فرانسیسی مصور جبری جسم فروش خواتین کی سیریز کے بارے میں کام کرے گا،
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

نان جنگ(آئی این پی) فرانس کے آئل پینٹر کرسٹائن پوئیروٹ نان جنگ کا دورہ کرے گے جس کی الم ناک جنگی دور کی تاریخ نے مصوری کی نئی سیریز کو ابھارا ہے، 56سالہ مصور نے کہا دیندارانہ بات یہ ہے کہ ماضی میں مجھے نان جنگ قتل عام اور دوسری جنگ عظیم میں چین پر جاپانی حملہ کے

دوان جبری جسم فروش خواتین کی تاریخ کے بارے میں کچھ علم نہیں تھا،کئی سال قبل جب وہ نان جنگ سے سفر کررہا تھا۔ایک دوست نے مجھے بتایا کہ شہر پر جاپانیوں کے قربضہ کرنے کے بعد نان جنگ میں 300000چینی عوام ہلاک کیے گئے مجھے یہ سن کر سخت صدما پہنچا،اور میں نے مصوری کرنے کا فیصلہ کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved