لندن،داعش کی ساتھی سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

لندن (آئی این پی )شام میں داعش کی ساتھی برطانوی دہشت گرد سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق سفید بیوہ کے نام سے معروف سیلی جونز شام کے شہر رقہ سے فرار ہوتے ہوئے ماری گئی، سیلی جونز 2013میں اپنے بیٹے کے ساتھ شام جاکر داعش میں شامل ہوگئی تھی۔سیلی جونز کا شوہر جنید پہلے ہی ماراجا چکا ہے، بیٹے حمزہ کے بارے میں اطلاع نہیں مل سکی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved