برطانوی وزیر اعظم کی کاروباری حلقوں کو بریگزٹ سے متعلق عبوری مدت فراہم کرنے کی یقین دہانی
  10  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

لندن۔ (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے سرکردہ ملکی کاروباری شخصیات کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بریگزٹ کے بعد بھی وہ ایک عبوری عرصے سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے برطانیہ کے یورپی یونین سے آئندہ انخلاء سے متعلق

ملکی کاروباری حلقوں کے خدشات دور کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا جب برطانیہ یورپی یونین سے نکل گیا، تو اس کے بعد بھی ملکی کاروباری شعبے کو دو سال کے ایک عبوری عرصے کے بارے میں کسی شبے میں نہیں رہنا چاہیے۔ اب تک کے نظام الاوقات کے مطابق بریگزٹ کا عمل مارچ 2019ء میں مکمل ہو جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved