مولوی صاحب مسجد کے صحن میں.

سزائے موت کے مجرم کو پھانسی دینے سے پہلے جلاد اس کے کان میں کیا کہتا ہے جو کوئی اور نہیں سنتا ؟ ایک خاص صورت میں جلاد کو پھانسی پانے والے شخص کے پیر کیوں پکڑنا پڑ جاتے ہیں ؟ پاکستان کی تاریخ کا بہادر ترین پھانسی کا قیدی کون تھا ؟ پاکستانی جلاد لال مسیح کےلرزہ خیز انکشافات

لال مسیح ایک’’ ریٹائرڈ جلاد‘‘ ہے اس نے اپنی 27 سالہ پولیس کی نوکری میں 750 لوگوں کو پھانسیاں دیں، یکی گیٹ لاہور میں 1955ء کو پیدا ہونے والا لال مسیح معروف جلاد تارا مسیح کا سالا ہے اور اپنے.

” مجھے غیب سے دولت ملتی ہے “ روحانی تسبیح پڑھنے والا کاایسا اعتراف کہ آپ بھی چاہیں تو یہ عمل کرسکتے ہیں۔۔ رزق پانی کی طرح برسے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر لوگ مجھے اپنے مالی حالات کے بارے لکھتے ہیں کہ ان کی نوکری چلی گئی،رزق بند ہے،کاروبار نہیں چلتا ،تنخواہ کم اور خرچے زیادہ ہیں تو میں ایسے تمام احباب سے ایک شکر گزار اور متوکل قاری کا.

وہ قسمت کا مارا کون تھا ۔۔۔؟؟؟ نیب حوالات میں ایک شخص کے نازک اعضاء میں مرچیں ڈال کر اس سے تفتیش کی جارہی تھی اور احتساب سیل کا چیئرمین سیف الرحمٰن فون پر ان کی چیخیں نواز شریف کو سناتے ہوئے قہقہے لگا رہا تھا۔۔۔۔۔ صف اول کے دبنگ صحافی نے دنگ کر ڈالنے والا واقعہ بیان کر دیا

مقدمہ صرف اتنا سا ہے کہ احتساب کورٹ کے جج کے پوچھنے پر انتہائی محترم استاد کہنے لگے کہ گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے جو ہدایت آتی تھی‘ اس پر فوری عمل کر دیا جاتا تھااور یہ.

’’ہوگئے حکمراں کمینے لوگ خاک میں مل گئے نگینے لوگ‘‘ اس شعر کے خالق حبیب جالب کی بیٹی آج کہاں اور کس حال میں ہے ؟ کون سا حکومتی محکمہ ان سے ان کے والد کے لکھے انقلابی اشعار کے بدلے لے رہا ہے ؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف شاعر حبیب جالب نے دورِ آمریت میں ” حکمراں ہوگئے کمینے لوگ “ جیسی شاہکار نظم تخلیق کی تھی لیکن لگتا ہے کہ موجودہ حکومت نے اس معاملے کو زیادہ ہی سیریس لے لیا ، یہی.

یہ بچہ کل رات ٹھیک 11 بجے سڑک پہ انڈے بیچ رہا تھا جب میں اس کے پا س گیا تو بو لا انکل ۔۔۔۔۔معصو م بچے کی ایسی دکھ بھری داستان جسے پڑ کر آ پ بھی آبدیدہ ہو جائینگے

یہ بچہ کل رات 11 بجے سڑک پہ ایک دوست کو ملا اور بولا انکل بوائل انڈہ خرید لیں۔ میں نے اس کو غور سے دیکھا اور جیب سے کچھ رقم نکال کر اس کو دینے کی کوشش کی پیسے.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved