تازہ ترین  
پیر‬‮   22   اکتوبر‬‮   2018
گلگت بلتستان

جناح پبلک سکول گوپس کی 18ویں سالگرہ،طلباکاکارکردگی کامظاہرہ

غذر(بیورو رپورٹ)جنا ح پبلک سکول گوپس نے کمیونٹی سکولنگ کے میدان میں ایک منفرد مقام حاصل کرلیا ۔ نامساعد حالات اور انتہائی پسماندگی کے دور میں جناح پبلک سکول گوپس نے علم کی روشنی پھیلانے کا فریضہ احسن طریقے سے.

قراقرم بنک کوشیڈولڈکرانے کیلئے مطلوب شرائط پوری کی جائیں(بابرحیات تارڑکی ہدایت)

گلگت(اوصاف نیوز)چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ،چیئرمین قراقرم کو آپریٹو بنک بابر حیات تارڑ کے زیر صدارت قراقرم کو آپریٹو بنک لیمیٹڈ بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس کے سی بی ایل ہیڈ آفس میں منعقد ہوا اجلاس میںچیف سیکریٹری نے بنک.

بھاشاڈیم کوبھی کالاباغ بنانیکی سازش ہورہی ہے،چیف جسٹس نوٹس لیں(عمائدین تھوردیامر)

گلگت ( بیورو رپورٹ ) عمائدین تھور دیامر نے کہا ہے کہ خیر پختونخواہ والے تھور ہربن حدود تنازعہ کے ذریعے دیامر ڈیم کو بھی کالا باغ ڈیم بنانے کی سازشیں کررہے ہیں ، چیف جسٹس آف پاکستان نے تھور.

(گوجال میں سڑک کاافتتاح)ہنزہ میں سیاحت کوفروغ دینے کیلئے اقدامات کریں گے،ڈاکٹراقبال

ہنزہ گوجال (ذوالفقار بیگ )وزیر تعمیرات ڈاکٹر اقبال نے غلکن گوجال میں دو کلو میٹر روڈ میٹلنگ کا افتتاح کیا ۔ اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے وزیر تعمیرات ڈاکٹر اقبال نے کہاکہ ہنزہ ڈسٹرکٹ گلگت بلتستان کیلئے رول ماڈل.

سکردو،ڈپٹی کمشنرکاخسرہ مہم میں کارکردگی دکھانے والے ورکرزمیں اسنادتقسیم کرنیکااعلان

سکردو ( اوصاف نیوز )ڈپٹی کمشنر سکردو کی زیر صدارت خسرہ سے بچائومہم کا جائزہ اجلاس: بہترین کارکر دگی کے حامل ورکرز کو تعریفی اسناد سے نوازنے کا اعلان۔تفصیلات کیمطابق اتوار کے روز ڈپٹی کمشنر /ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سکردو نوید احمد.

وفاق میں اب ہماری حکومت،وزیراعلیٰ کے کان پکڑکرترقیاتی کام کروائینگے(پی ٹی آئی گلگت)

گلگت( اوصاف نیوز ) پاکستان تحریک انصاف گلگت ڈویژن کے صدر بشارت شیر الیاٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے جعلی مشیر پی ٹی آئی پرتنقید کے بجائے پہلے اپنے کارکنوں کو اخلاقیات کا درس دیں،علاقے میں کے.

حفیظ گلگت بلتستان کوبلوچستان بناناچاہتے ہیں،سپریم کورٹ محرومیوں کاازالہ کرے(وزیرمظہر،شبیرحسین)

گلگت(اوصاف نیوز)حفیظ سرکار گلگت بلتستان کو بلوچستان بنانا چاہتی ہے۔مسلم لیگ ن کی صوبائی و وفاقی قیادت نے70سالہ تاریخ میں محرومیوں میں اضافہ کرنے کے سوا کچھ نہ کیا۔مسلم لیگ ن کی صوبائی و وفاقی قیادت اگر خطہ سے مخلص.

لیگی کارکن کوجیل بھجوانے پرایس ایچ اوگوپس تھانہ کومعطل کیاگیا،گورنرنوٹس لیں(خلیفہ ظفر،اسلم شاہ)

یاسین ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف یاسین یوتھ کے صدر خلیفہ ظفر اور تحصیل ترجمان اسلم شاہ ، پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے نوجوان رہنما ایڈوکیٹ صفدارعلی شیرازی صدر ائی ایس ایف سب ڈویزن یاسین محمداسلم شاہ اور.

ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 21منصوبوں کی منظوری دیدی(معیارپرسمجھوتہ نہیں کرینگے،چیف سیکرٹری)

گلگت ( اوصاف نیوز) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ کی زیر صدارت گلگت بلتستان ڈپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا تیسرا جلاس منعقد ہوا جس میں 2018-2019 سالانہ ترقیاتی پروگرام میںشامل 21 منصوبوں پر غور و خوض کیا گیا۔.

بڑے مگرمچھ شکنجے میں آنے والے ہیں،آئینی حقوق بارے قوم کو جلدخوشخبری ملے گی،فتح اللہ خان

گلگت ( نمائندہ خصوصی ) آئینی حقوق کے حوالے سے گلگت بلتستان کے عوام کو بہت جلد خوشخبری ملے گی ، وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان کے دورے سے قبل گلگت بلتستان میں بڑی تبدیلی نظر آئیگی ، چائینہ.

آئی جی کی زیرصدارت اجلاس،سکیورٹی ڈویژن کیلئے سفارشات منظور

گلگت( اوصاف نیوز ) انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ثناء اللہ عباسی کی صدارت میں سکیورٹی ڈویژن کے قیام کے حوالیسے اجلاس ہوا۔جس میں سکیورٹی ڈویژن کیلئے سفارشات کی منظوری دی گئی۔جو 700 افراد پر مشتمل ڈویژن ہوگی. سپیشل برانچ.

ڈپٹی کمشنرکاسکردوہسپتال کادورہ،سہولیات فراہمی کی یقین دہانی

سکردو ( اوصاف نیوز ) ڈپٹی کمشنر سکردو کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ، تمام ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سکردو نوید احمد نے ڈسٹرکٹ ہسپتال.

وزیراعلیٰ ناپاک عزائم کی تکمیل کیلئے متاثرین بھاشاڈیم کانام استعمال کررہے ہیں،شاہ ناصر

چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما شاہ ناصر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان اپنے مکرو اور ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے متاثرین دیامر بھاشہ ڈیم کا نام استعمال کر رہا ہے۔انہوں نے اپنے دور.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved