تازہ ترین  
بدھ‬‮   14   ‬‮نومبر‬‮   2018
یورپ

ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کی منسوخی پر روس کی امریکا کو دھمکی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکا کا جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے امریکا.

یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا، ڈنمارک کے ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 235 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوئی۔غیر ملکی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپ کے شمال میں واقع.

امریکا کا پادری کی رہائی کے بعد ترکی پرعائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکا نے امریکی پادری اینڈریو براؤنسن کی رہائی کے بعد ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومیو نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات.

یورپین لیڈرزسمٹ: تھریسا مے کےلیے آئندہ 48 گھنٹے مشکل

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بریگزٹ کے معاملے پر یورپین لیڈرز کے سمٹ میں صرف اڑتالیس گھنٹے رہ گئے،برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کوشش کررہی ہیں کہ اس معاملے پر انہوں زیادہ سے زیادہ وزراء کی حمایت حاصل رہے۔گزشتہ روز پارلیمنٹ کے اجلاس.

امریکہ نے مہنگا ترین جہاز گراؤنڈ کر دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پینٹاگون نے مہنگے ترین طیارے ایف 35 کے کریش ہونے کے بعد پورا عالمی فلیٹ گراؤنڈ کر دیا۔ایف 35 پروگرام کے ترجمان جو ڈیلا ویڈوا کے مطابق امریکہ اور اس کے عالمی پارٹنرز جن میں اسرائیل اور.

روس میں خلائی راکٹ کی ہنگامی لینڈنگ، خلاباز معجزانہ طور پر محفوظ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہونے والے روسی خلائی راکٹ میں خرابی کے باعث خلا بازوں نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے اور اس ایمرجنسی میں وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں۔امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے.

امریکی تاریخ کا ہولناک سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) امریکی تاریخ کا ہولناک سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان مائیکل ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی سے ٹکرا گیا جس نے پوری ریاست میں تباہی.

ڈونلڈ ٹرمپ کا انسداد دہشت گردی سے متعلق نئی قومی پالیسی کا اعلان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکا نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے نئی قومی حکمت عملی کا اعلان کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گردی سے نبرد آزما ہونے کے لیے ایک نئی.

امریکہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم مقام دیتا ہے: جان بولٹن

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکا کا کہنا ہےکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ تعمیری بات چیت ہوئی، پاکستان ماضی کو پیچھے چھوڑکر آگے بڑھے۔ امریکا پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم مقام دیتا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ.

اطالوی ’رابن ہڈ‘ جیل جانے سے بال بال بچ گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اٹلی میں امیر افراد کے بینک اکاؤنٹس سے پیسے چرا کر غریبوں میں بانٹنے والے ایک بینک مینیجر جیل جانے سے بال بال بچ گئے۔گلبرٹو بیسیریا نامی بینک مینیجر نے فورنی ڈی سوپرا نامی قصبے میں قائم ایک.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved