تازہ ترین  
منگل‬‮   11   دسمبر‬‮   2018
دلچسپ و عجیب

آ سما ن پر رنگوں کے انو کھے نظا رے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فن لینڈکے آسما ن پر گز شتہ دنو ں رنگوں کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔فن لینڈ میں دکھائی دینے والایہ قدرتی منظررنگین لہریں فضا.

چین میں بیس ہزار سے زائد پردیسی پرندوں کی آمد

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین کے قدرتی حسن سے مالا مال علاقے Wetlandسے منظرِ عام پر آنے والی اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بیک وقت20 ہزارسے زائد مہاجرپرندوں پر مشتمل یہ جھنڈ سائیبیریا سے چین پہنچا ہے اور آئندہ.

اسپین میں پاپ کا رن ساحل، لوگوں کی توجہ کا مرکز

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسپین کے کینری جزائر میں واقع کورالیجو شہر کے ساحل کی ریت دراصل چٹانوں کے ٹکڑوں اورسمندری مونگوں سے مزین جو دیکھنے میں پاپ کارن کی طرح لگتے ہیں ۔اس مقام پر سیاحوں کا تانتا بندھا رہتا ہے.

توبہ توبہ، یہ مغربی عورتیں بھی بڑی وحشی ہوتی ہیں امریکہ میں خاتون نے اپنے محبوب کےجسم کے ایسے حصے پر اپنا سارا وزن ڈال دیا کہ بے چارہ تڑپ تڑپ کر مر گیا

نیویارک(آئی این پی)دنیا بھر میں مجرمان قتل کیلیے الگ الگ آلات استعمال کرتے ہیں، لیکن امریکا میں ایک بھاری بھرکم خاتون نے اپنے محبوب کو عجیب طریقے سے قتل کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا میں.

شادی کیلئے لڑکی کو منانے کی پولیس کی انوکھی مدد

فلوریڈا: یوں تو لڑکی کو شادی کے لیے منانے میں لڑکے کے دوست یا عزیز مدد کرتے ہیں لیکن اب پولیس بھی ان کاموں میں مدد گار ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک علاقے میانمی میں مقامی پولیس نے ایک لڑکا.

ایمیریٹس کے طیارے پر نصب کرسٹلز ہیروں کی طرح چمکتے دمکتے دکھائی دے رہے ہیں

دبئی(نیوز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمیریٹس نے اپنے طیارے کی تصویر جاری کی ہے جس پر نصب کرسٹلز ہیروں کی طرح چمکتے دمکتے دکھائی دے رہے ہیں، سوشل میڈیا صارفین نے بقعہ نور بنے طیارے کو.

دکان سے کپڑے چرائیں اور انعام بھی پائیں

لندن(آن لائن) برطانیہ میں کپڑوں اور دیگر اشیا کی ایک بڑی دکان کی مالکن نے ماہر چوروں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کی دکان سے لباس چوری کریں، ان میں سے تین کپڑے اپنے پاس رکھیں اور اپنی.

دو عورتوں کی 20پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی،علاقہ میدان جنگ بن گیا یہ معرکہ کون جیتا،لاہور سے حیران کردینے والی خبر آگئی

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی پرعدالت کے اندر جانے سے روکنے پر خاتون وکیل اور خاتون پولیس اہلکاروں میں جھگڑاہوگیا،دونوں وکیل خاتون نے 20سے زائد خاتون پولیس.

بر ازیل کی جیل میں مقابلہ حُسن، قاتل حسینہ سبقت لےگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بر ازیل کی جیل میں سالانہ مقابلہ حُسن کا انعقادکیا گیا جہاں قاتل حسینائیں دیگر خواتین پر سبقت لے گئیں۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں خواتین کی جیل میں 10 ویں سالانہ مقابلہ حُسن کا انعقاد کیا.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved