Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

سیدنا ابراہیم علیہ السلام،عزیمت و استقامت کے پیکر

سیدنا ابراہیم علیٰ نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام وہ ذات گرامی ہیں جنہیں اللہ رب العزت نے سرور کائنات خاتم الانبیاء حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ساری کائنات میں افضل ترین مقام و مرتبہ عطا فرمایا۔ اور ان کی عظیم قربانیوں اور عزیمت و استقامت کے شاندار مظاہروں کے عوض دنیا بھر کی ایسی امامت

بلوچستان کے مستقبل کی جگمگاتی راہیں

رقبے کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔ بلوچ قوم اپنی غیرت، روایات، وفاداری، مہمان نوازی اور جرأت کے باعث ہمیشہ احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔یہاں کے لوگ سادہ مزاج ضرور ہیں مگر ان کے دل سمندر کی طرح وسیع ہیں۔ بدقسمتی سے خطہ طویل عرصے تک محرومیوں اور پسماندگی

28 مئی کے بعد پاکستان کا باوقار سفر

تاریخ کے اوراق جب خاموشی اور وقار کے ساتھ پلٹے جاتے ہیں تو 28 مئی 1998ء پاکستان کی قومی زندگی کا ایک ایسا تابناک اور باوقار لمحہ دکھائی دیتا ہے جو ہمیشہ عزت و افتخار کی علامت بن کر زندہ رہے گا۔ اس دن چاغی کے سنگلاخ پہاڑوں میں پاکستان نے اشتعال انگیزی کا جواب غرور سے نہیں بلکہ متانت،

لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

بھارت آج جس راستے پر چل پڑا ہے، وہ صرف ایک ملک کی سیاسی تبدیلی کی کہانی نہیں بلکہ ایک ایسی خطرناک فسطائی سوچ کا عروج ہے جو جمہوریت، سیکولرازم، مذہبی آزادی اور انسانی مساوات کے تمام دعوؤں کو روندتی ہوئی آگے بڑھ رہی ہے۔ دنیا کے سامنے خود کو “سب سے بڑی جمہوریت” کہنے والا بھارت درحقیقت ایک ایسی

یورپ کی ترقی کا راز اور تیسری دنیا کے لوگ

دنیا کے نقشے پر اگر کسی خطے نے جنگوں، تباہیوں اور اندرونی اختلافات کے باوجود خود کو دوبارہ کھڑا کیا تو وہ یورپ ہے۔ آج یورپ ترقی، قانون، تعلیم، ٹیکنالوجی، انسانی حقوق اور مضبوط اداروں کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر یورپ نے ترقی کیسے کی؟ کیا یہ صرف دولت کا نتیجہ تھا یا اس کے

قدرت کاانتقام

(گزشتہ سے پیوستہ) تاریخ ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ جنگ صرف میدان میں نہیں لڑی جاتی بلکہ معیشت،خوراک اور رسد کے محاذپربھی اس کے فیصلے ہوتے ہیں۔ یادرہے کہ جنگ ہمیشہ بارودسے نہیں لڑی جاتی،کبھی کبھی روٹی بھی ہتھیار بن جاتی ہے۔یو اے ای کی سترفیصدخوراک زمینی راستوں سے آتی تھی،اور جب یہ راستے مسدودہوئے توبازاروں میں مہنگائی کاطوفان

کالم پروفائل