Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

تدریس فقہ کے چند ضروری تقاضے

(گزشتہ سے پیوستہ) پانچویں گزارش یہ ہے کہ اسلامی احکام و قوانین پر آج کے دور میں جو اعتراضات کیے جاتے ہیں یا ان کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا جاتا ہے، ان سے فقہ کے استاذ کا واقف ہونا ضروری ہے اور یہ بھی ضروری ہے کہ وہ اپنے طلبہ کو حسب موقع ان کی استعداد

کسی نئے نائن الیون کا انتظار کیوں ؟

ہمیں تو پہلے بھی کوئی شبہ نہیں تھا ، یقین کامل بلکہ عین الیقین تھا کہ دہشت گردی بی ایل اے اور اس قماش کی تمام تنظیموں کا دھندا ہے، چند بگڑے نوبزادے بھارت اور اسرائیل کی چاکری کرتے ہوئے ، غریب بلوچوں کے بچوں کو مروا رہے ہیں اور لاشوں کے پیسے کھرے کر رہے ہیں ۔ اب پوری دنیا یہ تسلیم کرنے

موسم گرما کا پیغام صبر،سادگی،اعتدال اور خدمت

موسمِ گرما اپنی پوری شدت کے ساتھ اثر انداز ہو چکا ہے۔ سورج کی تیزدھوپ، بجلی کی لوڈشیڈنگ، پانی کی قلت اور روزمرہ معمولات میں پیش آنےوالی مشکلات اس موسم کو ایک آزمائش بنادیتی ہیں۔ بظاہریہ موسم صرف جسمانی تھکن اورپریشانی کا سبب محسوس ہوتا ہےمگر اگر اسلامی تعلیمات کی روشنی میں دیکھاجائے تو یہی موسم انسان کو صبر،برداشت، سادگی

بے یقینی کے دلدل میں کھڑی حکومت

مڑ کر دیکھنے کی عادت نہ ہو تو حالات بدلنے کی فرصت نہیں ملتی ، راستہ اپنا متعین کیا ہوا نہ ہو تو منزل نہیں ملتی ۔یقین کی دولت نہ ہو تو اعتماد کا دامن ہاتھ نہیں آتا ،رخ متعین نہیں ہو سکتا۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک دلچسپ اور افسوسناک پہلو یہ بھی ہے کہ یہاں حکومتیں اکثر

جب عورت کو ہتھیار بنا دیا گیا

بلوچ لبریشن آرمی نے حالیہ برسوں میں خواتین کو خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا رجحان اختیار کیا ہے۔ ان حملوں کا ہدف سکیورٹی فورسز، قومی تنصیبات اور بعض اوقات شہری سرگرمیوں سے وابستہ مقامات بھی بنتے ہیں۔ یہ طرزِ عمل بلوچستان کی روایتی سماجی اقدار کے بالکل برعکس ہے، جہاں خواتین کو عزت، استحکام اور خاندان کی بنیاد

اتحادِ امت کا نیا موڑ

(گزشتہ سے پیوستہ) اسلامی نیٹوکی تجویزکی سیاسی معنویت،قیادت کابیانیہ اورپاکستان بطورایٹمی قوت کے ذمہ دارانہ کردارایک انتہائی اہم ذمہ داری کا بوجھ کوئی معمولی بات نہیں کیونکہ پاکستان عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت ہے۔پاکستان کواپنی ایٹمی صلاحیت کوڈیٹرنس (بازدار قوت)کے طورپرپیش کرنا چاہیے ،نہ کہ سیاسی دبائوکے آلے کے طور پر۔ میزائل ٹیکنالوجی،دفاعی تربیت،اور انسدادِ دہشت گردی کے تجربے

کالم پروفائل