پیرس،فرانسیسی بنیاد پرست لیڈر مارین لے پین کی خصوصی مراعات 2 سال بعد بحال
  9  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

پیرس۔ (اے پی پی)فرانسیسی پارلیمان نے انتہائی دائیں بازو کی قوم محاذ پارٹی کی لیڈر مارین لے پین سے واپس لی گئی خصوصی مراعات دوبارہ بحال کر دی ہیں۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق مارین لے پین نے 2 سال قبل اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دہشتگرد تنظیم داعش کی بعض تشدد آمیز تصاویر شیئر کی تھیں

جس پر ان کے خلاف تحقیقات شروع کی گئیں۔ واضح رہے کہ فرانسیسی پارلیمان نے گزشتہ 27 ستمبر کو ایک دیگر بنیاد پرست رکن گلبرٹ کولارڈ کو بھی اس کی مراعات واپس کرنے کا اعلان کیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved