اڑان پاکستان
پاکستان کی معیشت کے بارے میں ایک پرانی کہاوت ہے کہ یہاں ہر حکومت آتے وقت خزانہ خالی پاتی ہے اور جاتے وقت مزید خالی چھوڑ جاتی ہے۔ مگر اب تو معاملہ اس سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ خزانہ خالی ہونے کی بات پرانی ہو چکی اب تو قرضوں کے انبار لگتے جا رہے ہیں اور ہر گزرتے سال