استنبول،ترک نائب وزیر اعظم امریکا روانہ
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

استنبول ۔ (اے پی پی) ترکی کے نائب وزیراعظم مہمت شمشیک بین الاقوامی مالیاتی فنڈکے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکا روانہ ہو گئے۔ ترکی کے نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ترکی کے اقتصادی امور کیسربراہ اور نائب وزیر اعظم مہمت شمشیک 11 تا 15 اکتوبر کو امریک میں منعقدہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ’عالمی بینک‘ کے سالانہ اجلاس میں ترکی کی نمائندگی کی غرض سے واشنگٹن کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔

شمشیک مذکورہ اجلاس کے میں 12 تا 13 اکتوبر کو شرکت کریں گے۔ ترک نائب وزیر اعظم امریکا میں اپنی مصروفیات کے دوران عالمی تنظیموں کے صدور، وزراء اور اسٹیٹ بینکوں کے گورنرز سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved