لندن،برطانیہ میں پہلی بار آفیشل فٹ بال میچ میں ویڈیو ریفرل استعمال ہوگا
  9  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

لندن۔ (اے پی پی) انگلینڈ اور جرمنی کے مابین (آج) جمعہ کو دوستانہ فٹ بال میچ میں ویڈیو ریفرئنگ سسٹم (وی اے آر) استعمال کیا جائے گا۔ گزشتہ برس انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن بورڈ نے دو برس کیلئے آزمائشی استعمال کی اجازت دی تھی۔ (آج) جمعہ کو پہلی بار برطانیہ میں کسی آفیشل میچ میں اسے آزمایا جائے گا،

ویمبلے کپ چیریٹی میچ میں گزشتہ ماہ ریفرئنگ سسٹم کا کامیاب استعمال کیا جا چکا ہے، فیفا نے آئندہ برس روس میں شیڈول عالمی کپ میں اس سسٹم کے نفاذ کا ابھی فیصلہ نہین کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved