تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

’’33فیصد امریکی میڈیا کو عوام دشمن سمجھتے ہیں


اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 33فیصد امریکی میڈیا کو عوام کا دشمن سمجھتے ہیں۔امریکی ریاست فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر قسم کی نفرت، تعصب اورنسل پرستی کے خلاف ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ان کی اسٹوری نہیں، یہ آپ کی اسٹوری ہے، میڈیا آپ کی اسٹوری سننا نہیں چاہتا، یہی وجہ ہے کہ 33فیصد امریکی جھوٹی خبر کے ہونے پر یقین رکھتے ہیں اور فیک نیوز کو عوام کا دشمن سمجھتے ہیں۔انہوں نے بائیں بازو کے میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بائیں بازو کا میڈیا مسائل حل کرنا نہیں چاہتا، وہ اپنا کھیل کھیل رہا ہے۔امریکی صدر میڈیا کے کچھ حصوں پر ٹرمپ انتظامیہ کے کام سے متعلق غلط بیانی کے الزمات کئی بار عائد کر چکے ہیں




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved