برطانیہ، آئندہ سال کے اختتام تک نئے ٹریفک انتظامات کا اجراء
  9  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     یورپ

لندن ۔ (اے پی پی) برطانیہ میں آئندہ سال کے اختتام تک نئے ٹریفک انتظامات کا اجراء کر دے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے مختلف شہروں کی طرح آکسفورڈ میں بھی ٹریفک کا مسئلہ ہر سال کے آخر میں لوگوں کے لئے درد سر بن جاتا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے شہری ٹریفک کا مسئلہ حل کرنے کی غرض سے نئی منصوبہ بندی شروع کردی ہے جس پر آئندہ سال عملدرآمد ہوگا اور 2018ء کے آخر تک اس پر عملدرآمد ہوگا اور

لوگ اس منصوبے کے تحت آمدورفت کرسکیں گے۔ میئر صادق خان کی تجاویز کے مطابق آکسفورڈ سٹریٹ پر بسوں اور ٹیکسیوں وغیرہ کی آمدورفت بالکل بند کردی جائے گی۔ منصوبے کے تحت آکسفورڈ سرکس اور آرکڈ سٹریٹ کے درمیان واقع نصف میل طویل سڑک پر کوئی ٹریفک نہیں ہوگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved