تازہ ترین  
ہفتہ‬‮   19   جنوری‬‮   2019
کشمیر

سیکرٹری سیرا سردار محمد فاروق تبسم کی آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو پروگرام کے تحت منصوبہ جات کی تکمیل جاری

مظفرآباد (بیورورپورٹ)سیکرٹری سیرا سردارمحمدفاروق تبسم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں تعمیرنوپروگرام کے تحت جاری منصوبہ جات کی تکمیل کے لئے 39ارب روپے درکار ہیں ،رواں مالی سال میں تقریباً 265منصوبہ.

وزیر سپورٹس اینڈ کلچر چوہدری محمد سعیدنےڈاکٹر محمد صابر خان عباسی کے اعزاز میں دی جانے والی الوداعی تقریب کی صدارت سے خطاب کیا

میرپور(نمائندہ اوصاف)وزیر سپورٹس اینڈ کلچر چوہدری محمد سعید نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ محمد صابر خان عباسی نے بطور ڈی جی شاندار خدمات سر انجام دیں انہوں نے محکمہ صحت میں بھرپور اصلاحات کیں۔ جسکی وجہ سے محکمہ صحت.

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آزاد کشمیرڈاکٹر محمد صابرعباسی کا پیرا میڈیکل سٹاف ضلع میر پور کے عہدیداران اور پاکستان نرسنگ سٹاف کی الوداعی تقریب سے خطاب

میرپور(بیورورپورٹ)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آزادکشمیر ڈاکٹر محمد صابر خان عباسی نے کہا کہ انسانیت کی خدمت ایک بڑا نام ہے محکمہ صحت سے وابستہ ڈاکٹرز نرسنگ سٹاف اور پیرا میڈیکل سٹاف ایک مشنری جذبے سے کام کریں یہ آپکے سرکاری فرائض.

زراعت کمپلکس گوجرہ میں محکمہ زراعت کے زیر انتظام 35 ویں ریسرچ ایکسٹینشن کمیٹی کا دو روزہ اجلاس

مظفرآباد(بیورورپورٹ) زراعت کمپلکس گوجرہ میں محکمہ زراعت کے زیر انتظام 35 ویں ریسرچ ایکسٹینشن کوآرڈینشن کمیٹی کے دو روزہ اجلاس کا آغازہوا ۔افتتاحی سیشن میں جناب سیکرٹری زراعت ، لائیو سٹاک ،آبپاشی و اسما راجہ طارق مسعودخان مہمان خصوصی تھے۔.

مظفرآباد،پوسٹ گریجویٹ بوائز ڈگری کالج کے طلباءکا میر پور بورڈ کیخلاف احتجاج

مظفرآباد(بیورورپورٹ) مظفرآباد پوسٹ گریجویٹ بوائز ڈگری کالج کے طلباء نے ضلعی صدر ایم ایس ایف قذافی الطاف کی قیادت میں سینکڑوں طلبا کا میرپور بورڈ کی جانب سے لاٹھی چارج کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ایک پرامن جاری کالج تا.

مسلم کانفرنس نے ہمیشہ ریاست کے اندر عوام کے حقوق کا تحفظ کیا، راجہ ظفر

میرپور(بیورورپورٹ)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی راجہ ظفر معروف نے کہا ہے کہ ہجیرہ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی کیلئے کارکنان مسلم کانفرنس بھرپور کردارادا کریں آزاد خطہ میں عوام کے حقوق کی.

سازشی عناصر گورنمنٹ ڈگری کالج ملوٹ کا ما حول خراب کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں، سیاسی رہنما

ریڑہ (نمائندہ اوصاف) سیاسی و سماجی رہنمائوں سردار عارف طاہر ، سردار طالب ارشاد ، ممتاز چغتائی ، سردار سجاول خان ، سردار کرامت اللہ خان، سردار ارباب جہانگیر ، و دیگر نے کہا ہے کہ سازشی عناصر گورنمنٹ ڈگری.

سردار ارشد اقبال کی زیر صدارت ٹیچرز آرگنائزیشن تحصیل منگ کا اجلاس

منگ(نمائندہ اوصاف)صدر ٹیچرز آرگنائزیشن سدھنوتی سردار ارشد اقبال کی زیر صدارت ٹیچرز آرگنائزیشن تحصیل منگ کا اجلاس ،اجلاس میں 8اکتوبر کو ضلعی ہیڈ کوارٹر سدھنوتی میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے اساتذہ سے تفصیلی مشاورت ،اجلاس میں اساتذہ کی.

سردار عبدالشکور صدیقی پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، اساتذہ

منگ(نمائندہ اوصاف)سردار عبدالشکور صدیقی پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ،موصوف انتہائی دیانت دار اور اور فرض شناس آفیسر ہیں انھوں نے ہمیشہ میرٹ کی بالا دستی اور اساتذہ کے وقار کی بحالی کے لیے اقدامات.

کیری جٹاں، کیری اعوان ، چنیاڑہ کے لوگوں کا پینے کے صاف پانی کا مسئلہ حل کیا جائے، عامر شہزاد

بھمبر (بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری عامر شہزاد ، ضلعی نائب صدر چوہدری اکرم حسین کالا جاڑ اور ملک خادم حسین اعوان نے مطالبہ کیا ہے کہ حلقہ برنالہ کے علاقوں کیری جٹاں، کیری اعوان ، چنیاڑہ کے لوگوں.

اوور سیز کشمیری راہنما چوہدری محمد اسحاق کا دورہ بھمبر، صحافیوں سے ملاقاتیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)برطانیہ کے معروف صحافی اوور سیز کشمیری راہنما چوہدری محمد اسحاق کا دورہ بھمبر، صحافیوں سے ملاقاتیں، صدر کشمیر پریس کلب بھمبر چوہدری جمیل شفیع نے ان کے اعزاز میں عصرانہ دیا جس میں چوہدری محمد اسحاق، سابق.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved