فرانس مہاجرین کیلئے نائیجر اور چاڈ میں دفاتر کھولے گا
  10  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

پیرس ۔ (اے پی پی) فرانس نے مہاجرین کو سیاسی پناہ فراہم کرنے کے حوالے سے افریقی ممالک نائیجر اور چاڈ میں دفاتر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کے مطابق ان دفاتر میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے

خواہش مند افراد کی شناخت اور جانچ پڑتال کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ اس کا مقصد مہاجرین کو سمندر میں ڈوبنے سے بچانے کے ساتھ ساتھ پیسہ کمانے کی غرض سے یورپ آنے والے مہاجرین کا راستہ روکنا ہے۔ فرانس کا کہنا ہے کہ وہ اسی طرح کے مراکز ترکی، لبنان اور اردن میں بھی کھولنا چاہتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved