انقرہ ،ترکی میں امریکی قونصلیٹ کے ایک اور ملازم کی گرفتاری کےلئے چھاپے
  10  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ ۔ (اے پی پی) ترک سکیورٹی اداروں کی طرف سے امریکی قونصلیٹ کے ایک اور ملازم کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق مشتبہ شخص کی اہلیہ اور بیٹے سے بھی پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ دوسری جانب انقرہ حکومت نے امریکی سفیر کو بھی طلب کیا ہے۔ قبل ازیں ترکی نے جاسوسی کے الزام میں امریکی قونصلیٹ کے ایک ترک اہلکار کو گرفتار کر لیا تھا جس کے بعد امریکا نے ترک شہریوں کو ویزے فراہم کرنے پر عبوری پابندی عائد کردی تھی۔

اس فیصلے کے چند ہی گھنٹوں بعد ترکی نے بھی امریکی شہریوں کو ویزہ نہ دینے کا اعلان کیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved