کمیونٹی رہنمائوں کی قاسم مجید،فریدانورکونامزدگی پرمبارکباد
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     یورپ

کوونٹری (پ ر )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اللہ دتہ چوہدری نے سابق وزیر اعظم و ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے فرذند چوہدری قاسم مجید کو صدر پاکستان پیپلز پارٹی میرپور اور فرید انور ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری نامزد ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ قاسم مجید ایک متحرک نوجوان پارٹی رہنما ہیں اور ان کی پارٹی خدمات لائق تحسین ہیں آزاد کشمیر اور پاکستان بھر میں انھوں نے نوجوانوں کو متحرک کیا اپنا زاتی مفاد پارٹی پر قربان کر کے نہ صرف میرپور ڈویژن بلکہ کشمیر بھر میں پارٹی کو مضبوط کیا پارٹی خدمات کے عوض چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شریک چیئرمین آصف علی زرداری محترمہ فریال تالپور صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر و جنرل سیکرٹری فیصل راٹھور کے مشکور ھیں جنھوں نے ایک متحرک پارٹی کارکن و رہنما کو اہم ذمہ داری سونپی ہے قاسم مجید ایک متحرک نوجوان ھیں اور ان کا ضلع میرپور کا صدر بننا پارٹی کے لئے نیک شگون ھے عباس صادق نے نامزد پارٹی صدر میرپور چوھدری قاسم مجید اور جنرل سیکرٹری فرید انور کو مبارک باد دیتے ھوئے کہا کہ امید ھے کہ یہ نوجوان قیادت پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور میرپور میں پارٹی تنظیم میں پارٹی کے ساتھ وابستہ نظریاتی کارکنوں و رھنماوں کو ھی تنظیم سازی کرتے ھوئے اہمیت دیں گئے ایسے پارٹی ورکروں کا انتخاب کیا جائے جو ذوالفقار علی بھٹو شہید کے نظریات کو پھیلا سکیں اور پارٹی کے لیے کام کرسکیں جن کا جینا مرنا پارٹی کے لیے ھو دیگر مبارک باد دینے والوں میں چوھدری حق نواز حاجی احمد حسین چوھدری منظور حسین جمشید علی بشارت علی چوھدری عبدالروف حسن جمشید سجاد علی حماد سجاد غلام شبر حاجی نظر حسین علی شان عثمان نواز حمزہ عباس محمد شفیق کاظم شہزاد سعید چوھدری چوھدری حاجی یاسین نمبردار حاجی کرامت حسین مظفر منہدی راجہ شاھد اقبال بشیر آڑائیں جمال رف حاجی یوسف محمد عاشق چوھدری سفیر رسالت عرفان سوار غالب ناز ابرار یاسین محمود خالق خالد بدال نعیم آمین شاھد نزیر راجہ شیراز کیانی سابق کونسلر راجہ شوکت علی غفور عزیز سابق کونسلر چوھدری اعظم مجاھد اعظم ماسٹر پرویز لالہ اعظم مندری جاوید حنیف دلنواز راجہ زاھد حنیف خوشنود قادر یونس منظور چوھدری عجائب حسین حاجی کاظم حسین حاجی جہانگیر عبدالعزیز پلیال پہلوان طفیل عزیز چوھدری آمین واجد برکی چوھدری عبدالمجید چوھدری ذوالفقار نثار عبداللہ محمد فیاض چوھدری گلزار راجہ غضنفر خالق راجہ جاوید اقبال صغیر کالس حاجی سوار خان معروف حسین چوھدری اعظم فرید احمد ذوالفقار رمضان چوھدری زمان الحاج راجہ گلتاسب خان چوھدری گلفام کاظم شہزاد شمریز حنیف حاجی کاظم حسین و دیگر شامل تھے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved