روس، فارن انٹیلی جنس سروس کے ہیڈ کوارٹرز میں آتشزدگی
  9  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو۔ (اے پی پی)روس کی اعلی ترین فارن انٹیلی جنس سروس( ایس وی آر)کے ہیڈ کوارٹرز میں جمعرات کو آگ بھڑک اٹھی ۔روسی فارن انٹیلی جنس سروس کی ترجمان نے صدر دفتر میں آگ لگنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آگ جمعرات کی صبح بھڑکی تاہم ترجمان نے آگ پر قابو پائے جانے تک مزید بات کرنے سے انکار کر دیا۔انٹرفیکس ذرائع کے مطابق ہیڈ کوارٹر کی عمارت کے تہہ خانے میں کم از کم تین افراد محصور ہیں

جبکہ ایجنسی کے پریس سروس اہلکار سرگی آئیوانوف نے کہا ہے کہ آتشزدگی سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔عمارت کے قریب فائر فائیٹر کی 15 گاڑیاں دیکھی گئی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved