انقرہ میں انسداد دہشت گردی کی کارروائی، 100 سے زائد افراد گرفتار
  9  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

انقرہ۔ (اے پی پی) ترک پولیس نے دارالحکومت انقرہ میں انسداد دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی کے دوران 100 سے زائدافراد کو گرفتار کر لیا، ان پر شبہ ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے نے ترک نیوز ایجنسی انادولو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا

کہ ترک دارالحکومت انقرہ میں 1500 سے زائد پولیس اہلکاروں نے شہر کے 250 مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور 101 افراد کو گرفتار کرکے دستاویزات اور دیگر مواد اپنی تحویل میں لے لیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved