کمیونٹی رہنمائوں کی پیرخورشیداحمدکوحج کی ادائیگی پرمبارک باد
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

کوونٹری (پ ر )برطانیہ کے شہر ڈربی کی سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری بشارت علی نے ممتاز عالم دین حافظ پیر خورشید احمد نقشبندی کو اللہ اور اللہ پاک کے محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کی زیارت نصیب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی آپکی حاضری قبول فرمائے اللہ کے گھر کی زیارت نصیب والوں کو ھوتی ھے یہ اس کے کرم کے فیصلے ھیں جسے چاھئے اپنی بارگاہ اقدس میں قبول کر لے اور اپنے فضل و کرم سے اپنے گھر بلا لے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اللہ دتہ چوھدری نے کہا کہ حاجی پیر حافظ خورشید احمد نقشبندی نے مجھ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی مسلمان اللہ کے گھر جانے کا دل میں ارادہ و خیال کرتا ھے تو اس کے ظاھری و باطنی گناہ دھلنا شروع ھو جاتے ھیں اور جب کسی مسلمان کا یہ پاکیزہ و مبارک سفر شروع ھوتا ھے تو پھر دل کی کیفیت ھی بدل جاتی ھے اللہ تعالی صاحب استطاعت ھر مسلمان کو ایک بار حج کے فرض کو پورا کرنے کی توفیق دے میں نے بیرون ممالک تمام اپنے دوست احباب و مریدین کے لئے خصوصی دعا فرمائی کہ اے اللہ سب کی خیر فرما ان کو عزتوں و عظمتوں سے نواز دے اور خیر عطا فرما شر سے دور کر دے اور اپنے حفظ و امان میں رکھ عالم اسلام کے مسلمانوں کی خیر فرما حاجی کاظم حسین نے کہا کہ پیر حاجی خورشید احمد ایک طویل عرصہ سے دین اسلام کی خدمت کر رھے ھیں اور اللہ تعالی کے دیئے ھوئے دینی علوم کو حاصل کر کے اسکو پھیلا رھے ھیں ان کے طلبا و طالبات حافظ قرآن و حافظہ قرآن بنی ھیں اللہ نے انھیں مخلوق خدا کی خدمت کے صلہ میں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائی ھے حاجی احمد حسین نے مبارک باد دیتے ھوئے کہا کہ حاجی خورشید احمد نقشبندی کو سارا فیض فیض پور شریف سے ملا ھے یہ وھاں سے فیض یاب ھو کر اپنے پیر و مرشد کے حکم سے مالک کائنات کی مخلوق کو فیض یاب کر رھے ھیں اللہ حج مبارک کی سعادت قبول فرمائے دیگر مبارک باد دینے والوں میں حاجی حافظ محمد رفیق نقشبندی حافظ محمد طارق نقشبندی حافظ محمد ظہیر احمد نقشبندی عباس صادق پیر دلدار علی شاہ دیوان حضوری پیر طیب الرحمن حافظ محمد نجیب حافظ رسول بخش پیر ڈاکٹر اسد محی الدین منڈی شریف کوٹلی چوھدری خلیق الزمان ایڈووکیٹ راجہ محمد زکریا خان کبڈل ظفر اقبال بٹالوی کاظم شہزاد علی شان شفیق الرحمن دلیل یعقوب راجہ علی اصغر نمبل حاجی مبارک کیانی سابق بار صدر میرپور راجہ ذوالفقار ایڈووکیٹ چوھدری اظہر ایڈووکیٹ راجہ علی زمان ایڈووکیٹ میر اعجاز علامہ نبیل افضل قادری حضرت علامہ حافظ فضل احمد قادری حافظ نثار احمد محمد شفیق شاھد نذیر ماسٹر خواجہ محمود حسین خواجہ شفیق ایوب خواجہ محمد اسماعیل ڈاکٹر یونس چوھدری حق نواز قاسم مجید محمد اعظم فرید احمد معروف حسین حاجی سوار خان نائب حسین سنگر علی محمود خالق چوھدری ذوالفقار علی نثار عبداللہ پیر عرفان احمد شاہ دیوان حضوری پیر سید حسنات احمد شاہ پیر سید طیب الرحمن دینہ چوھدری منظور حسین خوشنود قادر یونس منظور چوھدری ریاض لجپال ایڈووکیٹ ڈپٹی ڈائریکٹر برقیات میرپور راجہ امتیاز القمر چوھدری طالب حسین مسٹ یونیورسٹی پروفیسر بشیر پروفیسر محمد اکرم محمد اعظم خان چوھدری عارف چوھدری خالد حاجی منصف داد محمود خالق محمد فیاض حاجی کرامت حسین جاوید حنیف دلنواز راجہ ماسٹر محمد افسر اللہ دتہ بسمل لالہ اعظم مندری ڈاکٹر فاروق ڈاکٹر خالد حاجی یاسین نمبردار اشفاق جمال عمر خیام محمود صادق جمشید علی معظم علی طفیل عزیز چوھدری منشا غفور عزیز راجہ عبدالقیوم راجہ حمید برکت ماسٹر راجہ ذوالفقار اکرم گل فراز خان زاھد حنیف عبدالرزاق شمریز حنیف حاجی عبداللطیف صوفی بشارت علی حاجی ازرم حسینیاسین اقبال حاجی یوسف حاجی اسلم حاجی رحمت علی حاجی یاسین ظہور حسین سکندر علی سید رسول و دیگر شامل تھے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved