ترکی کی آئل ریفائنری کے سٹوریج ٹینک میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ۔(اے پی پی)ترکی کے مغربی صوبے ازمیر میں واقع آئل ریفائنری کے سٹوریج ٹینک میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ازمیر کے ضلع الیاگاہ میں قائم تپراس ریفائنری کے ایک سٹوریج ٹینک میں مرمت کے کام کے دوران بدھ کی صبح آگ بھڑک اٹھی جس سے جھلس کر 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ریفائنری انتظامیہ کے مطابق زخمیملازمین کی حالت نازک ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved