انقرہ،ترکی سائیکل ریس ، دوسرا مرحلہ بھی آئرلینڈ کے نام
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ(آئی این پی ) ترکی سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ بھی آئرلینڈ کے سیم بینٹ کے نام رہا ،بلجیم کے سائیکلسٹ ایڈوارڈ نے دوسری پوزیشن پر قبضہ جمایا ۔ ٹور آف ترکی سائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں سائیکلسٹ نے خوب مہارت اور تیز رفتاری دکھائی شائقین نے من پسند کھلاڑیوں کو خوب داد دی ۔ ریس کے دوران تین سائیکلسٹ کے ٹکرانے سے ایک کھلاڑی زخمی ہوگیا ۔ریس کے دوسرے مرحلے میں بھی آئرلینڈ کے سیم بینٹ سب سے پہلے منزل پر پہنچے ۔

بلجیم کے ایڈوارڈ نے دوسری اور اٹلی کے ریکارڈو نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved