قوم نیب اور سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے،فاروق اختر
  9  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

نوٹنگھم ( پ ر )راجہ فاروق اختر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یوکے نے کہا ہے کہ نااہل سابق وزراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کو نیب کی طرف سے گرفتار کرنے پر ن لیگ کی طرف سے احتجاج کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور اداروں کو اپنا کام کرنے دینا چاہے نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف جب بھی کاروائی شروع ہوتی ہے تو یہ اداروں سے لڑائی کرنا شروع کر دیتے ہیں اور اداروں کو کمزور کرنا شروع کر دیتے ہیں مگر اب پوری قوم نیب اور سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے نیب کو چاہیے پورے خاندان کو گرفتار کرے اور ان سے لوٹی ہوئی دولت واپس لیں جس لوٹی ہوئی دولت سے نواز شریف اور ان کا پورا خاندان عیاشیاں کر رہا ہے ان کی کرپشن کی وجہ سے ملک میں غربت ہے اور کروڑوں لوگ دو ووقت کی روٹی سے محرم ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved