سیاسی وسماجی رہنمائوں کی راجہ ظفرکی والدہ کی وفات پرتعزیت
  8  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

کوونٹری (پ ر )کوونٹری کی سماجی و کاروباری شخصیت راجہ محمد ظفر کی والدہ ماجدہ کی وفات پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اللہ دتہ چوہدری نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ نیک سیرت خوش اخلاق غریب پرور تھیں ہمیشہ محتاجوں ناداروں کی مدد کرتی تھیں مرحومہ غریبوں کی مدد کر کے اللہ اور اس کے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا حاصل کرتیں حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد کا پورا خیال کر تیں اور پورا کرتیں اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے بیٹوں و دیگر عزیز و اقارب کو صبر جمیل دے مرحومہ کا تعلق میرپور آزاد کشمیر کی تحصیل ڈدیال سے تھا مرحومہ کوونٹری کی ہر دلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی راجہ امیر افضل کی ہمشیرہ محترمہ تھیں مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد آبائی گاوں کے مقامی قبرستان ڈدیال میں سپرد خاک کیا گیا مرحومہ کی فاتحہ خانی کوونٹری کی جامع مسجد نور الاسلام میں کی جا رہی ہے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اظہار افسوس کرنے والوں کا تانتا بندھا رھا برطانیہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات اظہار افسوس کر کے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے رہے دیگر افسوس کرنے والوں میں الحاج راجہ محمد فاروق راجہ شیراز خان جامع مسجد نورالاسلام کے چیئرمین حاجی محمد عارف حاجی منصف داد سابق لارڈ میئر کوونٹری چوہدری شبیر احمد حاجی مبارک کیانی حاجی صابر حسین چوھدری محمد پنوں حاجی محمد یوسف راجہ علی اصغر نمبل حاجی محمد عدالت حافظ محمد نجیب حافظ رسول بخش مولانا محمد یوسف نقشبندی مولانا نبیل افضل قادری پیر دلدار علی شاہ چوھدری منظور حسین راجہ شوکت علی چوھدری محمد سعید الحاج راجہ گلتاسب محمود صادق راجہ علی زمان ایڈووکیٹ اعجاز میر چوھدری اظہر ایڈووکیٹ عباس صادق فہیم کیانی ندیم اسلم کیانی حاجی راجہ لیاقت علی چوھدری شبیر سرور چوھدری جاوید اقبال چوھدری شکیل عدالت ایڈووکیٹ کونسلر بیرسٹر چوھدری طارق عدالت کونسلر پرویز اختر عرفان احمد شاہ حاجی محمد فیاض حاجی طائر عطاری شوکت کیانی راجہ ایاز ایڈووکیٹ چوھدری خلیل سرور وقار ملک چوھدری منگا خان حسیب حسن شاہ صوفی امجد احسان نقشبندی سابق لارڈ میئر برمنگھم شفیق شاہ چوھدری آمین وقار کیانی راجہ طارق خان چوھدری یاسر رحمن چوھدری فاروق کرم داد چوھدری طارق حاجی صدیق علامہ عثمان قریشی حافظ عبدالغفار حاجی آزاد صوفی محمد طارق ماسٹر شبیر یونس منہاس حاجی حنیف چوھدری منظور الٰہی حاجی یونس الحاج نور محمد آمین فاروق چوھدری سرفراز رحمن حاجی کرامت حسین آفتاب حسین مظفر منہدی حاجی اسلم محمد غفور یاسین اقبال راجہ اظہر اقبال واجد برکی چوھدری خدم حسین چوھدری شاھنواز چوھدری مسعود سرور راجہ زکریا خان حاجی یاسین نمبردار حاجی احمد حسین جاوید حنیف راجہ شاھد اقبال دلنواز راجہ سابق لارڈ مئیر بریڈ فورڈ کونسلر چوھدری خادم حسین ڈپٹی کسٹوڈین میرپور چوھدری خلیق الزمان ایڈووکیٹ ڈپٹی ڈائریکٹر برقیات راجہ امتیاز القمر ڈائریکٹر سپورٹس راجہ کلیم اللہ خان قاسم مجید پروفیسر عارف پروفیسر اکرم پروفیسر چوھدری ایاز سابق بار صدر میرپور راجہ ذوالفقار ایڈووکیٹ خواجہ انعام الحق و دیگر شامل تھے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved