تازہ ترین  
پیر‬‮   22   اکتوبر‬‮   2018
گلگت بلتستان

چیف سیکرٹری نے ڈیوٹی میں غفلت برتنے والے ملازمین کی فہرست طلب کرلی

گلگت ( محمد ذاکر سے ) چیف سیکریٹری نے سرکاری محکموں میں ڈیوٹی پوری نہ کرنیوالے آفیسران و ملازمین کی فہرستیں طلب کر لیں اور متعلقہ سیکریٹریز کو سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ سرکاری دفاتر کے اوقات کار.

کنٹی جنٹ پیڈملازمین کا گھڑی باغ میں دھرناجاری،حکومت سے مستقبل کرنیکامطالبہ

گلگت ( وقائع نگار خصوصی )کنٹی جنٹ پیڈ ملازمین کا گھڑی باغ میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری ، کنٹی جنٹ ملازمین نے چیف سیکرتری گلگت بلتستان سے سوال کیا ہے کہ با اثر سیاسی لوگوں کے من پسند افراد.

گلگت بلتستان کاکشمیرسے تعلق نہیں،پاکستان کاصوبہ بنایاجائے،سیاسی وسماجی رہنما

گلگت ( رپورٹ: شراف الدین فریاد ) گلگت بلتستان کے سیاسی سماجی اور شہری حلقوں نے گلگت بلتستان کے آئینی حقوق سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر کردہ کیس کا خیر مقدم کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان.

تعلیم پر توجہ دیکردہشت گردی وانتہاپسندی کاخاتمہ ممکن ہے،آئی جی گلگت بلتستان

گلگت ( اوصاف نیوز)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں"پاکستان میں انتہا پسندی و دہشت گردی "کے عنوان پرایک لیکچر سیشن کا اہتمام کیا گیا۔لیکچرسیشن کا اہتمام KIUشعبہ بہوئیرل سائنسز نے کیا تھا۔لیکچرسیشن میں آئی جی پی ثناء اللہ عباسی مہمان خصوصی تھے۔.

غذر،خواتین پولیس اہلکاروں سے گھرکاکام لئے جانے کاانکشاف،ذہنی مریض بننے لگیں

گلگت ( وقائع نگار خصوصی ) محکمہ پولیس ضلع غذر کے بڑی تعداد میں ملازمین با اثر افراد کی زیر نگرانی گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے لگے جبکہ اکثر پولیس خواتین سے متعلقہ ڈیوٹی لینے کے ساتھ ساتھ.

شعبہ زراعت کو جدیدسائنسی خطوط پراستورکرنے کیلئے اقدامات کرینگے،ڈپٹی کمشنرسکردو

سکردو(اوصاف نیوز)ضلع سکردو میں زرعی شعبے میں ترقی کے وسیع مواقع ہیں اور ان کو بروئے کار لاکر محکمہ زر اعت کے تعاون سے زرعی شعبے کو جدید سانئسی خطوط پر ہم آہنگ کرکے اس شعبے کو مزید بہتر بنایا.

بیوروکریسی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹ ہے,وزیرتعمیرات

غذر(بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر تعمیرات عامہ گلگت بلتستان ڈاکٹر محمداقبال نے کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن ضلع غذر کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گلگت چترال روڈ کو سی پیک سے خارج کر دیا.

(پولیس اصلاحات اولین ترجیح)سیاسی کارکنوں کو معمولی باتوں پر کیسز میں الجھانے کے خلاف ہوں،آئی جی گلگت بلتستان

گلگت ( فہیم اختر ) انسپکٹر جنرل آف پولیس ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ہر حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والا قوم پرست نہیں ہوتا ہے ، جرائم میں ملوث نہ ہونے والوں کیلئے پولیس کے دروازے کھلے.

ن لیگ اورپی پی نے کرپشن کابازارگرم کیا،پی ٹی آئی حکومت پرتنقیدلمحہ فکریہ ہے،فتح اللہ خان

گلگت ( کرن قاسم سٹاف رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومتوں نے اپنے دور اقتدار میں گلگت بلتستان کی.

اسلحہ کی نوک پرتعمیرات منہدم کرانے والوں سے تعلق نہیں،تنظیم تحفظ حقوق پشتینی باشندگان

گلگت ( نمائندہ خصوصی ) لینڈ مافیا کے کارندے رات کے اندھیرے میں کنوداس جاکر لوگوں کے جائز ناجائز تعمیرات اسلحہ کی نوک پر منہدم کرانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ، تنظیم تحفظ حقوق پشتنی باشندگان کا اس گروہ.

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے لئے کرداراداکرے گی،نیک پروین

گلگت ( انٹرویو : سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی سیکریٹری اطلاعات نیک پروین نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو پانچواں آئینی صوبہ بنانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت اپنا کردار ادا کریگی ، گلگت.

زرعی اجناس پرمشتمل نمائش کاافتتاح،زراعت پر توجہ دیکر روزگارکے مواقع پیداکئے جاسکتے ہیں،اکبرتابان

سکردو( اوصاف نیوز ) میونسپل گراؤنڈ سکردو میں بلتستان میں پیدا ہونے والے زرعی اجناس پر مشتمل تین روزہ عظیم الشان نمائش شروع ہوچکی ہے ۔ نمائش کا افتتاع گلگت بلتستان کے سنیئر صوبائی وزیر حاجی محمد اکبر تابان نے.

وزیراعلیٰ نے آئینی حقوق کے معاملے پرآستین کے سانپ کاکرداراداکیا،سعدیہ دانش

استور(شمس الرحمن شمس )پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ وزیر اعلی نے آئینی حقوق کے معاملے میں آستین کے سانپ کا کردار ادا کیا۔گلگت بلتستان کے تمام سٹیک ہولڈرز آئینی حقوق کے.

ضمنی الیکشن میں عوام نے پی ٹی آئی کومستردکردیا،شہبازشریف کورہاکیاجائے(شہزادہ حسین مقپون)

گلگت(اوصاف نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ڈویژن کا ایک اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اج کے اجلاس میں ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن نے شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کیا اجلاس میں شہزاد.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved