ماسکو،شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گرکرتباہ ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو(آئی این پی )شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔روس کی وزارت دفاع کے مطابق طیارہ شام کے مغرب میں حمیم کے علاقے میں تباہ ہوا، ایس یو 24 لڑاکا طیارہ فضائی اڈے سے اڑان بھرنے کے لیے رفتارپکڑ رہا تھا کہ رن وے سے باہر نکل گیا

جب کہ حادثہ اتنا اچانک تھا کہ طیارے میں سوار عملے کے دونوں افراد کو طیارے سے نکلنے کا موقع بھی نہیں مل سکا اورعملے کے دونوں افرادہلاک ہوگئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved