ماسکو،ولادیمیر پیوٹن اور ترک صدر کے مابین ملاقات میں شامی بحران کا موضوع اولین ترجیح ہوگا،کریملن
  9  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

ماسکو۔ (اے پی پی)روسی صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ترک صدر رجب طیب اردگان کی آئندہ ہفتے ہونے والی ملاقات شام کے بحران پر تفصیلی بات چیت ہو گی۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدارتی محل کریملن کے خارجہ امور کے مشیر یوری اوشاکوف کی طرف سے جاری اعلامیئے میں بتایا گیا ہے کہ دونوں صدور آئندہ ہفتے سوچی میں ملاقات کریں گے

،جس میں شامی بحران کا موضوع اولین ترجیح ہوگا اور اس موضوع پر تفصیلی بات چیت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اس ملاقات میں شام کی عوامی کانگریس کی تیاریوں پر بھی بات چیت کی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved