تازہ ترین  
جمعہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2018
کشمیر

کو نسلر چودھری ناظم اعظم برطانیہ سے 22اکتوبرکوآزادکشمیرپہنچ رہے ہیں

فیض پورشریف( شہریاربسمل نامہ نگار) چودھری ناظم اعظم کونسلر سٹی وارڈبریڈفورڈ برطانیہ 22 اکتوبرکوپاکستان اورآزادکشمیر کے چار ہفتے کے نجی دورے پراپنے آبائی علاقے ڈھانگر ی بہادرفیض پور شریف پہنچ رہے ہیں وہ اپنے دورے کے دوران اپنے دوست کی.

پاکستانی عوام نے مہنگائی کا طوفان لانے والی پی ٹی آئی حکومت کو ضمنی انتخابات میں مسترد کر دیا

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)پاکستانی عوام نے مہنگائی کا طوفان لانے والی پی ٹی آئی حکومت کو ضمنی انتحابات میں مسترد کر دیا، پونچھ پورے آزاد کشمیر کی سیاسی یونیورسٹی اور مسلم لیگ(ن) کا سیاسی قلعہ ہے ،لیگ ہجیرہ حلقہ 2کی سیٹ.

باغ میں قبضہ مافیا کا راج ، نالہ ماہل ، بلدیہ اڈا باغ سمیت شہر کے اہم مقامات پر شیلٹرز اور دکانیں تعمیر کر دی گئیں

نعمانپورہ (راجہ محمود سے )باغ میں قبضہ مافیا کا راج ، نالہ ماہل ، بلدیہ اڈا باغ سمیت شہر کے اہم مقامات پر شیلٹرز اور دکانیں تعمیر کر دی گئیں ، غیر قانونی الاٹمنٹس کی منسوخی کے باوجود حکومت اور.

مسلم کانفرنس کے نوجوان و متحرک راہنماء اعجاز مغل جماعت کا قیمتی اثاثہ اور قابل فخر سرمایا ہیں، ملک نواز خان

کوٹلی(وقا ئع نگار)مسلم کانفرنس کے نوجوان و متحرک راہنماء اعجاز مغل جماعت کا قیمتی اثاثہ اور قابل فخر سرمایا ہیں ۔اعجاز مغل جیسے نوجوانوں کی وجہ سے ہی مسلم کانفرنس ریاست کے اندر پوری آب و تاب کے ساتھ کھڑی.

چوہدری فیاض آرائیں کے چھوٹے بھائی ریاض آرائیں انتقال کر گئے

کوٹلی(وقا ئع نگار)مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ کے سینئر راہنماء زرگر چوہدری فیاض آرائیں کے چھوٹے بھائی ریاض آرائیں 24سال کی عمر میں انتقال کر گئے،ریاض آرائیں ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی میں ملازم تھے اور وہ کچھ عرصہ سے.

جی کا جاناں ٹھر گیا صبع گئے کہ شام گئے،کوٹلی میںڈپٹی کمشنر کی پوسٹ کے لیے دو آفیسرآن کی لابنگ ’’عروج ‘‘

کوٹلی (نیو زڈیسک )جی کا جاناں ٹھر گیا صبع گئے کہ شام گئے ،ڈسٹر کٹ کوٹلی کے اعلی آفیسرکا ہونے والا تبادلہ اکتوبر کی آخری تاریخ تک ’’پینڈنیگ ‘‘،کوٹلی میںڈپٹی کمشنر کی پوسٹ کے لیے دو آفیسرآن کی لابنگ ’’عروج.

فاروق حیدر کے آبائی حلقے کا ریائشی چار سالوں سے مانصاف کی بھیک مانگتے مانگتے انصاف حاصل نہ کر سکا

چناری (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے آبائی حلقے کا ریائشی چار سالوں سے مسلسل انصاف کی بھیک مانگتے مانگتے انصاف حاصل نہ ر سکا نہ حکومتی ایوان چھوڑا اور نہ ہی انصاف مہیا کرنے.

پسماندہ عوام کی پسماندگی اور محرومیوں کا ازالہ کریں گے، منظور مغل ودیگر

چناری (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آزاد کشمیر کی عدم توجہی اور مسلم لیگ ن کے موجودہ حالات سے دلبرداشتہ وارڈ بنیاں چناری کے200 سے زائد لیگی کارکنان مسلم لیگ ن سے اڑان بھرنے کو تیار مشاورت مکمل کر لی الیکشن میں.

محکمہ جنگلات کے آفیسر ان و ملازمین کا ایک اجلاس

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) محکمہ جنگلات کے آفیسر ان و ملازمین کا ایک اجلاس راولاکوٹ جنگلات آفس میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کنزویٹر جنگلات راجہ طلعت مقصود ، ڈی ایف او ظاہر اقبال خان، رینج آفیسرسید اعجاز حسین شاہ ،.

دھیرکوٹ نڑول 8ویں جماعت کے طالبعلم موٹر سائیکل حادثے میں گر کر شدید زخمی

دھیرکوٹ(نمائندہ اوصاف)دھیرکوٹ نڑول 8ویں جماعت کے طالبعلم راجہ علائوالدین مقامی پلازے سے موٹر سائیکل حادثے میں گر کر شدید زخمی۔ پلازے میں کھڑا موٹر سائیکل سے کھیلتے ہوئے موٹر سائیکل اور سکول کے بستے سمیت چوتھی منزل سے نیچے زمین.

این ٹی ایس ا امتحان وفاق المدارس کے طلبا کی اسناد پھینک دی۔ علما کا احتجاج

دھیرکوٹ(نمائندہ اوصاف)این ٹی ایس ا امتحان وفاق المدارس کے طلبا کی اسناد پھینک دی۔ علما کا احتجاج ۔ ضلع باغ سے دھیرکوٹ میں آئے ہوئے محکمہ تعلیم کے کلر ک نے انٹرویو کے دوران سند پھینک دی۔ اسی سند پر.

مسلم کانفرنس کا 86سالہ کردار، ہمت اور جذبہ سے سرشار جماعتیں کبھی کمزور نہیں ہوتیں

میرپور(نامہ نگار)مسلم کانفرنس کا 86سالہ کردار، ہمت اور جذبہ سے سرشار جماعتیں کبھی کمزور نہیں ہوتیں باجرات قیادت کی بدولت جماعتیں مضبوطی کی منازل طے کرتی ہیں صدرآل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی قیادت پر مکمل.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved