تازہ ترین  
پیر‬‮   22   اکتوبر‬‮   2018
کشمیر

آزادکشمیروگلگت بلتستان کے درمیان روابط کیلئے زمینی راستے آسان بنائے جائیں(سلطان رئیس)

کھوئیرٹہ ( اوصاف نیوز)گلگت بلتستان میں ٹیکسز اور دیگر عوامی مسائل کے لیے کامیاب تحریک چلانے والے کل جماعتی عوامی ایکشن کمیٹی کے چئیرمین علامہ سلطان رئیس کی قیادت میں ایک وفد نے آزاد کشمیر کے دورہ کے دوران نصاب.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی سے نو9کشمیریوںکا شہید ہوناظلم ہے، چوہدری اشرف

میرپور(بیورورپورٹ) سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری محمد اشرف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی سے نو9کشمیریوںکا شہید ہونا بہت بڑ اظلم ہے۔بھارت نے اپنی فوج کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے نہتے.

وزیر اعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر کشمیر سینٹر راولپنڈی کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کیخلاف مظاہرہ

راولپنڈی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر کشمیر سینٹر راولپنڈی کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔چاندنی چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے.

آل پارٹیز حریت کانفر نس اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ کے آفس سے ریلی نکالی گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آل پارٹیز حریت کانفر نس اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ کے آفس سے ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں سرکاری ملازمین اور سول سوسائٹی کے لوگ ،انجمن تاجران اور سکولوں کے بچوں.

مقبوضہ کشمیر میں خون اور آگ کی ہولی کھیلی جا رہی ہے، یوسف خان

پلندری ( پ ر ) امیر جمعیت علمائے اسلام وممبر اسلامی نظریاتی کونسل آزادکشمیر مولانا سعید یوسف خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں خون اور آگ کی ہولی کھیلی جا رہی ہے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو پائوں تلے.

وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کا سردارسکندرحیات خان کوفون

کوٹلی (وقا ئع نگار )وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کاسالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان کوفون،راجہ محمدفاروق حیدرخان نے سالارجمہوریت کی خیریت دریافت کرنے کے بعدہجیرہ ضمنی الیکشن میںمسلم لیگ ن کے امیدوارسردارعامرالطاف کی الیکشن جیتنے پرمبارکباد پیش کی۔سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان نے وزیراعظم آزادکشمیرراجہ.

کشمیریوں کے خلاف بے ہودہ زبان استعمال کرنا پاکستان کے خلاف سازش ہے، امتیاز عباسی

دھیرکوٹ(نمائندہ اوصاف)کشمیریوں کے خلاف بے ہودہ زبان استعمال کرنا پاکستان کے خلاف سازش ہے۔ پاکستان کی وفاداری کا حلف اٹھانے والے اس قائد کے حکم کی خلاف ورزی کر رہے ہیں جس میں کہا گیا کشمیر پاکستان کی شہ رگ.

کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والی ظلم و زیادتی کی شدید مذمت

دھیرکوٹ(نمائندہ اوصاف)کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والی ظلم و زیادتی کی شدید مذمت۔ حکومت آزاد کشمیر کی ہدایت پر دھیرکوٹ میں بھی بھرپور احتجاج ۔ آزادی کے حق اور بھارتی ظلم اور بربریت کے خلاف عالمی برادری کی توجہ مبذول.

کو نسلر چودھری ناظم اعظم برطانیہ سے 22اکتوبرکوآزادکشمیرپہنچ رہے ہیں

فیض پورشریف( شہریاربسمل نامہ نگار) چودھری ناظم اعظم کونسلر سٹی وارڈبریڈفورڈ برطانیہ 22 اکتوبرکوپاکستان اورآزادکشمیر کے چار ہفتے کے نجی دورے پراپنے آبائی علاقے ڈھانگر ی بہادرفیض پور شریف پہنچ رہے ہیں وہ اپنے دورے کے دوران اپنے دوست کی.

پاکستانی عوام نے مہنگائی کا طوفان لانے والی پی ٹی آئی حکومت کو ضمنی انتخابات میں مسترد کر دیا

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)پاکستانی عوام نے مہنگائی کا طوفان لانے والی پی ٹی آئی حکومت کو ضمنی انتحابات میں مسترد کر دیا، پونچھ پورے آزاد کشمیر کی سیاسی یونیورسٹی اور مسلم لیگ(ن) کا سیاسی قلعہ ہے ،لیگ ہجیرہ حلقہ 2کی سیٹ.

باغ میں قبضہ مافیا کا راج ، نالہ ماہل ، بلدیہ اڈا باغ سمیت شہر کے اہم مقامات پر شیلٹرز اور دکانیں تعمیر کر دی گئیں

نعمانپورہ (راجہ محمود سے )باغ میں قبضہ مافیا کا راج ، نالہ ماہل ، بلدیہ اڈا باغ سمیت شہر کے اہم مقامات پر شیلٹرز اور دکانیں تعمیر کر دی گئیں ، غیر قانونی الاٹمنٹس کی منسوخی کے باوجود حکومت اور.

مسلم کانفرنس کے نوجوان و متحرک راہنماء اعجاز مغل جماعت کا قیمتی اثاثہ اور قابل فخر سرمایا ہیں، ملک نواز خان

کوٹلی(وقا ئع نگار)مسلم کانفرنس کے نوجوان و متحرک راہنماء اعجاز مغل جماعت کا قیمتی اثاثہ اور قابل فخر سرمایا ہیں ۔اعجاز مغل جیسے نوجوانوں کی وجہ سے ہی مسلم کانفرنس ریاست کے اندر پوری آب و تاب کے ساتھ کھڑی.

چوہدری فیاض آرائیں کے چھوٹے بھائی ریاض آرائیں انتقال کر گئے

کوٹلی(وقا ئع نگار)مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ کے سینئر راہنماء زرگر چوہدری فیاض آرائیں کے چھوٹے بھائی ریاض آرائیں 24سال کی عمر میں انتقال کر گئے،ریاض آرائیں ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی میں ملازم تھے اور وہ کچھ عرصہ سے.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved