لندن،امام زین العابدین کے وصال کے سلسلہ میں تقریب آج ہوگی
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

لندن(پ ر) جامع مسجد اسلامک سنٹر ٹاؤن سینڈ روڈ ساؤتھ آل کے خطیب علامہ قاری محمد امین چشتی السعیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حضرت سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام کے وصال کے سلسلے میں آج مورخہ 13 اکتوبر بروز جمعة المبارک شام 8بجے اسلامک سنٹر ٹاؤن سینڈ روڈ ساؤتھ آل میں ایک خصوصی تقریب کا انتظام کیا جارہا ہے۔ تقریب سے علامہ کاشف احمد چشتی خصوصی خطاب کریں گے۔ نعت خواں ہدیہ نعت بھی پیش کریں گے۔ خواتین کیلئے مسجد میں علیحدہ سے انتظام ہوگا۔ تقریب کے آخر میں لنگر بھی تقسیم کیا جائے گا۔ علامہ قاری محمد امین چشتی السعیدی نے جملہ کمیونٹی رہنماؤں اور متعلقین سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved