تازہ ترین  
پیر‬‮   10   دسمبر‬‮   2018
کشمیر

سردار ظہیرخان سمیت بلوچ انتظامیہ کا اعوان آباد شہر کا دورہ

اعوان آباد (نمائندہ خصوصی)ایس ڈی ایم بلوچ شکیل عباسی اور نائب تحصیلدار سردار ظہیرخان سمیت بلوچ انتظامیہ کا اعوان آباد شہر کا دورہ ،دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں اور تجاوزات مافیا اور قبضہ مافیا اور تھوک فروشوں کو نظر.

آزادی پسند جماعت متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کا اجلاس

مظفرآباد(نمائندہ اوصاف)آزادی پسند جماعت متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کا اجلاس،نو منتخب عہدیداران سمیت پارٹی قائد کو بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے اور قومی آزادی ،خود مختاری وحدت کی بحالی ،غیر ملکی افواج کے انخلاء کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے.

حویلی میں فیملی فیسٹیول میں تاریخ دان سعید اسد کی کتابیں ضبط کرنا غیر قانونی اور غیر اخلاقی فعل ہے

ہجیرہ (نامہ نگار)حویلی میں فیملی فیسٹیول میں تاریخ دان سعید اسد کی کتابیں ضبط کرنا غیر قانونی اور غیر اخلاقی فعل ہے آزادکشمیر کے معروف مصنف سعید اسدکی تصنیفات پر مشتمل کتابوں کو ضبط کرنے کی جنتی بھی مذمت کی.

ضلع حویلی میں میرٹ کی پامالی رواج بن گئی ، شیخ محمد خورشید

ٓحویلی (بیورو رپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حویلی کاا یک اجلاس زیر صدارت شیخ محمد خورشید صدر پیپلز پارٹی ضلع حویلی منعقد ہوا اجلاس میں محکمہ تعلیم کے اندر کلرکوں کی آسامیوں پر من پسند افراد اور چمک دیکھ.

اساتذہ کے صبر کا پیمانہ لبریزہو چکاہے، قاری حفیظ الرحمن

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) ٹیچر آرگنائریشن میرپور ڈوثرن کے صدر قاری حفیظ الرحمن نے کہا کہ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی موجودگی میں اساتذہ کے مطالبات کو منظور کرنے کاوعدہ کیاتھا ڈوثرن صدر قاری حفیظ الرحمن نے.

تھوراڑ کے مقام پر متاثرین نیلم جہلم ٹرانسمشن لائن کی ایکشن کمیٹی ا جلاس

ٹائیں (نامہ نگار) تھوراڑ کے مقام پر متاثرین نیلم جہلم ٹرانسمشن لائن کی ایکشن کمیٹی ا جلاس زیر صدارت صدر ذوالفقار عرف بھٹو منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے عہدیداران نے شرکت کی اور آئندہ کے لئے لائحہ عمل طے.

گڑتھامہ برانی کے مقام پر فری چیک اپ اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ہٹیاں بالا( بیورورپورٹ ) محکمہ لائیو سٹاک آزاد جموں وکشمیر چناری کے اہتمام 28نومبر کو گڑتھامہ برانی کے مقام پر فری چیک اپ اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مویشیوں کے چیک اپ کے.

تحریک لبیک سے میرا کوئی تعلق نہیں حرمت رسول ؐ پر جان بھی قربان، اقبال اعوان

نیلم (بیورورپورٹ) سیاسی سماجی و مذہبی رہنماء ڈاکٹر اقبال اعوان نے کہا ہے کہ تحریک لبیک سے میرا کوئی تعلق نہیں حرمت رسول ؐ پر جان بھی قربان لیکن کسی فسادی گروپ کا حصہ نہیں ہوں مذہب کی آڑ میں.

میرٹ پر کام ہوگا،ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر ارشد محمود

مظفرآباد(نمائدنہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر ارشد محمود نے کہا ہے کہ میرٹ پر کام ہوگا۔ڈی ایچ اوز سنیارٹی مرتب کر کے ملازمین کے مسائل حل کریں کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی ۔میرٹ کی پامالی نہیں ہوگی ۔ملازمین وقت.

عوامی احتجا ج کا پذیرائی بخشی اور تقرریوں کوکالعدم قرار

سماہنی پونا (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما رزاق کشمیری ایڈووکیٹ ،راجہ فاروق اعظم خان ،راجہ عدنان رزاق خان ،خان ندیم خان،سابق چیئرمین راجہ ایوب خان ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کارکنان حلقہ سماہنی و عوامی حلقوں.

جونیئر کلرکس کی اسامیوں کے لئے ہونے والی تقرریوں میں مبینہ گڑ بڑ، مقصود احمد خان

سماہنی پونا(تحصیل رپورٹر) سابق ایم ایل اے ومسلم لیگ ن ضلع بھمبر کے صدر راجہ مقصود احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع بھمبر میں جونیئر کلرکس کی اسامیوں کے لئے ہونے والی تقرریوں میں مبینہ.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved