تازہ ترین  
اتوار‬‮   20   جنوری‬‮   2019
گلگت بلتستان

پرائیویٹ کمپنی کو شغر چائینا کا پرمنٹ جاری کرنے پر نیٹکو یونین کا احتجاج

گلگت(اوصاف نیوز) نیٹکو یونین نے نیٹکو جوکہ پہلے سے چائینہ کیلے سروسسز فراہم کرتی کو نذر انداز کرکے ایک پرائیویٹ کمپنی کو لاہور سے کاشغر چائینا کا پرمنٹ جاری کرنے کے سخت احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔گلگت بلتستان.

سڑکوں پر مرضی کے سپیڈ بریکر بنانے والوں کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی

سکردو( وزیر مظفر )سرکار سے اجازت لئے بغیر سڑکوں کی توڑ پھوڑ کرنے والوں اور مرضی کے سپیڈ بریکر بنانے والوں کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔ ان خیالات کا اظہار کیپٹن ثنا اللہ خان اسسٹنٹ کمشنر سکردو نے.

این ایل سی کی نااہلی،اہم منصوبے زیرالتوائ(اسمبلی میں توجہ دلائونوٹس،تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے،ارکان)

گلگت (فہیم اختر بیورو چیف) گلگت بلتستان اسمبلی اجلاس میں NLC کی جانب سے ترقیاتی کاموں کا ٹھیکہ حاصل کرکے کام میں تاخیر کرنے پر تشویش کااظہار کیا گیا۔ ڈپٹی سپیکر کی جانب سے لائی گئی توجہ دلائو نوٹس کو.

عابدبیگ کابیان خلاف حقائق،عبدالرزاق کی ترقیابی پر میرٹ پرہوئی،ترجمان گلگت بلتستان اسمبلی

گلگت(اوصاف نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی عابد علی بیگ کا سپیکر اسمبلی اور سیکریٹری اسمبلی کے حوالے سے بیان حقائق کے منافی ہے ۔ ان کے بیان میں.

گلگت بلتستان اسمبلی،ریسکیو1122کی کارکردگی پرعدم اطمینان(ڈی جی کو7سالہ کارکردگی پربریفنگ کاحکم)

گلگت( بیورورپورٹ) قانون ساز اسمبلی کے 33ویں اجلاس میں ریسکیو1122کی کارکردگی پر عدم اطمینان اور تشویش کااظہار کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل کو حکم دیدیا کہ وہ اسمبلی ممبران کو اپنے سات سالوں کی کارکردگی پر بریفنگ دیں۔ رکن اسمبلی حاجی.

(گورنرراجہ جلال کی ملاقات)وفاقی وزیرصحت کا گلگت بلتستان کیلئے 2موبائل ہسپتال فراہم کرنیکااعلان

اسلام آباد ( اوصاف نیوز ) گورنر گلگت بلتستان راجہ جلا ل حسین مقپون نے وفاقی وزیر برائے صحت اینڈ ریگولیشن سروسز اینڈ کوار ڈینیشن عام محمود کیانی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں صحت کے شعبے.

عابدبیگ کابیان حفیظ سرکارکیلئے لمحہ فکریہ،میرٹ کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں،فتح اللہ خان

گلگت (نمائندہ خصوصی) عابد بیگ کا بیان حفیظ سرکار کے لئے لمحہ فکریہ ہے دن دہاڑے کرپشن اور میرٹ کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے سی ایم سیکریٹریٹ کی تعمیر اور پرانی اسمبلی کی تزین ارائش کے نام پر کروڑوں کی.

بھاری برقی آلات استعمال کرنیوالوں اوربجلی چوروں کیخلاف کارروائی کیلئے ٹیمیں تشکیل

گلگت ( اوصاف نیوز )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹر یٹ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرگلگت بابر صاحب دین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ضلع گلگت میں بجلی کی کمی کے حوالے سے منعقد ہوا جس میں ایکسین واٹر اینڈ پاور، اے سی گلگت.

آئی ایس ایف میں دھڑے بندیاں،اہم عہدیدارمستعفی،قیادت سے تنظیم سازی کامطالبہ

گلگت( بیورورپورٹ) آئی ایس ایف گلگت بلتستان کی دھڑے بازیوں سے نالاں اہم عہدیداران نے عہدوں سے استعفیٰ دیتے ہوئے مرکزی قیادت سے مطالبہ کیا ہے جلد از جلد پارٹی معاملات کا از خود نوٹس لیکر مسائل حل کریں، دھڑے.

سکولز فٹ بال چمپئن شپ میں خوردبرد کی کوشش،ایسوسی ایشن کابائیکاٹ کرنیکافیصلہ

گلگت(وقائع نگار خصوصی) انٹر ڈویژن سکولز فٹ بال چمپئن شپ میں خوردبرد کرنے کی کوشش ،فٹ بال ایسو سی ایشنز نے ایونٹ کا بائیکاٹ کرکے حکم امتناعی لینے کا فیصلہ کرلیا۔ سپورٹس بورڈ کا ایسوسی ایشنز کو گراونڈ میں چونا.

حکومت داریل اورتانگیر کو اضلاع بناکرعوامی محرومیوں کاازالہ کرے،ریاض الدین

گلگت (اوصاف نیوز) حکومت داریل اور تانگیر کو الگ الگ ضلع بنانے کا اعلان کرکے داریل تانگیر کے عوام کادل جیت لیں وہاں کے عوام مہمان نواز ہیں ۔آبادی کے لحاظ سے بھی اضلاع بنانے کی حیثیت رکھتی ہے داریل.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved