حاجی عمران عطاری13اکتوبر جمعتہ المبارک کولوٹن پہنچیں گے
  10  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

برمنگھم(پ ر) دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شوریٰ کے نگراں حاجی عمران عطاری 13 اکتوبر بروز جمعة المبارک کو برطانیہ کے شہر لوٹن ایئر پورٹ تشریف لارہے ہیں بس لوٹن ایئر پورٹ سے قافلے کی صورت میں فیضان مدینہ سٹیچ فورڈ برمنگھم لائی جائے گی جہاں وہ برمنگھم کے مسلمانوں سے ملاقات کریں گے نگران شوریٰ کے آنے کی خبر سن کر برطانیہ بھر کے عشاق خوشی سے جھوم اٹھے عشاق انکی ایک جھلک دیکھنے اور ان سے ملاقات کرنے کے لئے بڑی بے تابی سے ان کا انتظار کر رہے ہیں وہ برمنگھم کے مسلمانوں سے 13 اکتوبر بروز جمعة المبارک رات 8 بجے فیضان مدینہ سٹیچ فورڈ برمنگھم میں ملاقات کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved